Asad Chaudhary

8.4K posts

Asad Chaudhary banner
Asad Chaudhary

Asad Chaudhary

@AsadChWrites

Student of Journalism پاکستان زندہ باد

Islamabad, Pakistan Katılım Nisan 2022
1K Takip Edilen6.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
مجھے لگتا ہے کہ ارشد شریف جنت میں بیٹھ کر ہمیں دیکھ رہے ہوں گے۔۔۔ ہماری عدالتیں، اسٹیبلشمنٹ، حکومتیں یا سیاسی جماعتیں کبھی ارشد شریف کو انصاف نہیں دے سکتیں، مگر ہمارے صحافی بالخصوص نوجوانوں صحافی ارشد شریف کے مشن کے ساتھ انصاف کرسکتے ہیں۔ #ArshadSharifShaheed
اردو
18
129
487
58.1K
Asad Chaudhary retweetledi
Mumtaz Bhatti
Mumtaz Bhatti@MumtazBhattiDin·
FIA FIR کا مکمل متن:1/2 ون کانسٹی ٹیوشن ایونیوکاقضیہ سمجھنےکیلئے Form No. FIA-26 معاون FIR FEDERAL INVESTIGATION AGENCY GOVERNMENT OF PAKISTAN FIRST INFORMATION REPORT FIRST INFORM OF A COGNIZABLE CRIME REPORTED UNDER SECTION 154 CODE OF CRIMINAL PROCEDURE Police Station FIA, SIU Circle/Sub-Circle Islamabad No. 10/2017 Date and hour of occurrence 2005 Date and hour when reported. 02.05.2017: 1600 hours. Source Report, FIA Islamabad Enquiry No. 26/2017 Name and residence of informant and complaint. Brief description of offence (with section) and 409, 419, 420, 468, 471, 201, 109 PPC R/w 5(2) 47 PCA of property carried off, if any. Place of occurrence and distanced and direction Islamabad from Police Station. Steps taken regarding investigation, explanation No delay. of delay in recording information. Date and hour of despatch from Police Station. -- During course of Enquiry No. 26/2017 of FIA/SIU, Islamabad, it transpired that in 2005 the CDA land measuring to 13.5 Acres situated at Constitution Avenue One, Islamabad was leased out for construction of 5 Star Luxury Hotel to M/s BNP Group (consortium of four companies namely Bismillah Textile Pvt Ltd, Belhassa International Co. LLC, Niagara Mills Pvt Ltd and Paragon City Pvt. Ltd) with consideration of total Rs. 4882.350 Million for the period of 99 years. 15% amount of the total agreed amount was to be deposited by the said company / consortium while remaining amount was to be paid in 15 years in yearly installments inclusive of accepted KIBOR rate. Balance payable amount was also required to be secured through irrevocable Bank Guarantee as well as Performance Guarantee for completion of project. Abdul Hafeez Sheikh, CEO of Bismillah Textile Pvt Ltd one of the member of consortium, managed to rename his family owned company M/s Elite Home Fashion Design Pvt. Ltd as M/s BNP Pvt. Ltd. after winning bid. Then with the active connivance of CDA officers he executed the lease deed instead of lease agreement on the basis of fake joint venture agreement with CDA as CEO of M/s BNP Pvt. Ltd instead of M/s BNP Group, while BNP Pvt. Ltd was neither pre-qualified nor ever participated in the said bidding process. The alleged leased deed was turned down by Joint Sub Registrar, Islamabad to register as lease deed as the same did not fulfill its legal requirements i.e., full payment and completion certificate so, it was got registered with Rent Controller/Civil Judge Islamabad deceitfully and fraudulently. Abdul Hafeez sheikh with the active connivance of concerned CDA officers / officials got changed post bid terms & condition, detrimental to CDA and contrary to the original scope of work. Later on, Abdul Hafeez Sheikh was succeeded to waive of the bank guarantee with the connivance of Muhammad Nawaz Kharal, the then Additional Legal Advisor of CDA and other responsible officers of CDA. He never submitted performance guarantee nor CDA officers requisitioned the same. Thereafter the accused never constructed hotel tower but constructed luxury apartments instead of serviced apartments which were integral part of hotel and not meant for sale. He sold out the luxury apartments to general public illegally in spite of giving clear cut undertaking to CDA that the apartments are not being sold and thus extracted billions of rupees by way of cheating and fraud, It has also established that to cover up the fraud, important record has been removed from CDA files. Thus, Abdul Hafeez Sheikh CEO and Directors of M/s BNP Pvt Ltd. with the active connivance of Kamran Lashari Former Chairman CDA, Brig. (Rtd) Nusrat Former Member Planning, Kamran Qureshi Former member Finance, Shaukat Mohammad Former Member Admin, Moin ….
Català
1
9
23
1.6K
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
غریب کی بستیاں اجاڑی گئیں کسی کو ہوش نہیں آیا مگر جیسے ہی اشرافیہ کے اثاثوں پر ہاتھ ڈالا گیا (جو بلکل ویسے نامناسب ہوسکتا ہے) تو ذرا دیکھیں کہاں کہاں سے آوازیں اٹھیں اور وزیر اعظم نے بھی کمیٹی بنادی اور سی ڈی اے کو کاروائی سے روک دیا۔ غریبوں کے لئے وزیر اعظم کہاں تھے؟؟؟
اردو
0
1
6
98
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
فائیو اسٹار ہوٹل بنانے کی تیاریاں؟
اردو
0
0
5
150
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
حکومت سیکیورٹی رسک سمجھتی ہے والی ٹھیک ہے تو یعنی اب یہاں اس کے خاتمے کے بعد کوئی پروجیکٹ نہیں ہوگا؟
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry

