Ashfaq Ahmed

5.4K posts

Ashfaq Ahmed banner
Ashfaq Ahmed

Ashfaq Ahmed

@AshfaqPakistan9

پی ایم ایل این 🇵🇰 کے ورکرز فالو کریں فالو بیک 💯 آزمائش شرط ہے

Democratic Republic Mansehra Katılım Ekim 2013
261 Takip Edilen243 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
ایک مضبوط فوج ہی ملکی امن و سلامتی کی ضامن ہے
اردو
0
0
0
343
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@AsadAToor اس سارے قضیئے میں تم اپنی باجی درمیان میں کیوں لے آئے🤔
اردو
0
0
1
43
Asad Ali Toor
Asad Ali Toor@AsadAToor·
🚨🚨 کُچھ لوگ اتنے غلط اور جاہل ہوتے ہیں کہ اُنہیں لائن کے جس طرف کھڑا دیکھیں آنکھیں بند کرکے اُنکی مُخالف سمت والی لائن پر کھڑے ہوجائیں، اور یقین رکھیے آپ درست طرف ہوں گے۔ اور پٹواریوں کے غیرت سے عاری ہونے کی سب سے بڑی نشانی یہی ہے کہ جس سے دس سال شریف خاندان نے گالیاں کھائیں جس نے جعلی آئی ڈی سے گھٹیا جھوٹے اور پروپیگنڈہ والے ٹرینڈ سوشل میڈیا پر بنائے شریف خاندان اور ن لیگی قیادت کے خلاف اُس کو آج اپنا باپ بنا کر فخر محسوس کرتے ہیں۔ غیرت کا اتنا فُقدان اور شرم کی اتنی قلت خُدا جانتا ہے میں نے کسی سیاسی جماعت اور اُسکے کارکنوں میں نہیں دیکھی جس پستی میں ن لیگ کو گرتے دیکھا۔
Iffat Omar Official@OmarIffat

So he can harass her?

