@TeamQuetta O bahi playing xi mi change banta bahi ni tha @iNabeelHashmi@TeamQuetta ap logo q samjh ni arhi k curran aur Joseph ki jga ni bnati team mi khalial axhi bowling ki thi Nafay ko bahr kro
سلمان آغا وہ بیٹسمین ہے جس نے پاکستان میں سب سے زیادہ اپنی بیٹنگ کو EVOLVE کیا ہے۔
آغاسپنرز کو تو پہلے بھی اچھا کھیلتا تھا لیکن اب جسطرح فاسٹ بالرز کو اچھی بالز پر چھکے مارتا ہے مزہ آجاتا ہے۔
ٹورنامنٹ میں ابھی تک بڑا سکور نہی کر سکا لیکن کوئی شک نہی سلمان ہمارا بیسٹ T20 بیٹر ہے