میں اس ون کانسٹیٹیوشن ایونیو بلڈنگ اسلام آباد میں جنوری سے 4 لاکھ ماہانہ کرائے پر 3 بیڈروم فلیٹ میں یہ سوچ کر شفٹ ہوا کہ یہ اسلام آباد کی سب سے بہترین لوکیشن پر بلڈنگ ہے۔ سوچا کہ پہلے کرائے پر رہ کر کچھ عرصہ دیکھوں پھر خرید لوں گا۔ لیکن اب جس طرح یہ ہو رہا ہے شکر کر رہا ہوں کہ کچھ خریدا نہیں تھا۔ میری فیملی کینیڈا میں رہتی ہے اور میری فیکٹری(انڈسٹری/بزنس) لاہور میں ہے۔ کینیڈا اور لاہور دونوں جگہ مجھے آدھا آدھا وقت گزارنا پڑتا تھا۔ چند دوستوں کے اصرار اور میری دیرینہ خواہش کے بعد اسلام آباد کا شوق چڑھا تھا کہ بڑا خوبصورت شہر ہے تو وہاں رہائش ہونی چاہیے اور لاہور ہفتے میں 1 دن چکر لگا کر فیکٹری کے معاملات دیکھ جایا کرونگا۔ اس لیے اسلام آباد والا تجربہ کیا۔ اس سال جنوری میں کینیڈا سے واپس آ کر اسلام آباد یہ فلیٹ لے لیا،بہت محنت سے فرنشڈ کیا لیکن جب چند ہفتے گزارے تو اس بلڈنگ میں ایسے لگنے لگا کہ جیسے آپ قید ہو گئے ہوں۔ بلڈنگ عین ریڈزون میں پرائم منسٹر،پریزیڈنٹ ہاوس،پارلیمنٹ کے پاس اور ساتھ جناح کنوینشن سنٹر جڑا ہوا تو سیکیورٹی/پابندیاں بھی اسی حساب کی۔ خاص طور پر جب کوئی غیرملکی سربراہ آ جائے۔ جب فلیٹ لیا تو پتا چلا کہ اس کا کوئی لیز کا کیس کئی سالوں سے کورٹ میں چل رہا ہے۔ اور پتا نہیں کب تک چلنا ہے۔ویسے جو بھی فیصلہ آئے یہ پراجیکٹ تو رہے گا۔ شومئی قسمت۔۔۔فیصلہ بھی فورا آ گیا۔۔اور آ بھی گیا بلڈر کے خلاف۔۔اور اب جس طرح وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر دروازے توڑ توڑ کر فوری طور پر اس کو خالی کرنے کا کہہ رہے ہیں۔ (کیونکہ حکومت اس منصوبے کو سیکیورٹی رسک سمجھتی ہے) تو اس سے یہ ہی یقین محکم ہوا کہ اسلام آباد کے بجائے لاہور رہنا ہی زیادہ بہتر تھا😄 بہرحال۔۔یہ اللہ کی طرف سے نشانی ہے کہ ہم لاہوریوں کے لیے لاہور ہی ٹھیک ہے۔ بے شک۔۔اللہ کے ہر کام میں مصلحت ہوتی ہے۔ (اسد آر چوہدری)

