Anti Terror Truth

31.7K posts

Anti Terror Truth banner
Anti Terror Truth

Anti Terror Truth

@AntiTerrorTruth

Dedicated to delivering factual information, security analysis, and awareness on issues related to terrorism and extremism.⚔️🇵🇰

Islamabad, Pakistan Katılım Mart 2024
6.7K Takip Edilen11.6K Takipçiler
Anti Terror Truth retweetledi
Open Secrets
Open Secrets@OpenSecrets7Ave·
بریکنگ نیوز 🚨🚨 سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد حبیب اللہ گرفتار
♦️ گرفتار دہشت گرد کے اہم اور ہوشربا انکشافات سیکیورٹی فورسز نے ایک اہم آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد حبیب اللہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار دہشت گرد نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردی نیٹ ورک سے متعلق انتہائی اہم اور ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔ گرفتار دہشت گرد حبیب اللہ کا تعلق ضلع خضدار کی تحصیل اورناچ کے علاقے سیراندوہ سے ہے۔ گرفتار دہشت گرد حبیب اللہ کے اعترافی بیانات درج ذیل ہیں: ♦️ دہشت گرد تنظیم نے اسے جھوٹے وعدوں اور مالی لالچ دے کر بھرتی کیا۔ •اسے چینل دشت منتقل کر کے ذہن سازی کی گئی اور بعد ازاں سرگڑھ کیمپ میں تربیت دی گئی۔
♦️ سرگڑھ کیمپ میں اسلحہ، بارودی مواد اور گھات لگا کر حملہ کرنے کی تربیت فراہم کی گئی۔ •دہشت گردانہ حملوں کے بعد شناخت چھپانے اور فرار ہونے کے طریقے بھی سکھائے گئے۔
♦️ صرف پچیس ہزار روپے کے عوض اپنے بلوچ بھائیوں کے خون سے ہاتھ رنگے۔ •فتنہ الہندوستان کی پراکسی تنظیم بی وائی سی کے دھرنوں کے دوران میری نشاندہی ہوئی۔
♦️ اسلحہ، گولہ بارود، دھماکہ خیز مواد، خوراک اور ادویات دہشت گرد گروہوں تک پہنچاتا رہا۔
♦️ سنارو کیمپ، خضدار، نال اور بیلہ سمیت متعدد حملوں میں شریک رہا۔ •ہر دہشت گرد کارروائی سے قبل اسلحہ، ہدایات اور رابطے دہشت گرد تنظیم فراہم کرتی رہی۔ •تمام دہشت گرد کارروائیوں میں حصہ لینے کے عوض پیسے دیے جاتے تھے۔
♦️ خضدار اور بیلہ کے دہشت گرد حملوں کے بعد پچیس ہزار روپے بطور معاوضہ دیے گئے۔ •خضدار پولیس چیک پوسٹ پر ہونے والے حملے میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو شہری جاں بحق ہوئے۔ •میرے اکثر ساتھی بے روزگاری کی وجہ سے دہشت گرد تنظیم میں شامل ہوئے تھے۔
♦️ دہشت گرد تنظیم خوابوں کا جھانسہ دے کر بھرتی کرتی ہے اور بعد میں بلیک میل کرتی ہے تاکہ کوئی واپس نہ جا سکے۔
♦️ جو بھی دہشت گرد تنظیم چھوڑنے کی کوشش کرے، اسے مار دیا جاتا ہے۔ •دہشت گرد کیمپ میں کھانے پینے کا کوئی بندوبست نہیں ہوتا؛ گزارا قریبی دیہات سے لوٹ مار پر ہوتا ہے۔ ♦️ گرفتار دہشت گرد کے اعترافی بیان سے ایک بار پھر یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ فتنہ الہندوستان بلوچستان میں نوجوانوان کو گمراہ کرنے اور دھشت گردانہ کی کارروائیوں میں ملوث ہے۔
اردو
5
15
20
3.2K
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
طالبان کے بہت سے افراد نہ دین کے بنیادی ارکان سے واقف ہیں اور نہ ہی دین نماز وضو اور قبلے کے بارے میں ابتدائی معلومات رکھتے ہیں۔ ایک شخص مغرب کی طرف رخ کر کے نماز پڑھ رہا ہے جبکہ دوسرا لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے اسی وقت مشرق کی طرف رخ کر کے نماز ادا کر رہا ہے۔ مزید یہ دعویٰ بھی کیا جاتا ہے کہ ملا برادر "قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ" تک درست نہیں پڑھ سکتے اور قرآنِ کریم کی دیگر آیات بھی نہیں پڑھ سکتے
اردو
0
2
1
124
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
📌 شرم کرو انسانیت بھی تم سے شرما رہی ہوگی😡 📌 بی ایل اے سے منسوب ویڈیو نے بلوچستان میں تشویش کی نئی لہر چھیڑ دی اگر ایک باپ کو اس کے بیٹے کی رہائی کی فریاد پر جنسی نوعیت کی توہین اور ذلت کا سامنا کرنا پڑا تو یہ ظلم کی بدترین شکل ہے۔ ایسے افعال کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابلِ قبول ہیں? #Balochistan #Pakistan #Justice #HumanRights #StopViolence #امن #انصاف #بلوچستان
