Mutasim shah Syed

62.3K posts

Mutasim shah Syed

Mutasim shah Syed

@Mut0261

Youthias and Qadianies should keep away.

Katılım Şubat 2024
2K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mutasim shah Syed
Mutasim shah Syed@Mut0261·
@AeronautWarrior @Saju__302 an Air force as soon as possible which should be efficient and second to none. Against insurgency you have to undertake missions round the clock and at night also but with precision targeting and PAF has taken the lead proving that they are number one second to none.
English
12
35
53
11.3K
Mutasim shah Syed retweetledi
𝑫𝒆𝒎𝒐𝒄𝒓𝒂𝒕☂️(عَـیْنَمّْ)
اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ❤️ . آئیں محبت عقیدت اور اخلاص کے ساتھ درود شریف پڑھ لیں.❤️📢 * ﷽ *°* ۞ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیَّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ مَّعْدِنِ الْجُوْدِ وَالْکَرَمِ وَعَلٰی آلِهِ وَصَحْبِهِ وَبَارِكْ وَسَّلِمْ ۞ *°* #عینی #خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
𝑫𝒆𝒎𝒐𝒄𝒓𝒂𝒕☂️(عَـیْنَمّْ) tweet media
اردو
11
12
45
225
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
اپنی امی کے ویاہ پر پہلی بار لندن جارہا ہوں اسی بہانے UK وزٹ کرنے کا موقع مل جاۓ گا صدیق جان نیولہ 🤣🫣
اردو
7
21
121
4K
Mutasim shah Syed
Mutasim shah Syed@Mut0261·
@hoorain_f @summandar01 @seharnav129 کدو کا ٹمائما سے رشتہ ختم ہونے اور اسکا کریلے سے رشتہ جوڑنے پر سبزی برادری کا جشن 40 روز تک جاری رہنے کا امکان۔بھنڈی کا ڈانس قابل توجہ
اردو
0
0
0
2
Mutasim shah Syed
Mutasim shah Syed@Mut0261·
@summandar01 کیمرون سے زیادہ جمی سمارٹ ہے خیال رکھنا جمائما یہ مولوی ہر طرح سے سمارٹ ہے پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی
اردو
0
0
1
5
Mutasim shah Syed
Mutasim shah Syed@Mut0261·
@summandar01 قسمت کے چھپیڑ منہ پہ ایسے بھی پڑے یارو جب رقیب کو گلے میں ہار شادی کے ڈالنے پڑے
اردو
0
0
0
3
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
لاہور والے کہتے ہیں سا ڈ ا لاہور اے ملتان والے کہتے ہیں سا ڈ ا ملتان اے لیکن پتہ نہیں قصور والے کیوں نہیں کہتے سا ڈ ا قصور اے 😂😂 قصور والوں جواب دو
Alamgir Zeb tweet media
اردو
8
8
57
1.2K
Mutasim shah Syed
Mutasim shah Syed@Mut0261·
اسلام وعلیکم ورحمت اللہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے مگر پائیدار ہوتا ہے سچائی چھپ نہی سکتی اور بناوٹ زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی۔اللہ ہمیں بناوٹ سے بچا کر ہمیشہ سچ بولنے کی توفیق دے۔ ہمیشہ خوش رہیں اور ہر دکھ و غم سے اللہ دور رکھے۔آمین 🌹🌹🪸🪸🌺🌺🍓🍓♥️♥️💞💞
Mutasim shah Syed tweet media
اردو
1
0
3
35
Amina Nur
Amina Nur@Amina_Nur_005·
🌧️🌧️☔🌧️🌧️ آپ کا نمبر کونسا ہے میرا تو نمبر 5 ہے اور آپ کا کون سا ہے ۔ پلیز اخلاق کے دائرے میں رہ کر جواب ضرور دیجئے گا شکریہ ۔ ⛈️☔🌧️ بارشوں کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے
Amina Nur tweet media
اردو
64
6
51