اردو
1
0
2
365
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
بری امام سے ملحقہ ہزاروں گھر گرا دیئے گئے سب خاموش رہے، ون کانسٹیٹوشن کو خالی کروایا گیا تو کہرام مچ گیا۔ یہ ہے ہماری معاشرتی منافقت جو بری طرح عیاں ہوئی ہے۔
اردو
0
14
47
667
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
مجتبیٰ خامنہ ای نے واضح کردیا کہ نیوکلیئر ایسٹس ایرانی کا اثاثہ ہیں، تازہ بیان انکے والد کے اینٹی طاقت کے حوالے سے دیئے گئے موقف سے مختلف اور واضح ہے۔ اس بیان کے بعد فوری طور پر مذاکرات یا بات چیت کامیاب ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ جنگ کا دوسرا راؤنڈ شروع ہوسکتا ہے۔
اردو
0
4
39
2.9K
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ڈیڑھ گھنٹہ طویل فون کال کے بعد یوکرین اور ایران میں جنگ بندی کا اعلان ہوسکتا ہے؟
اردو
0
0
19
565
Asad Chaudhary retweetledi
Mumtaz Bhatti
Mumtaz Bhatti@MumtazBhattiDin·
پاکستان اسٹبلشمنٹ ضدمیں صحافت کوگراتےگراتےمطیع اللہ جان تک لےآئی اب اُس سےبھی نیچےکہاں گراناہےکوئی آخری حدہےکہ نہیں ۔ مسئلہ اس سےبڑھ کریہ ہےکہ اپنےپاؤگوشت کیلئےہمیشہ صحافی ہی استعمال ہوئے۔ سوال میرااتناہےکہ جس شہرکی صحافت کامعیارضیاالدین صاحب،سعودساحرصاحب ،شورش ملک صاحب تھےیاچلیں الیاس شاہداحتشام الحق یادیگرکئ ٹی وی پرندیم ملک وہاں مطیع اللہ تومحض اک شورتھامگرصحافت کوبربادکرناہےاس پالیسی نےاسکےشورکیطرف لوگوں کومتوجہ کیااب یہ تاثردیاجارہاہےکہ مطیع اللہ کہ شورشرابےسےریاست پاکستان کوخدانخواستہ کوئی خطرہ ہےیہ بےسروپابیانیہ خود پاکستان کی توہین ہےیہ پچیس کروڑلوگوں کاملک ہےمختلف الخیال مختلف الذہن مختلف النسل وثقافت بھائی اسکو کسی ملکی غیرملکی صحافی (جس کی ٹوٹل اوقات میری طرح دوٹکےکی ہےکوئی خطرہ نہیں ) وہ دوچارآنےکااپناسوداجتنی اسکی سمجھ اوقات ہےبیچتاپھرتاہےمگرزیادہ شورہی ہے پاکستان اتنانازک المزاج ہوتاتواسکےساتھ کیاکُچھ نہیں ہواہرتماشہ برداشت کرگیاپچھلےپچاس سال !!!! اس ساری مہم جوئی کےپیچھےمطیع اللہ کاھم خیال صحافی ہےپیش پیش ہےکبھی انکےدرمیان سوئی نہیں گزرتی تھی چوبیس گھنٹجگوٹی دانشوری اکٹھی جھاڑتےپھرتےتھےاب یہ آپس کی کھ مٹی پاکستان کےنام پرجھاڑتےنظرآتےہیں دونوں کی صحافت سپریم کورٹ کےججوں کی سیاست کی مرۂون منت رہی بس اتنےہی صحافی تھےاورہیں اب بھونڈی دلیلیں بہت ہوگئیں اپنےاپنےکام پہ لگو!!!
اردو
8
31
125
7.8K
Asad Chaudhary retweetledi
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
چیئرمین FBR نے اسٹینڈنگ کمیٹی میں کہا مجھےٹیکس لینے سے روکا جا رہا ہے مزید روکاتو میں نام لوں گاایگریکلچر ٹیکس پر 3 سال سے لڈّو کھیل رہے ہیں کیوں نہیں لیا،دسمبر میں انکم ٹیکس کیلئے پراپرٹی پرائس کو بڑھایا تو چند پراپرٹی ٹائیکون کو وہ کانٹا چبھاایک ہفتے میں نوٹیفکیشن واپس ہوگیا۔۔ سینئر صحافی مہتاب حیدر
اردو
1
68
233
12.8K
Asad Chaudhary retweetledi
Public News
Public News@PublicNews_Com·
خبر چھپوائی گئی کہ پاکستان نے فیصلہ کیا کہ پیٹرول کیلئے 90 دن کا ذخیرہ بنایا جائے، سب کچھ لٹا کے ہوش میں آئے تو کیا آئے۔ کہہ رہے ہیں کہ اس کیلئے پیسے پورے کرنے کیلئے فی لیٹر 10 روپے کی ایکسٹرا ڈیوٹی لگا دی جائے، اس سے سالانہ 200 اور تین سالوں میں 600 ارب جمع ہو جائیں گے، یہی کام پہلے کرلیتے۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
اردو
3
47
111
16.3K
Asad Chaudhary retweetledi
Nusrat Javeed
Nusrat Javeed@javeednusrat·