اردو
0
20
20
272
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
ہرات کی سڑکوں پر خواتین کا خوف اور عدم تحفظ ایک سنگین انسانی مسئلہ ہے۔ اگر خواتین کو عوامی مقامات پر ہراساں یا دھمکایا جا رہا ہے تو یہ نہ صرف بنیادی انسانی وقار بلکہ ان کے بنیادی حقوق کی بھی خلاف ورزی ہے۔ دنیا ایسے واقعات پر خاموش نہیں رہ سکتی۔ #Herat #Afghanistan #WomenRights #Teenagee
اردو
0
19
18
189
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
یہ صرف زمین پر بکھرا ہوا آٹا نہیں ایک بھوکے بچے کی امید ہے😢 جب بچے بکھرے ہوئے آٹے کے ذرے ذرے کو سمیٹنے پر مجبور ہو جائیں تو یہ پوری انسانیت کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ غزہ کے معصوم بچوں کو خوراک تحفظ اور باوقار زندگی کا حق ملنا چاہیے۔ دنیا ان کی تکلیف پر خاموش نہ رہے۔
اردو
1
19
22
211
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
اے امتِ محمد ﷺ! خاموشی کبھی مظلوم کا ساتھ نہیں دیتی۔ اپنی آواز کو حق کی نصرت عدل کی دعوت اور بے بس و مظلوم انسانوں کی حمایت کا ذریعہ بنائیں۔ جہاں ظلم ہو وہاں حق کا علم بلند کرنا ہی ہماری ذمہ داری ہے۔ "اور تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اور ان کمزور مردوں عورتوں اور بچوں کے لیے لڑتے نہیں..." (النساء: 75) #StandForJustice #SpeakForTheOppressed
اردو
2
20
20
223
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
اغوا بھتہ خوری اور دہشت... بی ایل اے کا اصل چہرہ بے نقاب بی ایل اے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ اس کا مقصد کسی عوام کی خدمت نہیں بلکہ خوف اغوا بھتہ خوری اور دہشت پھیلانا ہے معصوم شہریوں کو اغوا کر کے کروڑوں روپے تاوان مانگنا کسی "تحریک" نہیں بلکہ منظم مجرمانہ کارروائی ہے۔ ایسے جرائم کا سب سے بڑا نقصان بلوچستان کے عام عوام اور مقامی کاروبار کو اٹھانا پڑتا ہے۔ دہشت گردی اور جرائم کا یہ گٹھ جوڑ ہر صورت ناکام ہونا چاہیے۔ #BLAExposed #FitnaAlHindustan #Terrorism
Anti Terror Truth tweet mediaAnti Terror Truth tweet mediaAnti Terror Truth tweet mediaAnti Terror Truth tweet media
اردو
0
25
26
333
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
شرم کرو... طاقت کا مطلب بے بس لوگوں پر ظلم نہیں ہوتا۔ اگر کسی نے خواتین کی عزت کو نشانہ بنایا خاندانوں کو رلایا اور خوف کو ہتھیار بنایا تو یہ بہادری نہیں بدترین بزدلی ہے۔ ایسے جرائم کی کوئی معافی نہیں صرف انصاف ہونا چاہیے۔ بی ایل اے کمانڈر کی کیمپ سے وائرل ہونے والی اس تصویر سے اندازہ لگائیں ان کیمپوں میں کیا کچھ ہوتا ہے
Anti Terror Truth tweet media
اردو
0
25
25
322
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
بلوچستان کی مائیں آج سسک رہی ہیں بی ایل اے نے ہماری بہنوں کی عزت کو نشانہ بنایا۔ اغوا کیا۔ مہینوں قید رکھا۔ تشدد کیا۔ اور پھر خاندانوں کو بلیک میل کیا۔ یہ آزادی نہیں ہے۔ یہ بلوچ روایات پر حملہ ہے۔ یہ انسانیت پر حملہ ہے۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سے اپیل: ان درندوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔ #بلوچستان #بی_ایل_اے_نامنظور
اردو
1
26
32
901
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
📌 نام بلوچ کا کام دشمنوں والا 📌 بی ایل اے بلوچ گھروں کی عزتیں پامال کر رہی ہے اغوا۔ دھمکیاں۔ اور خاموشی خریدنے کی کوشش شرم کرو🙏 بس کر دو یار۔ بلوچستان غیرت مندوں کی سرزمین ہے۔ بی ایل اے نے ہماری بہنوں کی عزت بھی محفوظ نہیں چھوڑی۔ خضدار سے 2 بیٹیاں لاپتہ ہیں۔ گھر والے رو کر وزیرِ اعلیٰ سے فریاد کر رہے ہیں۔ ریاست ایکشن لے۔ 🇵🇰 #BLA_نامنظور #بلوچستان
اردو
0
27
29
461
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
