باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام کو کئی سالوں سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے. بہت سے کارکنوں اور رہنماؤں کو شہید کیا گیا. حکومت وقت امن کے قیام کے ٹھوس اقدامات اٹھائے.
#باجوڑ_کو_امن_دو
باجوڑ میں آج رونما ہونے والا سفاکانہ واقعات قابل افسوس اوراس پر ذمہ دار طبقات کی خاموشی قابل مذمت ہے، زندگی اور موت اللہ کے قدرت میں ہے امن کا واحد حل حق اور حقیقت کے ساتھ میدان میں آنا ہے
#مولاناعبدلراشید
#باجوڑ_کو_امن_دو
باجوڑ میں آج رونما ہونے والا سفاکانہ واقعات قابل افسوس اوراس پر ذمہ دار طبقات کی خاموشی قابل مذمت ہے، زندگی اور موت اللہ کے قدرت میں ہے امن کا واحد حل حق اور حقیقت کے ساتھ میدان میں آنا ہے
#مولاناعبدلراشید
#باجوڑ_کو_امن_دو
پچھلے 18 دنوں میں گلشن محمد ﷺ کے 2300 پھول جنت کے راہی بن گے💦کاش یہ امت مسلمہ کے جرنیلوں کے بچے ہوتے پھر ہم بھی دیکھتے انہیں کتنا امن عزیز ہے
#طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_کوئٹہ
کدھر ہو یاروں یہ ٹوئٹر پر آپ لوگ نہیں آئیں گے تو کون آئے گا
آج کا ہیش ٹیگ
#طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_کوئٹہ
شروع ہوچکا ہے۔احباب ٹوئٹر پر تشریف لائیں۔
#طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_کوئٹہ
پچھتر سال سے اسرائیل نے فلسطین پر اپنا قبضہ اور تسلط جما کر فلسطینیوں کا قتل عام کرتا آرہا ہے، امریکا جیسی قوتیں اسرائیل کی پشت پناہی کرتے آرہے ہیں، یہ انسانی حقوق کے قاتل ہیں،
آج پہلی مرتبہ فلسطینیوں نے پیش قدمی کی ہے،ہمت اور تیاری کے ساتھ اپنی سرزمین کو آزاد کرنے کے لئے مسلح جدوجھد کا آغاز کیا ہے تو تمام مسلم ممالک کو فلسطینیوں کی پشت پر کھڑا ہونا چاہئے،او آئی سی فوری اجلاس طلب کر کے اپنا موقف واضح کرے،اس مشکل گھڑی میں ہمیں اپنے مسلم بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے،پاکستان کا بھی ابھی تک مضبوط موقف سامنے نہیں آیا،پاکستان اسرائیل کے ساتھ جارحیت کی ایک تاریخ رکھتا ہے،اس لئے ایک جاندار موقف اپنانا چاہئے اور فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونا چاہئے۔۔!!
اسرائیل درندوں نے درندگی کی انتہاء کردی ہے اورفلسطینی آبادی پر بھیڑیوں کی طرح حملہ آورہے ہسپتالوں، سکولوں، پانی کے ذخیروں اور شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رھے ھیں ۔ لیکن مغرب کے نام نہاد مہذب معاشرے خاموش ہیں۔ھم مغرب کے اس متضاد اور دوغلے روئے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔عالمی برادری اور خصوصا مسلم اُمّہ اسرائیل کے اس غیر انسانی طرزعمل کا فوری نوٹس لے
Israeli extremists have escalated their brutality & they are attacking civilian population of Palestine, targeting hospitals, schools, water resources. However, the so called civilised world remains silent & the western society again exhibiting a stark contrast and double standards.The global community, especially the Muslim Ummah, should take notice of Israel's inhuman & brutal actions.
جمعیت علماءاسلام کے مرکزی قیادت ، صوبائی قیادت ، پارلیمانی قیادت ، قبائلی قیادت ، انصارالاسلام ، جمعیت طلبہ اسلام ، سوشل میڈیا ٹیم سمیت تمام فورمز نے جس طریقے سے باجوڑ کے اپنے ہم سفر کارکنوں سے اظہار ہمدردی کی یقیناً تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھاجائیگا۔