Comrade Ashraf Kaleri PPP

29.1K posts

Comrade Ashraf Kaleri PPP banner
Comrade Ashraf Kaleri PPP

Comrade Ashraf Kaleri PPP

@Ashraf_Kaleri

District President PPP Digital Hyderabad rural ❤️🖤💚

Katılım Ocak 2017
890 Takip Edilen775 Takipçiler
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
SyedAllahDinoShah_ PPP
SyedAllahDinoShah_ PPP@SyedAllahDinoS3·
صدر @PPP_Org ضلع حیدرآباد و رکن قومی اسمبلی حلقہ NA-218 @TariqSJamotPPP پیپلز پارٹی رہنما حیدرآباد Syed Hassan Ali Shah Jamote پیپلز پارٹی ینگ لیڈر حیدرآباد Syed Tahir Shah Jamote نے جاموٹ ہاؤس حیدرآباد میں عوامی مسائل سنے @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
SyedAllahDinoShah_ PPP tweet mediaSyedAllahDinoShah_ PPP tweet mediaSyedAllahDinoShah_ PPP tweet mediaSyedAllahDinoShah_ PPP tweet media
Hyderabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
21
22
57
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh)
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اپنی مردہ سیاست کو زندہ کرنے کے لیے مختلف مسائل اور ایشوز کو غیر ضروری طور پر سیاسی رنگ دیتی ہے انہوں نے کہا کہ گیس کی کمی وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے، جبکہ کے-الیکٹرک بھی سندھ حکومت کے ماتحت ادارہ نہیں ہے۔ @sharjeelinam
اردو
0
25
25
73
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
Armanafridi
Armanafridi@Armanafrid78837·
اپنے نانا (ذوالفقار علی بھٹو ) کا ذکر کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو @BBhuttoZardari آبدیدہ ہوگئے
اردو
0
36
38
65
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
Fayyaz Lound
Fayyaz Lound@FayyazLoun87695·
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ جمہوریت، عوامی حقِ رائے دہی اور شفاف انتخابات کی علمبردار رہی ہے۔ ہمارا مطالبہ کل بھی آزادانہ، منصفانہ اور غیرجانبدار انتخابات تھا اور آج بھی ہے۔ @BBhuttoZardari #PPPGB2026 #VoteForTeer #ShigarMainTeerChaleyGa #JiyeBhutt
اردو
0
16
16
25
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
Lala Muneer Farooqui
Lala Muneer Farooqui@LaLaMuneer33·
HYDERABAD: Faisal Abdul Jabbar Khan inaugurated the paving block Scheme in Village Haris Panhwar Husri with funds of Special Assistant to the Chief Minister Sindh on Relief Department Abdul Jabbar Khan. #FaisalJabbarKhan #TeamFaisalJabbarKhan
English
0
15
16
33
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
Lala Muneer Farooqui
Lala Muneer Farooqui@LaLaMuneer33·
حیدرآباد: نوجوان رہنما فیصل عبدالجبار خان نے معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ محکمہ ریلیف ڈیپارٹمنٹ عبدالجبار خان کے فنڈز سے گوٹھ حارث پنہور ہوسڑی میں دی گئی پیونگ بلاک کی اسکیم کا افتتاح کیا۔ #FaisalJabbarKhan #TeamFaisalJabbarKhan
Lala Muneer Farooqui tweet mediaLala Muneer Farooqui tweet mediaLala Muneer Farooqui tweet mediaLala Muneer Farooqui tweet media
اردو
0
15
15
29
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
Massir Din
Massir Din@MassirDin·
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ غریب عوام، کسانوں، مزدوروں، نوجوانوں اور پسماندہ طبقات کی آواز رہی ہے۔ تین نسلوں سے پیپلز پارٹی نے ہر مشکل وقت میں عوام کے حقوق، روزگار اور معاشی انصاف کی جدوجہد کی ہے۔ ❤ @BBhuttoZardari #PPPGB2026 #VoteForTeer #ShigarMainTeerChaleyGa
اردو
0
12
13
21
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾
@MirSohrab چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میڈم روبینہ خالد سے کوآرڈینیٹر چیئرمین پی پی پی میر سہراب خان مری، چیئرمین میونسپل کمیٹی پنوعاقل میاں عبدالقوی انڈھڑ، صدر سپاف ضلع سکر میاں عبدالمجیب انڈھڑ ، رب ڈنو جٹ نے گلگت بلتستان میں ملاقات کی- اس موقع پر گلگت @BBhuttoZardari
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 tweet media
اردو
0
22
22
40
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
SyedAllahDinoShah_ PPP
SyedAllahDinoShah_ PPP@SyedAllahDinoS3·
President @PPP_Org Hyd MNA (NA-218), @TariqSJamotPPP, along with PPP Leader Hyd Syed Hassan Ali Shah and PPP Leader Hyd Syed Tahir Shah, listened to public issues and grievances at Jamote House, Hyd, and assured the people of their full cooperation in resolving their problems.
SyedAllahDinoShah_ PPP tweet mediaSyedAllahDinoShah_ PPP tweet mediaSyedAllahDinoShah_ PPP tweet mediaSyedAllahDinoShah_ PPP tweet media