📌 دل خون کے آنسو رو رہا ہے😭 سنا ہے بی ایل اے والے ہماری بلوچ بیٹیوں کو اٹھا کر لے گئے۔ معصوم بیٹیوں کو اغوا کرنا ان کی عزت پامال کرنا اور پھر خاموشی... یہ صرف ایک جرم نہیں پوری انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ جو لوگ خواتین کی عزت کو روندتے ہیں وہ انسان کہلانے کے بھی حق دار نہیں۔ ایسے درندوں کو قانون کے مطابق عبرتناک سزا ملنی چاہیے تاکہ کوئی اور بیٹی ان کی وحشت کا شکار نہ بنے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان صاحب خدارا نوٹس لیں۔ ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ #بلوچستان
Anti Terror Truth tweet media
اردو
1
25
25
275
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
📌 بلوچستان بی ایل اے کی دہشتگردی کا مکروہ چہرہ رپورٹس کے مطابق بی ایل اے کے عناصر نے 2 خواتین کو اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا اور خاندانوں کو دھمکیاں دیں کہ اگر آواز اٹھائی تو نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بشیر زیب گروپ نوجوان لڑکیوں کو ورغلاتا ہے بلوچ عوام کی عزت سے کھیلنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ #بلوچستان #BLA #دہشتگردی_نامنظور
اردو
1
25
29
450
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
📌 طالبان کا ایک اور شرمناک ظلم تخار میں خواتین پر بدترین تشدد تخار سے سامنے آنے والی یہ دل دہلا دینے والی ویڈیو ایک بار پھر طالبان کے اصل چہرے کو بے نقاب کرتی ہے۔ نہتے خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے دھمکیاں دی جا رہی ہیں یہاں تک کہ انہیں اپنے ہی گھروں میں واپس جانے سے روکا جا رہا ہے کیا یہی وہ نظام ہے جسے انصاف اور شریعت کا نام دیا جاتا ہے؟ افغان خواتین سے ان کی آزادی عزت اور بنیادی انسانی حقوق مسلسل چھینے جا رہے ہیں جبکہ دنیا کی خاموشی ان مظالم کو مزید تقویت دے رہی ہے #FreeAfghanistan #WomenRights #Freedom
اردو
1
19
20
353
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
📌 یہ انسانیت کے خلاف ایک ہولناک جرم ہے 📌 اگر یہ اطلاعات درست ہیں تو یہ منظر انتہائی دل دہلا دینے والا ہے۔ کسی بھی لڑکی کو اس کے گھر سے زبردستی اٹھانا، تشدد کا نشانہ بنانا اور اس کی مرضی کے خلاف لے جانا کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔ خواتین کے خلاف تشدد اور جبر نہ مذہب سکھاتا ہے نہ انسانیت۔ ایسے الزامات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں اور اگر ثابت ہوں تو ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔ #افغانستان #انسانی_حقوق #خواتین_کا_تحفظ
اردو
0
19
21
457
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
@OpenSecrets7Ave @WaseemBadami جو اپنے ہی وطن کے خلاف بیرونی بیانیے کو تقویت دیتے ہیں، وہ اختلافِ رائے نہیں بلکہ قومی مفاد کو نقصان پہنچاتے ہیں۔ چند مفادات کی خاطر دشمن کے پروپیگنڈے کا حصہ بننے والے تاریخ میں کبھی عزت نہیں پاتے۔ وطن سے وفاداری ہر اختلاف سے بالاتر ہونی چاہیے۔
اردو
0
0
1
36
Anti Terror Truth retweetledi
Open Secrets
Open Secrets@OpenSecrets7Ave·
بھارت پاکستان میں کیسے پروپگینڈا کرتا ہے اہم ترین گفتگو @WaseemBadami
اردو
7
10
24
7.2K
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
بار بار وارننگ کے باوجود باز نہیں آئے۔ پاکستان سے ایشیا اور ضروری اشیاء کی اسمگلنگ افغانستان اور افغانستان سے منشیات + غیر قانونی اسلحہ پاکستان۔ ریاست اب نرم نہیں۔ قانون سب کے لیے برابر ہے۔ جو بارڈر کی خلاف ورزی کرے گا انجام بھگتے گا۔ #بارڈر_سیکیورٹی #پاکستان #اسمگلنگ
اردو
0
21
21
401
Anti Terror Truth
Anti Terror Truth@AntiTerrorTruth·
📌 عورت کی عزت محفوظ نہ ہو تو معاشرہ ناکام ہے 📌 مغربی بنگال کے رانی گنج میں ایک نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور اس کے کپڑے اتارنے کی کوشش کی گئی۔ کسی بھی عورت کی عزت پر حملہ صرف ایک فرد پر نہیں بلکہ پوری انسانیت پر حملہ ہے۔ قانون کو بلاامتیاز حرکت میں آنا چاہیے اور ذمہ داروں کو سخت سزا ملنی چاہیے تاکہ کوئی دوبارہ ایسی درندگی کی ہمت نہ کرے۔ #JusticeForWomen #WestBengal
Anti Terror Truth tweet media
اردو
2
19
20
378