اردو
62
271
1.7K
98K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@RShahzaddk اس پارٹی کی بنیاد رکھے جانے کیوجہ بھارت چیف جسٹس کا طنز تھا اس نے نوجوان بھارتی نسل کو کاکروچ کہہ کر تضحیک کی تھی جواب میں امریک9 میں بیٹھے ایک نوجوان نے بھارتیہ جنتا پارٹی بنا دی جسکے صرف 4 دن میں ملیئنز میں فالوورز آ گئے
اردو
0
1
5
178
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
انڈیا میں کچھ نوجوانوں نے ایک آن لائن تحریک شروع کی اس کا نام “کاکروچ گروپ “ رکھا مطلب حقیر نوجوان جو سسٹم میں محروم ہیں ان کو نوکری نہی ملتی ہے یہ نام اس لیے رکھا گیا کیونکہ یہ لوگ لال بیگ کی طرح” (cockroaches) جیسے بہت بڑی تعداد میں، سخت حالات میں بھی زندہ رہنے والے، اور مقابلہ (competition) میں گھس بیٹھنے والے نوجوانوں کی علامت بن گئے ہیں ان کے انسٹاگرام پر اس وقت چار دن میں اٹھارہ ملین فالو رد جبکہ بی جے پی کے آٹھ ملین ہیں پاکستان کے نوجوانوں کو بھی اپنے حقوق کے لئے سیاسی جماعتوں سے ہٹ کر ایسی تحریکیں شروع کرنی چاہیں
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
15
42
221
8.3K
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
پرنس آغا خان پاکستان آ گیا ریاستی پروٹوکول دیا جا رہا اور میڈیا جاہلوں کی طرح خبریں لگا رہا مگر کیا آپ جانتے ہیں وہ اسماعیلیہ نزاریہ ہے اس گروہ کے مطابق خدا کی طرف سے امام ہر وقت اس دنیا میں موجود رہتا ہے اور اس وقت خدا کی طرف سے نامزد کردہ امام پرنس آغا خان ہے اس کا دوسرا مطلب جانتے ہیں کیا ہے کے اللہ کے نامزد امام کو اپنا امام نہ ماننے والے کیا ہوتے کافر اور گمراہ اس بات کے ساتھ یہ بات بھی سمجھ لینی چاہیے کے نزرایہ کے عقیدے کے مطابق چونکہ امام زمین پر خدا کا نمائندہ ہوتا اس لیے وہ جو بھی کرتا وہ خدا کے حکم اور مرضی سے کرتا ہے بحیثیت مسلمان میں سمجھتا ہوں یہ عقیدہ انبیاء کے علاؤہ کسی کے بارے میں رکھنا کھلی گمراہی اور ختم نبوت پر ڈاکا ہے ٹھیک ہے ہر کسی کو اپنے عقیدے کی اجازت ہے مگر انہیں آئیڈیل بنا کر اور تشہیر کرنا بند کریں
اردو
32
12
151
20.6K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@a_reyha @RevoltSpire ہاں جی، جب ریاست اپنی ذمہ داریاں نہ نبھائے تو پھر باہر کے لوگوں کو موقع ملتا ہے
اردو
0
0
0
4
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@ZahidGishkori یہ بھوسڑی والا تو بطور وزیراعظم یہ بکواس کرتا تھا کہ اس تنخواہ میں میرا گزارہ نہیں ہوتا اور بطور وزیراعظم اس نے 50 کروڑ کی پراپرٹی بھی خرید لی @ImranKhanPTI ب چ اتنے بڑے منافق کیسے ہو سکتے ہو🤔
اردو
2
0
11
251
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
بریکنگ نیوز کانسٹی ٹیوشن ایونیو میں عمران خان کا کمرشل دکانیں سامنے آگئی! بانی پی ٹی آئی کانسٹی ٹیوشن ایونیومیں لکثری فلیٹ کے بھی مالک ہیں موجودہ مارکیٹ کے مطابق عمران خان یہ ون کانسٹی ٹیوشن کی پچاس کروڑ کی جائیدادیں اسوقت خریدی جب وہ وزیراعظم تھے تحقیقاتی رپورٹ دیکھیے
اردو
180
990
2.3K
127.7K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@Rehanakhan02 @realrazidada اضافی خاتون کی اس سے بھی بڑی کوئی نوکری لگ گئی ہو گی جبھی حضرت کو جبری رخصت پہ بھیجا جا رہا ہے
اردو
0
1
6
320
Rehana Khan
Rehana Khan@Rehanakhan02·
@realrazidada لیکن اضافی خاتون نے کھسبینڈ کی چغلی کیوں لگائی جب کے وہ اور زیادہ بھی بٹور سکتی تھی۔
اردو
5
1
19
6.5K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
ایک صاحب نے اپنی قانونی بیگم کی موجودگی میں ایک دوسری خاتون کو ڈیفنس میں بنگلہ، گاڑی اور کریڈٹ کارڈ لےکر دیا۔ اس کے بعد اس اضافی خاتون نے قانونی بیگم کو فون کر کے ساری صورت حال اور انکے کھسنبڈ کی آمد اور جامد کا ڈیٹا دیا۔ قانونی بیگم نے اضافی خاتون کو کہا کہ تم ہراسگی کا الزام لگا کر درخواست دے دو، یہ میرے پاس واپس آ جائے گا اور تم موجیں مارنا۔ دیکھیں اب کیا بنتا ہے، میچ بہت پھنس چکا ہے۔
اردو
74
345
1.8K
89.2K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@ali31313_naqvi_ سنی وہ ہے جو سنت پہ عمل کرے اگر تم کھٹمل عقیدے کے فالوور ہوتے ہوئے بھی حضور صلعم کی کسی بھی سنت کو فالو کرو سنی کہلاو گے، ایران 1501 تک 98 فیصد سنی آبادی کا ملک تھا تم کھٹمل تو اس سے پہلے ایران میں 2 پرسنٹ بھی نہیں تھے کل کل جمے ہو آج اہلسنہ کو چیلنج کیسے کر سکتے ہو
اردو
1
0
0
33
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@5abi_ پاکستان کی اولین دہشتگرد تنظیم تحریک نفاذ فقہ جعفریہ تھی اسے نکیل ڈالی تو زینبیون فاطمیون آ گئیں اس سال ان شاء اللہ انکا بھی مکو ٹھپہ جائیگا
اردو
0
0
0
20
Punjabi Baba
Punjabi Baba@5abi_·
اس میں کوئی شک تو ہے نہیں کہ پچھلے پچیس سالوں میں پاکستان کو جن سب سے بڑے دہشتگرد گرہوں کا سامنا ہے وہ عقیدہ کے لحاظ سے تمام کے تمام دیوبندی ہیں۔ پی ٹی اے کو اس بات سے بھی تکلیف ہے کہ ان دہشتگرد گرہوں کا مذہب نہ بتائیں ۔ کب تک ریاست دیوبندیوں کو خصوصی پروٹوکول دے گی ؟
Punjabi Baba tweet media
Punjabi Baba@5abi_

پختونخواہ میں طالبان کی دہشتگردی اک بار پھر عروج پر ہے۔ دیوبندی مدارس مساجد کے تعاون کے بغیر یہ دہشتگردی ممکن نہیں۔ دیوبندی مدارس و مساجد اس دہشتگردی واسطے 'خام مال' یعنی نوجوان فراہم کرتے ہیں اعلی عہدوں پر تعینات دیوبندی سیاستدان و افسران کسی باقاعدہ کاروائی میں رکاوٹ ہیں

