💕 عطیہ صدیقی 💕

96.7K posts

💕 عطیہ صدیقی 💕 banner
💕 عطیہ صدیقی 💕

💕 عطیہ صدیقی 💕

@Siddiquei_

قرآن کریم کو دیکھو , کھولو , پڑھو , غور کرو , اور سمجھو اسی میں تسکینِ قلب ہے اور یہی صراطِ مستقیم ہے!! رمضان میں تلاوت خوب بڑھا دیں !

In Hearts ❤❤ Katılım Mayıs 2015
97 Takip Edilen21.2K Takipçiler
Professor Hafiz Pakistani🇵🇰
@Siddiquei_ بس میں کھانے پینے کی فوٹو عام طور پر نہیں لگاتا کہ کسی کا دل نہ دکھی ہو جائے اللہ تعالیٰ نیتوں کو جانتا ہے بہت سے ایسے لوگ بھی ہیں جو ہم سے بھی بہت نچلی سطح پر زندگی گزار رہے ہیں
اردو
1
0
1
3
Professor Hafiz Pakistani🇵🇰
@Siddiquei_ اسٹوڈنٹس کی ہاؤس ہیلپر کافی بنا رہی ہیں چا ۓ بھی دو گھنٹے میں دو بار پی چکے ہیں ✌☕
اردو
1
0
1
5
💕 عطیہ صدیقی 💕 retweetledi
عضباء
عضباء@alqudus_202·
غزہ دل کا ایسا زخم بن چکا ہے جو ہر وقت رستا رہتا ہے چاہے ہم کسی کام میں مشغول ہوں زخم سے ٹیسیسں اٹھتی ہیں درد کا احساس دلاتی ہیں ۔۔ لک اللہ یاغزہ 😭
عضباء tweet media
اردو
0
9
20
167
💕 عطیہ صدیقی 💕
برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبتاں ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی ایک روز کوئی آئے گا لیکر کے فرصتیں ایک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی !!
اردو
0
0
1
37
💕 عطیہ صدیقی 💕
شدید بارش اولے بادلوں کی گرج چمک!! اللہ سبکو اپنی امان میں رکھے!!
اردو
1
1
3
95
Hassan bi N muaviah
Hassan bi N muaviah@Abu_muaviah123·
@Siddiquei_ @mohammedtalal15 اور سب اسکو اب محسوس کررہے ہیں یہ کیا ہورہا ہے۔ لیکن اب وقت بدلنے کو ہے کس طرف حالات جارہے ہیں سبھی پریشان ہیں۔ اللہ تعالٰی سے یہی دعا ہے ان حالات میں اس فتنے کے دور میں دین اسلام پر استقامت عطاء فرمائے۔ اور علماء اہل حق سے جڑے رہنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین۔
اردو
1
1
1
12
💕 عطیہ صدیقی 💕 retweetledi
Hassan bi N muaviah
Hassan bi N muaviah@Abu_muaviah123·
@Siddiquei_ @mohammedtalal15 بعض اوقات دل میں یہ خیال آتا ہے کہ اج سے دو سال پہلے غزہ کی یہ صورتحال حال تھی اور سب ممالک آرام سے یہ سب کچھ دیکھتے ہوئے خاموش تھے اور سب کہ ذہن میں یہی بات چل رہی تھی جیسے نظام چل رہا ہے ویسے بس چلنے دیا جائے اور مذمت پر مذمت تھی لیکن یہ آگ اج ہر ایک ملک تک پہنچ چکی ہے ۔ 👇
اردو
1
1
2
45
☪ محمد طلال
☪ محمد طلال@mohammedtalal15·
فوری خبر: ایران نے امریکی مطالبات مسترد کر دیے ہیں اور باضابطہ طور پر ثالثوں کو مطلع کر دیا ہے کہ وہ پاکستان میں امریکی حکام سے ملاقات کے لیے تیار نہیں ہے۔"
الأحداث العالمية@NewsNow4USA

🚨🚨عـاجــل إيران رفضت المطالب الأميركية وأبلغت الوسطاء رسميًا أنها غير مستعدة للقاء مسؤولين أميركيين في باكستان—WSJ

اردو
1
1
13
597
💕 عطیہ صدیقی 💕
جب زمین پرسکون ہوتی ہے، حالات معمول پر آتے ہیں تو یہی انسان پھر غفلت کی نیند سو جاتا ہے۔ وہی گناہ… وہی لاپرواہی… وہی دنیا کی دوڑ… حالانکہ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے: "إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا" (جب زمین کو اس کی پوری شدت سے ہلا دیا جائے گا)
اردو
0
0
1
20
💕 عطیہ صدیقی 💕
انسان واقعی عجیب مخلوق ہے جب زمین ہلکی سی لرزتی ہے تو اس کے دل کانپ اٹھتے ہیں، زبانیں بے اختیار پکار اٹھتی ہیں: “یا اللہ! رحم فرما” “استغفراللہ… استغفراللہ…” چند لمحوں کی لرزش… اور انسان اپنی حقیقت پہچان لیتا ہے۔ اپنی کمزوری، اپنی بے بسی، اپنی ناتوانی… مگر افسوس…
اردو
1
0
5
89
💕 عطیہ صدیقی 💕
جیسے اعمال زمین سے جاتے ہیں ویسے فیصلے آسمان سے اترتے ہیں، لہذا اپنا محاسبہ ضروری ہے کہ ہم کتنا اللہ کے حکموں پر عمل پیرا ہیں ، اور دوسرا یہ کہ شریعت کے نفاذ کے لئے ہماری کاوش کتنی ہے ،کوئی عمل، دعا ،جہدوجہد ،خواہش، سوالیہ نشان ہے؟؟
اردو
1
3
6
111
Abdul Qayyum Siddiqui
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports·
03-04-2026 کو رات 9 بج کر 13 منٹ (PST) پر زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ شدت: 6.2 گہرائی: 190 کلومیٹر مرکز: ہندوکش ریجن، افغانستان زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد، چترال، پشاور، سوات، شانگلہ سمیت مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات، اسلام آباد (PMD)
اردو
17
68
355
14.6K
Shujah khan
Shujah khan@shujah55050·
آج ابھی چند منٹ پہلے زلزلے کے شدید ترین جھٹکے نے صحیح ہلا کر رکھ دیا ڈر اور خوف کے مارے پسینہ نکل آیا مجھے گرمیوں میں بھی پسینہ نہیں آتا میں نے کہا آج گیا دیواروں کے نیچے کیونکہ جہاں میں ہوں پرانے دور کا گھر ہے لیکن فی الحال بچت ہو گئی اللہ تعالیٰ رحم کریں آمین ثم آمین
اردو
8
3
37
967
عثمان جنجوعہ
عثمان جنجوعہ@UsmanJanjua01·
اب پنجاب میں لاکھوں روپے کا دل کا علاج بالکل مفت وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے “ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام” کا آغاز نئی زندگی، نئی اُمید۔ عوام کی صحت، حکومت کی اولین ترجیح۔۔۔
اردو
1
1
2
147