Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾

114.9K posts

Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾

Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾

@Shakir_Fared

JiyaLa Bhutto Ka 🇱🇾❤🇱🇾

Sindh, Pakistan Katılım Ekim 2023
195 Takip Edilen485 Takipçiler
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
Imran Kaim Khani
Imran Kaim Khani@ImranKaimKhani_·
غرور تو نہیں کرتے مگر اتنا یقین ضرور ہے اگر یاد نہیں کروگے تو بھلا بھی نہیں پاٶ گے
Imran Kaim Khani tweet media
اردو
1
9
10
145
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
Sadiajaved
Sadiajaved@Sadiajavedppp·
Today marks the first anniversary of Marka-e-Haq a day Pakistan stood firm and secured victory against India. Salute to our armed forces and the spirit of the nation. #MarkaeHaq #PakistanZindabad
English
0
22
48
455
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
MPA Saima Agha
MPA Saima Agha@MpaAgha·
Happy World Press Day to everyone in the journalism community @SaddiaMazhar 💪
MPA Saima Agha tweet media
English
9
31
75
434
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
سندس نظاماڻي 🦋
زندہ ہوں مگر، زندگی سے دور ہوں، آج کیوں اس قدر، مجبور ہوں، بنا غلطی کی سزا، ملتی ہے مجھے، کس سے کہوں کہ، آخر بے قصور ہوں۔
اردو
5
4
27
201
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
S,Afridi
S,Afridi@ArmanAf55128797·
وزیر اعلیٰ سندھ @MuradAliShahPPP مراد علی شاہ جمپ لگا کر عظیم پورا فلائے اوور دیکھنے پہنچ گئے
اردو
0
66
72
175
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
𝐀𝐋𝐢 𝐇𝐲𝐃𝐞𝐫 𝐑𝐚𝐇𝐮
پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما راول شرجیل میمن نے اپنی ذاتی کوششوں سے پی ایس 60قاسم آباد ٹاؤن حسین آباد کے چیئرمین عمیر مولابخش چانڈیو کو ان کے ٹاؤن کے لیے 15,000 مربع فٹ پیور بلاک فراہم کیا، جس کا کام جلد شروع کیا جائے گا۔ @UmairMBChandio @rawalsharjeel #sindhgovernment
𝐀𝐋𝐢 𝐇𝐲𝐃𝐞𝐫 𝐑𝐚𝐇𝐮 tweet media𝐀𝐋𝐢 𝐇𝐲𝐃𝐞𝐫 𝐑𝐚𝐇𝐮 tweet media𝐀𝐋𝐢 𝐇𝐲𝐃𝐞𝐫 𝐑𝐚𝐇𝐮 tweet media𝐀𝐋𝐢 𝐇𝐲𝐃𝐞𝐫 𝐑𝐚𝐇𝐮 tweet media
اردو
0
40
43
105
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
Shoaib Baloch
Shoaib Baloch@shoaib_baloch32·
حکومتِ سندھ کے سولرائزیشن پروگرام کے تحت مزید 2 لاکھ 75 ہزار گھر روشن کیے جا رہے ہیں، جبکہ بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق صوبے میں سولر انقلاب تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ اندھیروں سے روشنی تک، یہی ہے سندھ کا وژن۔ ❤️🖤💚 @BBhuttoZardari
Shoaib Baloch tweet media
اردو
1
44
46
118
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
Shoaib Baloch
Shoaib Baloch@shoaib_baloch32·
آزاد صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا پیغام ملک میں صحافت کی آزادی کے لئے قربانیاں دینے والے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں, پاکستان کے صحافیوں نے بڑی مشکل حالات میں آزادی صحافت کا علم بلند رکھا @ShahNafisa #WorldPressFreedomDay
Shoaib Baloch tweet media
اردو
0
41
45
88
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
Noman Bhatti
Noman Bhatti@NomanMNB·
پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کا صحافت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام صحافت جمہوریت کی بنیاد ہے، آزاد اور ذمہ دار میڈیا معاشرے کی آنکھ اور آواز ہے: ڈاکٹر نفیسہ شاہ سچائی اور حقائق کی فراہمی صحافیوں کا مقدس فرض ہے ۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ @ShahNafisa 1/3
Noman Bhatti tweet media
اردو
2
45
46
126
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
Javed Ahmed Chandio
Javed Ahmed Chandio@Javedali841·
