Sabitlenmiş Tweet
kitty
22.4K posts


"The days passed, the world moved, but I stood still waiting for a shadow that never returned". @babarazam258
English

@SaifSolicitor باجوڑ میں کون سی معدنیات ھیں کنجرو؟ 12 سال سے کے پی میں حکومت ھے کتنی کان کنی کر لی ھے تم نے؟
اردو
kitty retweetledi

توحید پر اتنے پکے رہو کہ لوگ تمہیں اہلِ حدیث سمجھنے لگیں، امر بالمعروف ونہی عن المنکر اور صحابہ کرام سے اتنی محبت کرو کہ لوگ تمہیں دیوبندی سمجھنے لگیں، عشقِ رسول صل الّلہ علیہ وآلہ وسلم اتنا دل و زبان و عمل میں رکھو کہ لوگ تمہیں بریلوی سمجھنے لگیں، اور اہلِ بیت سے اتنی شدید محبت رکھو کہ لوگ تمہیں اہلِ تشیع سمجھنے لگیں. لیکن جب کوئی پوچھے کہ تم کس فرقے سے ہو تو کہہ دینا کہ میں بس مسلمان ہی ہوں اور میں الّلہ کی پناہ مانگتا ہوں فرقہ واریت سے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر اسرار احمد رحہ
❤️❤️❤️
اردو
kitty retweetledi

جس ملک کے مزائل تلاوت کے ساتھ تیار ہو ، وہ تباہی کیوں نہیں کریں گے پھر 🇮🇷🇮🇷🇮🇷
x.com/ShahzadGill202…
اردو

@RTEUrdu ہمیں اتنی لمبی فورکاسٹ کرنے اور فرقہ ورانہ پوسٹس کرنے کی بجائے اپنی حکومت اور دیگر فلاحی تنظیموں کو اس بات کی طرف متوجہ کرانا چاہیے کہ ایران حالت جنگ میں ہے وہاں پر حالات کسی وقت بھی ابتر ہو سکتے ہیں، ہمیں اپنی پیرامیڈیکل ٹیمز، خیموں اور اشیا خورونوش کا پیشگی بندوبست کرنا ہو گا
اردو
kitty retweetledi
kitty retweetledi













