
Chaudhary Asad PMLN
20.4K posts

Chaudhary Asad PMLN
@Asad_chadhry
PMLN |Quaid|@NawazSharifMNS leader|@MaryamNSharif |District Cordinator SHERJAWAN |Organiser District pakpattan Instagram











ہر فیصلہ عوام کے لیے آسان نہیں ہوتا، مگر ملکی بہتری کے لیے ضروری ہوتا ہے۔ پیٹرول قیمتوں میں اضافہ بھی ایک ایسا ہی قدم ہے جس سے معیشت کو سہارا ملے گا۔ ہمیں پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت پر مکمل اعتماد اور بھروسہ ہے ۔ @MaryamNSharif @CMShehbaz



"مشکل فیصلے ہی مضبوط قیادت کی پہچان ہوتے ہیں۔ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ وقتی بوجھ ضرور ہے مگر معیشت کو سنبھالنے کے لیے ضروری ہے۔ ہمیں Pakistan Muslim League (N) کی پالیسیز پر بھروسہ کرنا چاہیے۔ 🇵🇰" @MaryamNSharif




اسحاق ڈار صاحب نے آج مصر کے وزیرِ خارجہ کے استقبال کے دوران چوٹ لگنے کے باوجود پورا دن پین کلرز لے کر انتہائی اہمیت کی حامل تمام میٹنگز الحمدللہ احسن طریقے سے مکمل کیں۔ تقریباً 9 بجے آفیشل سٹیٹمنٹ کی ریکارڈنگ اور پاکستان کے لئے ایک بڑے دن کے بہترین اختتام کے بعد فیملی کے اصرار پر ان کا طبی معائنہ کروایا گیا۔ ان کے x-rays الحمدللہ مجموعی طور پر ٹھیک ہیں۔ کندھے میں ایک ہئیر لائین فریکچر ہے۔ اگلے چند روز ان کی درد کو دوائیوں اور دیگر احتیاطی اقدامات کے ذریعے مینج کیا جائے گا انشاءاللہ۔ آپ سب کے پیغامات، دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔ 🇵🇰♥️








