Sabitlenmiş Tweet
Asimch
79.8K posts

Asimch
@Asimch46
Every day is a new opportunity, don't waste it.
Chishtian Mandi, Pakistan Katılım Ekim 2018
1.7K Takip Edilen854 Takipçiler
Asimch retweetledi
Asimch retweetledi
Asimch retweetledi

اس طرح کے خدائی دعوے ہر دور کے یزید اور فرعون کر چکے ہیں اور پھر وہ رہتی دنیا تک نشانِ عبرت بن گئے۔۔۔!! تحریک انصاف
@PTIofficial #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Asimch retweetledi
Asimch retweetledi
Asimch retweetledi
Asimch retweetledi
Asimch retweetledi
Asimch retweetledi
Asimch retweetledi

🚨علیمہ خان صاحبہ:
جیسے عمران خان کہتے ہیں کہ آپ کو انصاف خود پلیٹ میں رکھ کر نہیںملے گا، آپ کو اسے خود چھین کر حاصل کرنا پڑے گا۔
عمران خان نے آخری بات جو میری بہن سے کہی، وہ یہ تھی کہ پارٹی کے لوگوں اور ہمارے سینئر وکلاء سے کہا جائے کہ وہ وہاں سے نہ اٹھیں جب تک میرے کیس کی تاریخ نہیں دی جاتی۔
یہ آخری پیغام میرے بھائی نے دیا تھا، اور وہ کافی مایوس تھے۔ تنہائی کی قید کی وجہ سے وہ کہہ رہے تھے کہ وہ مشکل وقت گزار رہے ہیں، اور سوال کر رہے تھے کہ باہر لوگوں کو اس کا احساس کیوں نہیں ہو رہا۔
میں اپنی پارٹی کے لوگوں کو یہ بات پہنچانا چاہتی ہوں کہ یہ ان کا پیغام تھا، اور میری درخواست ہے کہ ہم یہاں سے نہ اٹھیں جب تک انصاف نہ ملے، اور وکلاء، قانون سازوں اور ججز کی آزادی کے لیے بھی آواز اٹھائیں۔
#PTIFoundationDay
اردو
Asimch retweetledi
Asimch retweetledi
Asimch retweetledi
Asimch retweetledi
Asimch retweetledi
Asimch retweetledi

Asimch retweetledi

سلمان اکرم نے غصہ کا اظہار کیا ہے۔ کیا کہیں گی؟
سب کو غصہ کرنے دو۔چڑھنے دو غصہ میں کیا کروں۔میرے بھائی کا علاج نہی کرواتے۔فیملی کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے۔عمران خان کا علاج شفا انٹرنیشنل میں ہونا چاہیے۔پارٹی کا بھی یہی ایجنڈا ہونا چاہیے۔
#FocusOnImranKhan
اردو
Asimch retweetledi
Asimch retweetledi





