اردو
3
5
18
181
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@5abi_ دہشتگرد وہہیں جو پاڑہ چنار سے اٹھتے ہیں اور شام و عراق میں اہلسنہ کو مارنے پہنچ جاتے ہیں دہشتگرد وہ ہیں جو ایران پر امریکہ کے حملے کے بعد پاکستان میں توڑ پھوڑ اور فوجی جوانوں کو جلاتے ہیں دہشتگرد وہ ہیں جو اہلسنت عالم پر فائرنگ کر کے ایران بھاگ جاتے ہیں
اردو
0
0
0
13
Punjabi Baba
Punjabi Baba@5abi_·
پختونخواہ میں طالبان کی دہشتگردی اک بار پھر عروج پر ہے۔ دیوبندی مدارس مساجد کے تعاون کے بغیر یہ دہشتگردی ممکن نہیں۔ دیوبندی مدارس و مساجد اس دہشتگردی واسطے 'خام مال' یعنی نوجوان فراہم کرتے ہیں اعلی عہدوں پر تعینات دیوبندی سیاستدان و افسران کسی باقاعدہ کاروائی میں رکاوٹ ہیں
اردو
6
1
22
539
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@S_A_K_AKHTER @RevoltSpire قادیانیت کا ختم نبوت پہ یقین نہیں اسی لیے وہ مرتد اور کافر ٹھہرے
اردو
0
0
0
44
Shahid
Shahid@S_A_K_AKHTER·
@RevoltSpire تو پھر قادیانیوں کا کیا قصور ہے انکا جینا پاکستان میں کیوں حرام کیا ہوا یے
اردو
4
0
2
789
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@RevoltSpire @a_reyha ریاست اس لیئے سپورٹ کر رہی ہے کیونکہ اس آغا خان اور اسکے والد کی پاکستان کے ہیلتھ اور ایجوکیشن سیکٹرز میں انگنت خدمات ہیں
اردو
1
0
2
132
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
@a_reyha خدا کو مانتے ہیں مگر اس کو خدا کا نمائندہ مانتے ہیں میں زیادہ کھل کر بات نہیں کرتا کسی کو برا نہ لگے مگر ریاست کیوں ان کو پرموٹ کر رہی یہ غلط ہے
اردو
4
0
6
1.3K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@Mwjy5460M @kookoo436 1501 عیسوی تک ایران 95 فیصد سنی آبادی کا ملک تھا اسماعیل شاہ صفوی آزربائیجان سے نکلتا ہے اور پے درپے ایرانی شہر فتح اور زبردستی لوگوں کو شیعہ بنانے لگا اتنے مظالم ہوئے کہ علمائے اہلسنہ کو بازار میں سزا دیتے اسکے بعد چوتھی پانچویں نسل بعد یہ شیعہ اکثریتی ملک بن گیا کہاں کے سید😂
اردو
0
1
3
77
درویش کی صدا
@kookoo436 اس لیے ان کے ہاں جعلی سید بہت زیادہ ہیں اور جو اصلی سید ہیں ان کے شجرے آگے جاکر کسی سنی بزرگ سے ملتے مثلاً امروہے کے بزرگ شاہ ولایت سنی تھے مگر آج کافی شیعہ ملیں گے جو ان کی اولاد میں سے ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں
اردو
1
0
0
15
Imtiaz Ul haq
Imtiaz Ul haq@kookoo436·
ذاتی طور پہ میں ذات پات کے خلاف رائے رکھتا،اسلام منع کرتا غصہ توتب آتاجب برصغیرکے کالےچوڑےچمارخودکوسید ہاشمی کاظمی جعفری کہتے جن کی نسبت سےخودکو سیدکہتے انہی کے دین کی جڑیں کاٹتےحرکتیں جانوروں سےبدتر شیشےمیں اپنی شکل دیکھ کربتاتو کس زاویے سےسید لگتا؟ شکل چھوڑکرتوت بتا شرم کر
اردو
8
12
70
2.7K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@MSZR_ یہ ختون آگے پیچھے اوپر نیچے ہر جگہ سے ریٹائر ہو چکی
اردو
0
0
2
44
M. Saad Zulqarnain
پی ٹی آئی کا انٹیلیکچوئل لیول۔۔۔ یہ وہ عورت ہے جسے پی ٹی آئی والے خود اپنانے سے انکار کرتے ہیں اور یہ لندن میں عادل راجہ کیساتھ وی لاگ کرتی ہے۔ اسکی اصل تہذیب، تربیت، اور زبان نیچے تھریڈ میں۔
اردو
10
33
95
6.9K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@Aadiiroy2 آدی بھائی، آجکل ایسے ہی ٹک ٹاک بنائے جاتے ہیں جن پہ اصل کا گمان ہو یہ بھی اگلے ایک دو دن میں کلیئر ہو جائیگا کہ یہ کس کا کانٹینٹ ہے
اردو
0
0
