Ashraf Rasool Azad

551.9K posts

Ashraf Rasool Azad

Ashraf Rasool Azad

@AshrafRa9

mail

Katılım Ekim 2018
4.3K Takip Edilen24.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ashraf Rasool Azad
Ashraf Rasool Azad@AshrafRa9·
ان سے ملیے یہ ہیں جنرل ریٹائرڈ ظہیر السلام 2014 کے دھرنے کا خالق اور ماسٹر مائنڈ اور یہی تھے وہ ایمپائرجس کی انگلی کا ذکر خان روز اپنے شام کے خطاب کیا کرتا تھا۔ ان صاحب نے اس وقت کے منتخب وزیراعظم سے استعفی مانگا تھا۔
Ashraf Rasool Azad tweet media
اردو
248
566
1.2K
0
Ashraf Rasool Azad retweetledi
Aaina News Urdu
Aaina News Urdu@ImranchAaina·
نوابزادہ طاہر الملک کا پیغام: *انشاء اللہ آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی!* عوام کا اعتماد صرف اس جماعت کے ساتھ ہے جس نے ہمیشہ ترقی، استحکام اور عوامی خدمت کو اولیت دی۔ نواز شریف اور مریم نواز کی قیادت میں آزاد کشمیر میں بھی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔ #AJKElections #PMLN #NawazSharif #MaryamNawaz @NawazSharifMNS
Aaina News Urdu tweet media
Gujurat, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
2
3
108
Ashraf Rasool Azad
Ashraf Rasool Azad@AshrafRa9·
*ٹاپ بریکنگ* فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورہ پر روانہ ہو گئے سیکیورٹی ذرائع دورہ ایران کے دوران ایران امریکہ بات چیت ،خطے میں قیام امن اور دیگر اہم امور پر بات چیت کرینگے دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلی ایرانی شخصیات سے ملاقات کرینگے سیکیورٹی ذرائع
اردو
4
19
22
261
Ashraf Rasool Azad retweetledi
Aaina News Urdu
Aaina News Urdu@ImranchAaina·
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
فارسی
0
2
4
83
Ashraf Rasool Azad retweetledi
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے "میگنیفیسنٹ پنجاب" ویژن کے تحت صوبے بھر میں سیاحت کے فروغ کے لیے 78 بلین روپے کی خطیر رقم سے ایک جامع ایکو سسٹم تیار کیا جا رہا ہے، جس میں صرف محکمہ سیاحت کے 28 بلین روپے کے علاوہ وائلڈ لائف، فاریسٹ، ایکو ٹورازم اور مری و ٹیکسلا جیسے تاریخی شہروں کی بحالی کے منصوبے شامل ہیں۔ اس انقلابی اقدام کا مقصد سیاحت کو محض تفریح تک محدود رکھنے کے بجائے اگلے تین سالوں میں اسے ایک مضبوط اکنامک ڈرائیور بنانا ہے، جس کے لیے ہسٹورک، آرکیولوجیکل، ریلیجس اور ایکو ٹورازم کے گرد یادگار "ایکسپیریئن شل ٹورازم" (Experiential Tourism) اور ٹورسٹ ٹریلز متعارف کرائی جا رہی ہیں۔ عوام سے گزارش ہے کہ پنجاب کے تمام سیاحتی مقامات کا ورچوئل تجربہ کرنے کے لیے "Magnificent Punjab" ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور جدید انفراسٹرکچر و ہاسپیٹلٹی کے ساتھ ابھرتے ہوئے اس نئے سیاحتی دور کا حصہ بنیں۔
اردو
42
170
503
11K