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر تمام صحافیوں اور میڈیا کارکنان کو خراجِ تحسین۔ سچ، جمہوریت اور عوامی شعور کے لیے آواز بلند کرنے والے صحافی ہمارے معاشرے کے حقیقی محافظ ہیں۔ ہم اُن تمام افراد کے ساتھ کھڑے ہیں جو حق اور سچ کی خاطر ہر دباؤ کا مقابلہ کرتے ہیں۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ
Javed Ahmed Chandio tweet media
اردو
0
44
47
91
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
Afzal AliKaleri
Afzal AliKaleri@AAlikaleri·
یونیورسٹی روڈ شہرِ کراچی کا حب ہے ریڈ لائن منصوبے میں یوٹیلٹیز کی شفٹنگ ایک بڑا چیلنج تھا سندھ حکومت کی جانب سے منصوبے کی تکمیل کے لیے کوئی سست روی نہیں کی گئی۔ کوشش ہے کہ تین ماہ کے اندر یونیورسٹی روڈ کی سڑک کلیئر کر دی جائے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو
Afzal AliKaleri tweet mediaAfzal AliKaleri tweet mediaAfzal AliKaleri tweet mediaAfzal AliKaleri tweet media
اردو
0
38
39
68
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
Dr Atta Ur Rehman
Dr Atta Ur Rehman@dr_atta77·
ٹھٹھہ/سجاول، 03 مئی 2026 صوبائی وزیر سید ریاض حسین شاہ شیرازی اور سید محمد قاسم شاہ شیرازی نے بکک شادی ہال میں شورا برادری، کرناںی شادی ہال میں سید سادات، اور نئی سید پور کے قریب گاؤں الحاج سید حاجی قادر دنو شاہ شیرازی میں خاصخیلی برادری کی شادی کی تقریبات میں شرکت کی۔
Dr Atta Ur Rehman tweet mediaDr Atta Ur Rehman tweet mediaDr Atta Ur Rehman tweet mediaDr Atta Ur Rehman tweet media
اردو
0
40
45
114
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
🔴A_Razzaque Shaikh (PPP_C.W. Sindh)
کراچی میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پر بیک وقت کام جاری ہے اور حکومت کا مقصد شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنا ہے، شاہراہِ بھٹو جیسے منصوبےشہر کے لیے گیم چینجر ثابت ہوں گے، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی میڈیا سے گفتگو @BBhuttoZardari @sharjeelinam @rawalsharjeel
اردو
0
45
48
110
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
Durani Najeeb
Durani Najeeb@DurraniNajeeb41·
A powerful advocate for women’s rights and social justice. Respect! Dr ShahNafisa 💙❤️👍 @ShahNafisa #PPP
Durani Najeeb tweet media
English
0
45
57
170
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
🇱🇾Muhammad Aarij Memon🇱🇾
حیدرآباد کی امید راول شرجیل میمن پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما راول شرجیل میمن نے اپنی ذاتی کوششوں سے پی ایس 60قاسم آباد ٹاؤن حسین آباد کے چیئرمین عمیر مولابخش چانڈیو کو ان کے ٹاؤن کے لیے 15,000 مربع فٹ پیور بلاک فراہم کیا، جس کا کام جلد شروع کیا جائے گا۔ @rawalsharjeel
🇱🇾Muhammad Aarij Memon🇱🇾 tweet media🇱🇾Muhammad Aarij Memon🇱🇾 tweet media🇱🇾Muhammad Aarij Memon🇱🇾 tweet media🇱🇾Muhammad Aarij Memon🇱🇾 tweet media
اردو
0
40
44
129
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
Shahzaib Baloch
Shahzaib Baloch@Shahzaib63680·
یومِ صحافت پر بلوچستان کے اُن بہادر صحافیوں کو سلام جو مشکل حالات میں بھی سچ کی آواز بنے ہوئے ہیں۔ آپ کی محنت عوام کی طاقت ہے۔ آئیں، آزاد صحافت اور حقِ اظہار کے تحفظ کا عہد کریں۔ #PressFreedom
Shahzaib Baloch tweet media
اردو
1
42
45
162
Shakir.fareed 🇵🇰🇱🇾 retweetledi
Dr Atta Ur Rehman
Dr Atta Ur Rehman@dr_atta77·
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے عالمی یومِ آزادیِ صحافت پر تمام صحافیوں اور میڈیا کارکنان کو خراجِ تحسین سچ، جمہوریت اور عوامی شعور کے لیے آواز بلند کرنے والے صحافی ہمارے معاشرے کے حقیقی محافظ ہیں۔ ہم اُن تمام افراد کے ساتھ کھڑے ہیں جو حق اور سچ کی خاطر ہر دباؤ کا مقابلہ کرتے ہیں
Dr Atta Ur Rehman tweet media
اردو
0
39
42
73