Abida parveen retweetledi
Abida parveen
576 posts

Abida parveen retweetledi

17مارچ بروز منگل اڈیالہ وزیراعظم عمران احمد خان نیازی سے ملاقات کا دن ہے ۔
لہذا سنٹرل پنجاب کے سینٹرز، قومی و صوبائی نمائندگان، تمام ٹکٹ ہولڈرز ، سٹیک ہولڈرز، تنظیمی عہدیداران اور تمام ونگز
بشمول پی ٹی آئی کارکنان اڈیالہ پہنچیں ۔
تا کہ وزیراعظم عمران احمد خان نیازی سے
ملاقات کا مقصد پورا ہو سکے۔
منظم اور پر امن رہیں اور جب تک بہنیں موجود رہیں ان کے ساتھ رہیں ۔
انصاف اور ملاقات کے لیے بڑی تعداد میں پہنچنا لازم ہے
چیف آرگنائزر پنجاب
عالیہ حمزہ ملک
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو

اردو
Abida parveen retweetledi

عمران خان شدید تکلیف میں ہیں!!
حالانکہ ہم سوشل میڈیا والے معمولی سی بات پر بھی بڑی قیادت کو سخت تنقید کا نشانہ بنا دیتے ہیں، مگر آج گئی دن گزر جانے کے باوجود ہم سوشل میڈیا والے قیادت پر یہ دباؤ نہیں ڈال سکے کہ وہ خان صاحب سے ملنے اور ان کی صحت کے بارے میں جاننے کے لیے کوئی بڑا قدم اٹھائیں۔۔
اگر اتنے دن گزر جانے کے بعد بھی خان صاحب کی صحت کے بارے میں کسی کو کوئی علم نہیں، تو یہ سوشل میڈیا کی کمزوری ہے کہ ہم قیادت پر دباؤ نہیں بنا سکے، افسوس!
اردو
Abida parveen retweetledi
Abida parveen retweetledi

رمضان 2026۔ شکریہ پاکستان!
شوکت خانم ہسپتال کو آپ نے پچھلے سال سے زیادہ زکوۃ و عطیات دئیے۔ 31 سال سے یہ سفر آپ کی مدد سے جاری ہے اور خدمت کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے۔ اس سال کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کھلنے جا رہا ہے۔ مدد جاری رکھیئے تاکہ ہارتا رہے کینسر۔۔۔
#ShaukatKhanumKarachi

اردو
Abida parveen retweetledi
Abida parveen retweetledi
Abida parveen retweetledi
Abida parveen retweetledi
Abida parveen retweetledi