Ashraf Rasool Azad retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Big announcement: Punjab to establish a 50 acre , first of its kind #PunjabFilmCity in Lahore bringing the glory of filmmaking back to Lahore and Punjab. Conceived nearly two years ago and shaped through continuous consultations with filmmakers, producers, and actors, this unprecedented project will create a sovereign, end to end pipeline for content creation in Pakistan. Punjab Film City will feature world class studios and sound stages, advanced VFX and post-production labs, diverse backlots with a central lake, a purpose built convention hall for international award shows, integrated media trade hubs, and a film & music school along with dedicated safety and emergency response infrastructure and a vibrant entertainment district. By reducing reliance on foreign production services, this initiative will empower local talent, create thousands of jobs, and position Pakistan as a global hub for creative excellence. Our vision is to transform Punjab into a global destination for technology, innovation, heritage and culture. Punjab Film City is a gift to our youth and artists.. a space where their dreams can take flight and the true, vibrant face of Pakistan is showcased to the world.
English
1K
1.9K
6.2K
798K
Ashraf Rasool Azad retweetledi
Irum Choudhary
Irum Choudhary@IrumChoudry_02·
بھارت کا ایک اور میزائل تجربہ کامیاب بھارت نے اپنے ہی طیارے کو میزائل مار کر تباہ کر کے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا بھارتی جہاز کو میزائل لگا ہے ذرائع*
Irum Choudhary tweet media
اردو
1
7
20
242
Ashraf Rasool Azad retweetledi
Ashraf Rasool Azad
Ashraf Rasool Azad@AshrafRa9·
میجر جنرل آصف غفورصاحب کے 2بیٹے برطانیہ میں تعلیم حاصل کررہے ہیں اور ان کی تعلیم کا خرچہ1سمیسٹر کا24لاکھ2بیٹے48لاکھ جبکہ سالانہ خرچہ 1 کروڑ 92 لاکھ.مزید پڑھائی4سال کا خرچہ7کروڑ68لاکھ.جنرل غفور صاحب کی تنخواہ کتنی ہے1لاکھ57ہزارماہانہ ہے پاکستان زندہ آباد پاک افواج زندہ آباد
Ashraf Rasool Azad tweet media
اردو
733
1.9K
5.5K
0
Ashraf Rasool Azad retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
I had a warm and constructive conversation with President Dr. Masoud Pezeshkian this evening on the evolving regional situation. I appreciated Iran’s engagement, including its high-level delegation to Islamabad for the historic talks, and recent discussions with Field Marshal Syed Asim Munir in Tehran. I also shared insights from my recent engagements with leaders of Saudi Arabia, Qatar and Türkiye. I assured him that, with the support of friends and partners, Pakistan remains fully committed to its role as an honest and sincere facilitator of lasting peace and regional stability.
English
943
2.8K
14.6K
840K
Ashraf Rasool Azad retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
اٹلی کی وزیر اعظم Giorgia Meloni نے آج پریس کانفرنس میں واضح الفاظ میں کہا کہ وہ Imran Khan کو نہیں جانتیں۔ انہوں نے دوٹوک انداز میں یہ بھی کہا کہ اگر Shehbaz Sharif جیسے قابل، سنجیدہ اور تجربہ کار رہنما کو دس سال پہلے وزیر اعظم بنایا جاتا تو آج پاکستان سپر پاور بن چکا ہوتا۔ یہ بیان نہ صرف عالمی سطح پر پاکستان کی قیادت پر ایک بڑی رائے ہے بلکہ موجودہ حالات میں ایک واضح پیغام بھی سمجھا جا رہا ہے۔
اردو
538
1.3K
3.4K
413.3K
Ashraf Rasool Azad retweetledi