Hyderabad, Pakistan 🇵🇰 English
1
29
29
92
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
iftikhar Ahmed shaikh
iftikhar Ahmed shaikh@iftikha36776222·
سندھ میں پانی کی مسلسل قلت اور ارسا کی جانب سے سندھ کے ساتھ غیر منصفانہ رویے پر سندھ حکومت کا احتجاج سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ارسا کا حالیہ طرزِ عمل 1991 کے آبی معاہدے کی خلاف ورزی اور سندھ کے عوام کے ساتھ کھلی ناانصافی ہے۔ @sharjeelinam
iftikhar Ahmed shaikh tweet media
اردو
0
2
2
5
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
پچھلے انتخابات میں 9 سیٹوں پر ڈاکہ ڈالا گیا مگر اس بار شگر کے عوام تیار ہیں، ناانصافی کا بدلہ ووٹ سے لینا ہے۔ @BBhuttoZardari #ShigarMainTeerChaleyGa
PPP tweet mediaPPP tweet mediaPPP tweet mediaPPP tweet media
اردو
7
131
179
2.1K
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
ہم نے سندھ بھر میں دل، جگر، گردے، کارنیا، کینسر سمیت دیگر مہنگی ترین بیماریوں کے علاج کے لیے مفت اسپتال قائم کیے ہیں، جہاں لاکھوں مریضوں کو بلا معاوضہ معیاری علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ انشاء ﷲ گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیابی کے بعد یہاں بھی سندھ کی طرز پر ایسے جدید اور مفت علاج کے اسپتال قائم کیے جائیں گے۔ @BBhuttoZardari #ShigarMainTeerChaleyGa
اردو
6
93
122
935
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ضلع شگر آمد پر جذباتی مناظر - خواتین اور بچے گھروں سے نکل آئے، ہاتھوں میں پارٹی پرچم تھامے نعرے بازی کی، پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شگر جلسے میں خطاب کے دوران ضلع بھر کے مختلف مقامات پر استقبال کرنے والا کا خصوصی شکریہ ادا کیا #ShigarMainTeerChaleyGa
اردو
3
86
136
1.8K
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
گلگت بلتستان کے حقوق، حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار ہماری جدوجہد کا بنیادی منشور ہے۔ پچھلی بار کم نمائندگی کے باوجود ہم نے آپ کی آواز ایوان تک پہنچانے کی کوشش کی، مگر اس بار آپ سے اپیل ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو پورا مینڈیٹ دیں تاکہ گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل حقیقی معنوں میں حل کیے جا سکیں۔ شگر سے گلگت تک، ہر ووٹ تیر کے نشان پر! عوامی طاقت، عوامی حکومت! @BBhuttoZardari #PPPGB2026 #VoteForTeer #ShigarMainTeerChaleyGa
اردو
4
122
154
1.6K
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
PPP Digital Sindh
PPP Digital Sindh@MediaPPPSindh·
پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم ہے کہ عوام کو حقِ ملکیت، حقِ روزگار اور ترقی کے مساوی مواقع فراہم کیے جائیں۔ تھرکول اس وژن کی کامیاب مثال ہے، اور یہی ماڈل گلگت بلتستان کی خوشحالی کا بھی راستہ بنے گا۔ @BBhuttoZardari #ShigarMainTeerChaleyGa
اردو
2
18
19
97
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
گلگت بلتستان بھی اب اپنے وسائل سے ترقی کے نئے باب رقم کرنے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے نظریے کے مطابق تھر میں کوئلے سے 3390 میگاواٹ بجلی کی پیداوار جیسے جدید منصوبے کے ذریعے نہ صرف توانائی میں اضافہ بلکہ مقامی لوگوں کیلئے روزگار اور علاقائی ترقی کے مواقع بھی پیدا کر رہی ہے۔ اب یہی تصور گلگت بلتستان کی قدرتی وسائل سے مالا مال زمین کیلئے بھی ایک روشن مستقبل کی نوید۔ 07 جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔ @BBhuttoZardari #PPPGB2026 #VoteForTeer
PPP tweet media
اردو
3
93
111
922
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
PPP Digital Sindh
PPP Digital Sindh@MediaPPPSindh·
گلگت بلتستان کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کو کبھی مایوس نہیں کیا، آج میں ایک بار پھر آپ کا ساتھ مانگنے کے لیے آپ کے پاس آیا ہوں مجھے امید ہے کہ آپ ہمارے امیدوار عمران ندیم کو کامیاب کریں گے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ضلع شگر میں انتخابی جلسے سے خطاب.
اردو
2
23
27
145
Comrade Ashraf Kaleri PPP retweetledi
PPP Digital Sindh
PPP Digital Sindh@MediaPPPSindh·
گلگت بلتستان کے ضلع شگر کی تحصیل گلاب پور کے عظیم الشان انتخابی جلسۂ عام سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خطاب۔ شگر کے غیور عوام نے 7 جون سے پہلے ہی پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ @BBhuttoZardari #ShigarMainTeerChaleyGa
PPP Digital Sindh tweet media
اردو
0
16
19
107