2.3K
Mutasim shah Syed
Mutasim shah Syed@Mut0261·
@Irumchaudhary20 دونوں نے عہد کیا کہ ہمیں کیڑے تلاش نہی کرنے چاہئیں اور نئے ابا کو خوش آمدید کہنا چاہیئے
اردو
0
0
0
4
Irum💞
Irum💞@Irumchaudhary20·
قاسم اور سلمان کہتے ہیں کہ ھماری امی نیا کھسم کرنے والی ھے اور ھمارے ابا کو اس پر کوئی اعتراض نہیں 😜🤣
Irum💞 tweet media
اردو
5
13
72
691
Mutasim shah Syed
Mutasim shah Syed@Mut0261·
@nadeem169028 وعلیکم اسلام صبح بخیر زندگی اللہ تمام مانگی دعائیں قبول کرے اور وہ بھی جو مانگنے سے رہ گئیں انہیں بھی شرف قبولیت بخش دے اور دنیا و آخر دونوں بہترین بنا کر دائمی خوشیاں نصیب کرے۔آمین
Mutasim shah Syed tweet media
اردو
1
0
1
4
NADEEM🌹🇵🇰🌹
NADEEM🌹🇵🇰🌹@nadeem169028·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اےاللہ تو ہی میرا رب ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں،تو نے مجھے پیدا کیا اور میں تیرا بندہ ہوں۔میں اپنی طاقت کے مطابق تیرے عہد پر قائم ہوں، اپنے گناہوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں یا رب کریم اپنے کرم سے مجھے معاف فرما بےشک تو ہی بخشنے والا ہے آمین ثم آمین
NADEEM🌹🇵🇰🌹 tweet media
اردو
56
12
70
272
Mutasim shah Syed
Mutasim shah Syed@Mut0261·
@muhammadAsh3873 @ab_zz1 وعلیکم اسلام صبح بخیر اللہ ہمیشہ خوش رکھے اور ہر غم و فکر سے ہمیشہ دور رکھ کر اپنی امان میں رکھے۔آمین
Mutasim shah Syed tweet media
اردو
0
0
0
0
Mutasim shah Syed retweetledi
ملک صاحبہ
ملک صاحبہ@muhammadAsh3873·
اسلام علیکم صبح بخیر ال ایکس فرینڈ۔۔۔۔ 🥰❤️❤️❤️🌹🤲🤲🤲🤲
ملک صاحبہ tweet media
اردو
41
4
46
180
Ishrat Dar
Ishrat Dar@IshratDar5·
💕 پاکستانیوں سچ سچ بتانا کیا آ پ عمران احمد خان نیازی کو یاد کرتے ہو ؟
Ishrat Dar tweet media
اردو
49
21
99
1.5K
بیلی راجپوت
تُمہیں ہے رشک، میرے اِرد گِرد کے لوگوں پر! ہمیں یہ دُکھ کہ کوئی ایک بھی ہمارا نہیں💔
بیلی راجپوت tweet media
اردو
13
6
30
490
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
ایک ہزار عاصم منیر جیسے لوگ پیدا ہو جائیں تو بھی ایک عمران خان نہیں بن سکتا، نواز شریف پچیس دفعہ مر کے پیدا ہو جائے تب بھی عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتا، عمران ریاض خان
اردو
202
1.1K
3.2K
27.6K
Karachi da Patwari
Karachi da Patwari@MS_Pml_n·
اوے کنجرو کجھ بولدے کیوں نئیں۔۔🤣🤣
Karachi da Patwari tweet media
اردو
20
22
88
985
Mutasim shah Syed
Mutasim shah Syed@Mut0261·
@shazia__10 محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و اصحابہ و بارک و سلم سلمو تسلیما"کثیرا" کثیرا
اردو
0
0
0
0
💞Shazia💞
💞Shazia💞@shazia__10·
جب سے میں نے اسم محمد کو چوما اور لکھا ہے میرے ہاتھوں سے خوشبو جاتی نہیں
💞Shazia💞 tweet media
اردو
131
50
999
7.5K
ملک صاحبہ
ملک صاحبہ@muhammadAsh3873·
بیوی سے سب ڈرتے کیوں ہیں 🤔🤭
اردو
11
1
26
296
Muhammad Bilal
Muhammad Bilal@mangoRYK·
“کاش میں کام سے گھر جاؤں دروازہ کھلے… اور سامنے میری ماں ہو 🥲” 🥹🥹😭 یااللہ میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین ۔۔۔۔
اردو
45
7
139
2.8K