5
298
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اللہ اس بدبخت کو تباہ و برباد کرے۔
اردو
147
573
1.1K
59.4K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@MaidahMuhammad چھوٹی شیخانی کے بعد اب اسکے رونے دھونے کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے
اردو
0
0
1
810
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
تصویر میں نظر آنے والی خاتون کلثوم شہباز شریف کی پانچویں بیوی ہے، کلثوم صاحبہ کی رنگین زندگی کے بارے میں بڑی دلچسپ کہانی ہے کلثوم صاحبہ نے 1999 میں ایک ایس ایس پی سے شادی کی تھی ہوا کُچھ یوں کہ سال تھا 2012، اور شہباز شریف پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ تھا، ایک نجی محفل میں ایس ایس پی اپنی بیگم کلثوم کو شہباز شریف کے سامنے لے آیا، اور شہباز شریف کا کلثوم پر دل آگیا کلثوم 2012 میں تین بچوں کی ماں تھی، لیکن شہباز شریف کی محبت اس قدر طاقتور تھی کہ تین بچوں کی ماں نے زبردستی ایس ایس پی سے طلاق کا مطالبہ کردیا ایس ایس پی نے پہلے تو مزاحمت کی لیکن پھر پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس سے پیغام گیا کہ "میں شہباز شریف بات کررہا ہوں اور کلثوم صرف میری ہے، اگر میری نہ ہوسکی تو ایس ایس پی صاحب، آپ کی نوکری بھی جائیگی اور ساتھ ساتھ آپ بھی خالقِ حقیقی کے پاس چلے جائیں گے کیونکہ میرے پاس عابد باکسر جیسے ہزاروں ہیں جو پلک جھپکتے ہی پار لگا دیتے ہیں" یہ سن کر ایس ایس پی نے کہا کہ "سر جی، کلثوم تو میں آپ کو دے دیتا ہوں مگر میرا بھی تو سوچیں" اور پھر کلثوم کو طارق عباس قریشی نے طلاق دے دی اور بدلے میں آج تک ایس ایس پی کی نوکری قائم ہے، آج وہی ایس ایس پی ایسٹبلشمنٹ ڈویژن میں اکیسویں گریڈ کا افسر ہے کلثوم کو 2012 میں طلاق ہونے کے بعد کلثوم نے خفیہ طور پر اپنے محبوب شہباز شریف سے نکاح کرلیا، اس نکاح کو پرائیویٹ رکھنے کیلئے شہباز شریف کلثوم کو لندن لے گیا اور آج بھی تین بچوں کے ہمراہ کلثوم لندن میں عیش کررہی ہے عاشق کی عاشقی بھی پوری ہوگئی، اور نوکر کی نوکری بھی آج تک قائم ہے۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
102
547
1.6K
146.9K
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@5abi_ یہی دیوبندی ہی تو ہیں جنہوں نے 80s میں ہی اس ناسور کا مقابلہ کرکے بیک فٹ پر دھکیلا انہوں نے ہی انکے خلاف پاکستان کی جنگ لڑی ورنہ آج پاکستان میں بھی شام والے حالات پیدا ہو چکے ہوتے اسوقت کی قیادت سمجھدار تھی معاملے کو سمجھ کر ہینڈل کیا
اردو
0
0
0
23
Punjabi Baba
Punjabi Baba@5abi_·
طالبان سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اور سیکنڑوں ایسی جماعتیں جو پاکستان کے خلاف اور افغانستان کے ساتھ ہیں یہ سب دیوبندی ہیں اور ہزاروں پاکستانیوں کے قتل میں ملوث ہیں ۔ معتدل دیوبندی افراد کو اپنے اندر چھپے اس ناسور کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے ورنہ یہ آپ کی آنے والی نسلوں کو نہ بخشیں گے
اردو
12
6
43
943
Ashfaq Ahmed
Ashfaq Ahmed@AshfaqPakistan9·
@SabeeKazmi786 اس سے اکانومی کو فرق ہی کیا پڑتا ہے بھلے 500 پاکستانی روپیہ قیمت مقرر کر دیں
اردو
1
0
1
245
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
سہیل آفریدی کو روکتے رہیں لیکن یہ دیکھ لیں بس ایک افغان روپیہ اس وقت تقربیا 5 روپے پاکستانی کا ہونے والا ہے۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
177
1.1K
3.8K
144.9K