For the urgent attention of @CMShehbaz: Your Petroleum Minister @AliPervaiz450 turns every TV appearance into a masterclass in panic, confusion & insecurity about petrol & gas.Pakistanis deserve clarity, not anxiety.
English
78
451
1.5K
30.5K
Asad Chaudhary retweetledi
Zzzzzzzzzz...
Zzzzzzzzzz...@rashedfarooq·
"Electable" culture is being changed in the next coming elections. Next time, people who have good approval rating on social media will be "picked" and "selected". It will reduce the luggage of defending the lame ducks at least.
English
0
1
0
60
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
@MManshaOfficial آپ کے شہر کے اس بچے کو یہی مواقع پاکستان میں ملے ہوتے، یہ بچہ پاکستان کی ترقی میں حصہ ڈال سکتا، پاکستان کا نام روشن ہوتا۔ اسے موقع دینے والا ملک امریکا ہے، اسکی پہچان کرنے والا ملک امریکا ہے، اسکا کام، کمپنی، اسٹارٹ اپ ہر چیز امریکا میں ہے۔ ہمارا سیٹھ بس اپنا پیٹ بھر رہا ہے۔
اردو
0
0
6
196
Mian Mohammad Mansha
Mian Mohammad Mansha@MManshaOfficial·
This boy is from Chiniot, my home town, and has made us and Pakistan really proud. Amazing!
Mian Mohammad Mansha tweet media
English
155
151
899
134.9K
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
@sajidusmani787 @muqadasawann چیئرمین پی سی بی کے ذاتی کاروباری ملازمین اب قومی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطور مہمان بین الاقوامی کھلاڑیوں کو اچھی پرفارمنس پر ایوارڈ دیں گے۔ ویری گڈ
اردو
0
0
0
326
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
سمجھ نہیں آ رہی کہ جب نہ یہ کسی آفیشل سسٹم کا حصہ ہیں اور نہ ہی ان کا کوئی واضح حکومتی کردار ہے، تو پھر پاکستان سپر لیگ جیسے پلیٹ فارم پر یہ کس حیثیت سے انعام تقسیم کر رہے ہیں؟ یہ ایک جائز سوال ہے۔ یا تو آپ حکومت کا باقاعدہ حصہ ہوں یا کسی یوتھ پروگرام سے باضابطہ طور پر منسلک ہوں۔ محض ایک پوڈکاسٹ کرنے سے کسی کو ایسی نمائندگی کا حق نہیں ملتا۔ چیزوں کو میرٹ اور واضح عہدے کے مطابق ہی ہونا چاہیے۔
Sajid usmani tweet media
اردو
74
220
1.3K
108.8K
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
🚨🚨وائٹ ہاؤس نمائندگان کے ڈنر میں فائرنگ کے مناظر: وائٹ ہاؤس کورسپونڈنٹس ڈنر کے دوران فائرنگ، صدر ٹرمپ اور اہلیہ کو سیکیورٹی حصار میں لے کر محفوظ جگہ منتقل کردیا گیا، فائرنگ ہوئی تو شرکاء میں بھگڈر، اکثریت میزوں کے نیچے چھپ گئی۔
اردو
0
1
4
152
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
🚨🚨بڑی خبر وائٹ ہاؤس میں کرسپونڈنٹس ڈنر کےموقع پر فائرنگ، امریکی صدر اور اہم شخصیات کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا، حملہ آور موقع پر ہی مارا گیا
اردو
0
1
7
118
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
بھارت کی راجیہ سبھا (سینیٹ) میں عام آدمی پارٹی کے 10 میں سے 7 سینیٹر "لوٹا" بنے ہیں۔ ان 7 ارکان کی سربراہی راگھو چڈھا کررہے ہیں وہ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر ہیں۔ دیگر معروف ناموں میں سابق کرکٹ ہربھجن سنگھ بھی "لوٹا" بننے والوں میں شامل ہیں۔
Asad Chaudhary tweet mediaAsad Chaudhary tweet media
اردو
3
20
140
9.9K
Asad Chaudhary
Asad Chaudhary@AsadChWrites·
🚨🚨Senior journalist Fakhar Ur Rehman was taken into custody on Friday by the National Cyber Crime Investigation Agency (NCCIA) from his residence in Islamabad, reportedly due to some tweets as family claimed.
Asad Chaudhary tweet media
English
0
4
8
477