Ashraf
6K posts







⚠️Sensitive Content ⚠️ 🚨BREAKING: A 10 year old Palestinian child is fighting for his life after surviving an Israeli airstrike that killed his father in Gaza, He suffered severe facial injuries and a critical brain injury. Documented by Dr. Jamal Salha - Gaza





تحریک انصاف کے ایک وکیل ایم این اے کے امیدوار ممبرپنجاب بار جنہوں نے 804 کے نام پر ووٹ لیکر ہمارا ووٹ بیچ دیا۔انہوں نے پنجاب بار کونسل میں میرے لائسنس معطلی کیلئے درخواست دے رکھی ہے۔ @PTIofficial @SHABAZGIL @Aleema_KhanPK @agentjay2009 @tayyabarajah @ChaudhaaryAwais @salmanAraja

تحریک انصاف کے ایک وکیل ایم این اے کے امیدوار ممبرپنجاب بار جنہوں نے 804 کے نام پر ووٹ لیکر ہمارا ووٹ بیچ دیا۔انہوں نے پنجاب بار کونسل میں میرے لائسنس معطلی کیلئے درخواست دے رکھی ہے۔ @PTIofficial @SHABAZGIL @Aleema_KhanPK @agentjay2009 @tayyabarajah @ChaudhaaryAwais @salmanAraja


جو صحافی یہ کہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن میں ایگزیکٹو کی اکثریت ہے، وہ جھوٹ بولتے ہیں اور عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔ اس ٹویٹ کے ذریعے میں پوری تفصیل لکھوں گا، پھر آپ کو خود پتہ چل جائے گا کہ اکثریت کس کی ہے۔ جج ٹرانسفر کے معاملے میں جوڈیشل کمیشن کے ارکان کی تعداد 15 ہوتی ہے، جن میں 13 مستقل ممبران جبکہ 2 متعلقہ ہائیکورٹس کے چیف جسٹس شامل ہوتے ہیں۔ جوڈیشل کمیشن کے ارکان: 1۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی 2۔ چیف جسٹس آئینی عدالت امین الدین 3۔ جسٹس منیب اختر 4۔ جسٹس حسن اظہر رضوی 5۔ جسٹس عامر فاروق 6۔ بیرسٹر گوہر علی خان (ایم این اے) 7۔ بیرسٹر علی ظفر (سینیٹر) اور متعلقہ ہائیکورٹس کے 2 چیف جسٹس یہ کل 9 بنتے ہیں۔ اگر ان ججز کا آپس میں اتفاق ہو تو حکومت ایک بھی جج اپنی مرضی سے نہ لگا سکتی ہے اور نہ ہی کسی جج کو ٹرانسفر کر سکتی ہے۔ حکومت کے پاس 5 ووٹ ہیں: 10۔ وزیر قانون 11۔ اٹارنی جنرل 12۔ فاروق ایچ نائیک (سینیٹر) 13۔ شیخ آفتاب (ایم این اے) 14۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا نامزد نمائندہ 15۔ پاکستان بار کونسل کا نمائندہ اب اگر پاکستان بار کونسل کے نمائندے کو بھی شامل کر لیا جائے تو حکومت کے کل ووٹ 6 بنتے ہیں، جبکہ ہائیکورٹ کے ججز کو ٹرانسفر کرنے کے لیے کم از کم 8 ووٹ درکار ہوتے ہیں۔ اب فیصلہ آپ پر چھوڑتا ہوں آپ خود طے کریں کہ جوڈیشل کمیشن میں اکثریت حکومت کی ہے یا ججز کی اگر ججز کے درمیان اتفاق نہ ہو تو پھر حکومت کو قصوروار قرار نہیں دیا جا سکتا







