Asma Rajput
127.5K posts


جبل رحمت 🚨
یہ وہ مقام ہے
یہاں حضرت آدمؑ علیہ السلام اور اماں حضرت حواؑ علیہ السلام کی ملاقات ہوئ تھی۔
اسلامی روایات کے مطابق،
جب حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیہا السلام کو جنت سے زمین پر اتارا گیا،
تو وہ ایک دوسرے سے جدا ہو گئے تھے۔
طویل عرصے تقریباً تین سو سال کی جدائی اور تلاش کے بعد، زمین پر ان دونوں کی دوبارہ ملاقات اسی جبلِ رحمت پر ہوئی تھی۔
اسی مقام پر اللہ تعالیٰ نے ان کی توبہ قبول فرمائی،
جس کی وجہ سے اسے "جبلِ رحمت" (رحمت کا پہاڑ) کہا جاتا ہے
۔2۔ دینِ اسلام کی تکمیل کا مقام9 ذوالحجہ (حج کے دن) اسی میدانِ عرفات میں سورہ المائدہ کی یہ مشہور آیت نازل ہوئی تھی، جس میں اللہ تعالیٰ نے دین کی تکمیل کا اعلان فرمایا:"آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا اور اپنی نعمت تم پر تمام کر دی اور تمہارے لیے اسلام کو بطورِ دین پسند کر لیا۔" (سورہ المائدہ: 3)3۔ نبی کریم ﷺ کا خطبۂ حجۃ الوداع10 ہجری (632ء) کو اپنے آخری حج کے موقع پر، رسول اللہ ﷺ نے اسی پہاڑ کے دامن میں کھڑے ہو کر تاریخی آخری خطبہ (خطبۂ حجۃ الوداع) ارشاد فرمایا تھا۔ اس خطبے میں آپ ﷺ نے نسل پرستی کا خاتمہ کیا، عورتوں کے حقوق، انسانی جان و مال کی حرمت، اور مساوات کے ابدی اصول پوری کائنات کے سامنے پیش کیے۔4۔ حج کا رکنِ اعظم (وقوفِ عرفات)
تاریخی اور شرعی طور پر، حج اس وقت تک مکمل ہی نہیں ہو سکتا جب تک کوئی شخص 9 ذوالحجہ کو اس میدان میں حاضر نہ ہو۔
نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے: "الحج عرفۃ" یعنی حج اصل میں عرفات میں وقوف (قیام) کرنے کا ہی نام ہے۔

اردو

@SajidShuqran888 انا اللّٰہ وانا الیہ راجعون
کہتے ہیں کوئی بچانے نہیں آیا حالات دیکھ لیں
اردو

@KarRiz45 @meer_rifat43072 @NargisPare74652 @Pak_Dhartee @pt118 @pmlndefene @One111Mir @Ashii_Ikram786k @Hashmisrar @i_ShanayaK جزاک اللّہ خیرا کثیرا
اردو

@Tyy_Am7 ہم مدینہ منورہ میں ایک مارکیٹ گئے مجھے نام یاد نہیں گاڑی والا غلطی سے رہائشی جگہ جو نئ آباد ہو رہی تھی ہر جگہ کھجور کے باغات بہت ہی خوبصورت
اردو

مسلم لیگ ن کی سرگرم کارکن ریشم سلیم کی طبعیت ناساز ہے۔
ہسپتال میں ایڈمٹ ہیں دعاؤں کی اپیل۔۔
@ReshamSaleem3

اردو

@AlamgirZeb132 @chirfanali6 @younisgabol1124 @Mehboob_mubi @1AmjadAwan @HafeezKch @AsmaviaChaudhry @shazia__10 @muhammadAsh3873 اللّٰہ رحم فرمائے آمین
اردو

🌹السَلامُ و علیکم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَ بَرَكاتُهُ🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان 🇵🇰
🌴 *بے شکّ رب کریم بڑا غفور الرحیم ہے اور توبہ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے*
*🌴 ہماری گستاخیوں اور نافرمانیوں کے باوجود ہم سے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے رب کریم ہمیں دین و دنیا کی بھلائی عطاء فرما*
*🌴اے اللہ رب العزت ہماری التجائیں قبول فرما ہمیں معاف فرما اور ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطاء فرما*
*🌴اے اللہ رب العالمین ہمارے والدین سمیت تمام فوت شدگان کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے*
*🌴 مولا کریم ! ہمیں دعا مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا تو ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو شرف قبولیت عطاء فرما ہمارے حال پر اپنا خاص فضل و کرم فرما*
*🤲 آمین یا رب العالمین 🤲*

اردو

اللّٰہ عزوجل اور اس کے فرشتے نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤲
💚اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🤲

اردو

عبادت کرتے وقت حقوق العباد کا بھی خیال رکھا کریں۔
کئی بار انسان نماز، روزہ اور عبادت تو کر رہا ہوتا ہے، لیکن اللہ کے بندوں کو تکلیف دے رہا ہوتا ہے۔
کسی پر ظلم کرنا، کسی کا حق مارنا، بہن بھائیوں کی وراثت کھا جانا، ہمسائے کو پریشان کرنا یا کمزور پر زیادتی کرنا… یہ وہ اعمال ہیں جو اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہیں۔
عبادت کے ساتھ انسانیت، انصاف اور اچھے اخلاق بھی ضروری ہیں

اردو
