Muhammad Asim Naseer
Muhammad Asim Naseer@AsimNaseer81·
لاہور،صدر ن لیگ نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس لاہور، مری کےعلاقےکوٹلی ستیاں میں سکائی گلاس برج پراجیکٹ کی اصولی منظوری کوٹلی ستیاں میں پنجاب کا پہلا ’’سکائی گلاس برج‘‘بنانےکی اصولی منظوری، سیاحت کوفروغ ملےگا لاہور،مری میں لینڈسلائیڈنگ روکنےکےلیےعالمی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کافیصلہ مری میں تین نئے’’ہاسپیٹلٹی زون‘‘قائم ہونگے،نجی شعبےکےتعاون سےفائیوسٹارہوٹل بنیں گے لاہور،لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کی بحالی اورفوری امداد کی ہدایت لاہور،مری گلاس ٹرین پراجیکٹ پرایک ماہ میں کام شروع کرنے کاہدف مقرر بانسرہ گلی میں جدیدزولوجیکل گارڈن، ٹائیگرہاؤس اورریچھوں کیلئےگھرتعمیرکیےجائیں گے اجلاس میں کوٹلی ستیاں چیئر لفٹ اور فارسٹ ریسٹ ہاؤس سمیت دیگر منصوبوں کا جائزہ لیا گیا لاہور،مری کےچیوڑا ہل پرپہلا جدید ’’گلیمپنگ پوڈ ویلج‘‘اورپیراگلائیڈنگ کلب بنےگا دریاجہلم سےمری کوپانی کی فراہمی کیلئے’’بلک واٹر اسکیم‘‘کی رپورٹ 30اپریل تک طلب مری اور کوٹلی ستیاں میں 1876گھروں میں رین واٹر ہاروسیٹنگ سسٹم کامیابی سے جاری لاہور،دھار جاوااورڈونگاگلی میں واٹرسپلائی اسکیم مکمل ہوگئی،ڈی سی ظہیر شیرازی کی بریفنگ پنجاب میں پہلا ’’فیسلیٹی مینجمنٹ یونٹ‘‘قائم کرنےکی منظوری، سرکاری عمارتوں کی دیکھ بھال کرےگا
اردو
0
1
4
319
Ashraf Rasool Azad
Ashraf Rasool Azad@AshrafRa9·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششیں کامیاب۔ آبنائے ہرمز کو کھول دیا گیا ہے۔ تمام تجارتی راستہ دے دیا گیا ہے PAKISTAN ZINABAD
اردو
6
15
18
142
Ashraf Rasool Azad
Ashraf Rasool Azad@AshrafRa9·
عین اس وقت جب پاکستان ایک یقینی عالمی تباہی روکنے کے لیے دنیا کو اسلام آباد جمع کرنے کی کوشش کر رہا ہے علیمہ خان نے دس ہزار لوگوں کو اسلام آباد میں دنگا فساد کرنے کی کال دے دی۔ پاکستانیو سوچو، سوچو ، یہ پہلی بار نہیں ہے۔ 🤧
اردو
1
4
10
324
Ashraf Rasool Azad
Ashraf Rasool Azad@AshrafRa9·
**پنجاب حکومت کا عوام دوست فیصلہ** پنجاب کے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان اورنج لائن ٹرین، میٹرو بس سروس، سپیڈو بس اور گرین الیکٹرو بس میں سفر فری کردیا گیا
اردو
2
5
9
279
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
I am pleased to share a great news that the Government of Iran has agreed to allow 20 more ships under the Pakistani flag to pass through the Strait of Hormuz; two ships will cross the Strait daily. This is a welcome and constructive gesture by Iran and deserves appreciation. It is a harbinger of peace and will help usher stability in the region. This positive announcement marks a meaningful step toward peace and will strengthen our collective efforts in that direction. Dialogue, diplomacy, and such confidence-building measures are the only way forward. @JDVance @SecRubio @araghchi @SteveWitkoff
English
2.3K
5.7K
22.9K
2.3M
Ashraf Rasool Azad
Ashraf Rasool Azad@AshrafRa9·
کدھر ہے ثاقب نثار؟ گمنام ہوگیا کہیں؟ کوئی اُسے دکھاؤ نہال ہاشمی کو سینیٹر شپ سے ہٹوایا تھا،وہ آج گورنر سندھ بن گئے
اردو
1
27
33
919