Chaudhry Aurangzeb

139 posts

Chaudhry Aurangzeb banner
Chaudhry Aurangzeb

Chaudhry Aurangzeb

@chaudhry1985

Chairman Pakistan Tehreek e Eithad

Lahore, Pakistan Katılım Ağustos 2014
5 Takip Edilen2.6K Takipçiler
Chaudhry Aurangzeb retweetledi
Pakistan Tehreek-E- Eithad
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ یہ اطلاع اہلِ ایران اور عالمِ اسلام کے لیے نہایت صدمے کا باعث بنی ہے۔ ہم ایرانی قوم سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ #ChaudhryAurangzeb #PakistanZindabad #PTE
Pakistan Tehreek-E- Eithad tweet media
اردو
3
1
6
250
Chaudhry Aurangzeb
Chaudhry Aurangzeb@chaudhry1985·
رجب کا چاند نظر آ گیا ہے أَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ۔ اے اللہ کریم! ہمارے لئے رجب اور شعبان کے مہینے میں برکت عطا فرمائیے اور ہمیں رمضان تک پہنچا دیجئے۔
اردو
21
0
8
181
Chaudhry Aurangzeb
Chaudhry Aurangzeb@chaudhry1985·
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
15
1
21
503
Chaudhry Aurangzeb
Chaudhry Aurangzeb@chaudhry1985·
الحمدللہ پاکستان کے سب سے بڑے یوتھ ٹریننگ پروگرام کا اغاز کر دیا گیا چیئرمین الکبیر گروپ چوہدری اورنگزیب کی جانب سے پاکستان کے سب سے بڑے یوتھ ٹریننگ پروگرام کا اغاز کر دیا گیا پاکستانی نوجوان کامیاب بزنس مین بننے کے لیے اس پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں رجسٹریشن کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں 03379646577
اردو
5
1
10
413
Chaudhry Aurangzeb
Chaudhry Aurangzeb@chaudhry1985·
بلوچستان میں معصوم لوگوں کی جان لینے والے دہشتگردوں کے خلاف فی الفور آپریشن کا آغاز کیا جائے اور ان کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے محترم فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب قوم پاک فوج کی طرف امید سے دیکھ رہی ہے فیصلہ کن آپریشن وقت کی ضرورت ہے
Chaudhry Aurangzeb tweet media
اردو
3
3
12
893
Chaudhry Aurangzeb retweetledi
Pakistan Tehreek-E- Eithad
بلوچستان میں معصوم لوگوں کی جان لینے والے دہشتگردوں کے خلاف فی الفور آپریشن کا آغاز کیا جائے اور ان کو ان کے انجام تک پہنچایا جائے محترم فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب قوم پاک فوج کی طرف امید سے دیکھ رہی ہے فیصلہ کن آپریشن وقت کی ضرورت ہے. چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چوہدری اورنگزیب
اردو
1
1
4
311
Chaudhry Aurangzeb
Chaudhry Aurangzeb@chaudhry1985·
Alhamdulillah an international standard state of art hospital is now operational at Alkabir town phase 2 main Raiwind road Lahore, Alhamdulillah we committed we Delivered
English
19
17
215
58.8K
Chaudhry Aurangzeb
Chaudhry Aurangzeb@chaudhry1985·
توحید پر اتنے پکے رہو کہ لوگ تمہیں اہلِ حدیث سمجھنے لگیں، امر بالمعروف ونہی عن المنکر اور صحابہ کرام سے اتنی محبت کرو کہ لوگ تمہیں دیوبندی سمجھنے لگیں، عشقِ رسول صل الّلہ علیہ وآلہ وسلم اتنا دل و زبان و عمل میں رکھو کہ لوگ تمہیں بریلوی سمجھنے لگیں، اور اہلِ بیت سے اتنی شدید محبت رکھو کہ لوگ تمہیں اہلِ تشیع سمجھنے لگیں. لیکن جب کوئی پوچھے کہ تم کس فرقے سے ہو تو کہہ دینا کہ میں بس مسلمان ہی ہوں اور میں الّلہ کی پناہ مانگتا ہوں فرقہ واریت سے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر اسرار احمد رحہ ❤️❤️❤️
اردو
112
467
1.9K
110.1K
Chaudhry Aurangzeb
Chaudhry Aurangzeb@chaudhry1985·
سلام یا حسین علیہ السلام❤️
Chaudhry Aurangzeb tweet media
اردو
16
74
594
31.8K
Chaudhry Aurangzeb
Chaudhry Aurangzeb@chaudhry1985·
سلام یا حسین علیہ السلام
Chaudhry Aurangzeb tweet media
اردو
14
188
1.3K
58.8K
Chaudhry Aurangzeb retweetledi
HUM News اردو
HUM News اردو@humnews_urdu·
اسرائیل نے ایران کے آگے شکست تسلیم کرلی
اردو
17
248
1.1K
64.1K
Chaudhry Aurangzeb retweetledi
Pakistan Tehreek-E- Eithad
چیئرمین پاکستان تحریکِ اتحاد چوہدری اورنگزیب صاحب نے سید قاسم علی شاہ صاحب سے ملاقات کی، شاہ صاحب کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیشں کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ #ChaudhryAurangzeb
Pakistan Tehreek-E- Eithad tweet mediaPakistan Tehreek-E- Eithad tweet mediaPakistan Tehreek-E- Eithad tweet mediaPakistan Tehreek-E- Eithad tweet media
اردو
2
1
11
712
Chaudhry Aurangzeb
Chaudhry Aurangzeb@chaudhry1985·
تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! یہ عید آپ کے لیے خوشیاں، محبتیں، اور قومی یکجہتی کا پیغام لائے دعا ہے کہ ہمارا وطن ہمیشہ سلامت، خوشحال اور متحد رہے۔
اردو
84
186
1.9K
443.6K
Chaudhry Aurangzeb retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
یا اللہ ہم سے بھی اتنا راضی ہو جا
اردو
129
2.9K
18.2K
249.9K
Chaudhry Aurangzeb
Chaudhry Aurangzeb@chaudhry1985·
Happy Birthday My Son my life Muhammad Hassan May Allah bless you with long life good health and all happiness. You are my world my prince ❤️
Chaudhry Aurangzeb tweet media
English
17
0
50
1.9K
Chaudhry Aurangzeb
Chaudhry Aurangzeb@chaudhry1985·
جنرل عاصم منیر واقعی ایک بہادر سپہ سالار ہیں جنہوں نے بھارت کو شکست دے کر یہ ثابت کیا کہ وہ حقیقت میں فیلڈ مارشل عہدے کے مستحق ہیں ہم ان کو یہ اعزاز ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
اردو
93
118
867
124.1K
Chaudhry Aurangzeb
Chaudhry Aurangzeb@chaudhry1985·
پاک فوج نے جس طرح بھارت کو منہ توڑ جواب دیا بھارت ہمیشہ کی طرح بزدلی دیکھاتے بھاگ گیا پاکستان کے عوام کو ایک اور جنگ میں جیت مبارک ہو
اردو
22
100
689
47K
Chaudhry Aurangzeb
Chaudhry Aurangzeb@chaudhry1985·
Insha ALLAH PAKISTAN will win 🇵🇰
Chaudhry Aurangzeb tweet media
English
15
16
123
14.6K