اسری غوری

114.4K posts

اسری غوری banner
اسری غوری

اسری غوری

@AsraGhauri

Karachi based Journalist/blogger. Founder-editor @NoukEQalam, also writes for @PakistanTribe @DailyPakistan

Pakistan Katılım Mayıs 2012
2.1K Takip Edilen18.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
اسری غوری
اسری غوری@AsraGhauri·
بد ل دو نظام! یہ محض نعرہ نہیں، ایک حقیقت ہے۔۔۔۔۔۔۔ #بدل_دو_نظام_اجتماع_عام
اردو
7
98
109
1.4K
اسری غوری retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
ملک سے باہر بیٹھے ننگ دین ننگ وطن والوں کا پاکستان اور پاکستان کی عوام سے کیا تعلق۔ وہ تو کب سے پاکستان اندر آگ لگانے کی کوشش میں ہیں۔ ان شاءاللہ اس کوشش میں یہ سب ناکام و نامراد ہی ہوں گے۔
اردو
0
242
1.1K
58.9K
اسری غوری retweetledi
Daleel.Pk
Daleel.Pk@DaleelPk·
🔵 پاکستان کے معروف صحافی انصار عباسی نے مردو خواتین کے الگ جم کی بات کی تو لبرلز نے واویلا مچادیا ۔۔۔ حالانکہ خود مغرب میں "صرف خواتین کے لئے" – الگ جم کی مہم زور پکڑ چکی ہے ۔ #دلیل کی رپورٹ #gym #womenempowement #fitnesstips #AnsarAbbasi #DaleelPK #Daleel
اردو
5
38
95
14.3K
اسری غوری retweetledi
Dr Humaira Tariq
Dr Humaira Tariq@Dr_humairatariq·
اجتماع اہلِ خانہ 7 مئی، رات 9 بجے (Live)
اردو
2
18
31
244
اسری غوری
اسری غوری@AsraGhauri·
کفالت Social Security and Financial Care l "کیا ہر شوہر واقعی کفیل ہوتا ہے؟" کفالت صرف خرچ دینے کا نام ہے؟ محبت کافی ہے… یا ذمہ داری زیادہ ضروری ہے؟ Real talk | No filters Speaker : Asra Ghauri Social Media Activist #کفالت #شوہر_کی_ذمہداری youtu.be/bkGqLGan8w4?si…
YouTube video
YouTube
0
0
3
121
اسری غوری
اسری غوری@AsraGhauri·
اسلام آباد میں Alibaba Cloud اور Alkhidmat Foundation Pakistan کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں، جس کا مقصد پاکستان کے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (AI) اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی عالمی معیار کی تربیت فراہم کرنا ہے۔ globalplusnews.net/2477
اردو
0
0
1
68
اسری غوری
اسری غوری@AsraGhauri·
سوات کے چڑیا گھر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں معمول کی دیکھ بھال کے دوران ایک ریچھ نے زو کے اہلکار پر حملہ کر دیا۔ globalplusnews.net/2252/?fbclid=I…
اردو
0
0
0
28
اسری غوری
اسری غوری@AsraGhauri·
محترمہ انصار عباسی سے نہ ڈریں اللہ سے ڈریں جس نے عورت کو گھر نکلتے ہوئے ایک ڈریس کوڈ دیا ہے اسی طرح مردوں کو اپنی نگاہیں کا بچانے کا حکم دیا اور جو ان احکامات کو دھڑلے سے توڑیں وہ عباسی صاحب سے ڈرنے کے بجائے اللہ سے ڈریں !! @AnsarAAbbasi
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

اب انصار عباسی صاحب نہ دیکھ لیں کہیں، نہیں تو حکومت سے پھر ایک نیا مطالبہ سامنے آ جائے گا۔۔

اردو
0
0
2
46
اسری غوری retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
جم سے متعلق گذشتہ روز کے میرے ٹویٹ کے جواب میں ایک صاحب کا تبصرہ پڑھ کر میں حیران و پریشان ہو گیا۔
اردو
0
33
371
49.1K
اسری غوری retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
اگر قائداعظم زندہ ہوتے تو ایسے لبرل اثاثے دیکھ کر پاکستان بنانے کا فیصلہ کینسل کردیتے۔ کیونکہ اگر پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بنا تو دو قومی نظریہ ہی غلط ٹھرے گا تو پھر ہندوستان میں ہندوؤں کیساتھ رہنے میں کیا برائی تھی۔ کیونکہ جیسا پاکستان آپ چاہتے ہیں وہ انڈیا میں زیادہ بہتر بن سکتا تھا
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

ہم پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناح کا اثاثہ ہیں! @AnsarAAbbasi

اردو
35
75
323
10.7K
اسری غوری retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
جہاں اور جب احکامات اور حدود و قیود کا تعلق قرآن و سنت سے ہو تو پھر نہ کوئی بحث، نہ ووٹ نہ سپورٹ، نہ جمہوریت نہ ڈکٹیٹر شب، نہ سروے نہ کوئی سوشل میڈیا کا ٹرینڈ، کچھ بھی اسلام کی بنیادوں کو بدل نہیں سکتا۔ ان احکامات کے خلاف عمل کرنا گناہ ہے لیکن انکار تباہی، مکمل تباہی۔ استغفراللٰہ
Taj Deen Mohammad@Sopranomalangi

انصار عباسی نے جو co ed Gyms کا ایشو اٹھایا اس پر پاکستان میں 2025 ،2023 اور 2019 میں سٹیڈی موجود ہیں اس میں خواتین کی کیا رائے ہے اور کتنی % خواتین اس کے حق میں ہیں ویڈیو دیکھیں اب حکومتی عہداران اب اس کا جواب دیں @AnsarAAbbasi @hinaparvezbutt @qaiseraraja

اردو
0
237
760
12.5K
اسری غوری
اسری غوری@AsraGhauri·
علی بابا کلاؤڈ اور الخدمت فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط علی بابا کلاؤڈ (Alibaba Cloud) اور الخدمت فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے ، جس کے تحت 'بنو قابل' پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستان میں خصوصی علی بابا کلاؤڈ ٹریننگ سینٹرز قائم کیے جائیں گے
اسری غوری tweet media
اردو
0
1
2
38
اسری غوری retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
گھٹیا فلمیں،ڈرامے کیا اب تو گھٹیا اشتہارات بھی خوب چل رہے ہیں جنہیں روکنے کیلئے حکومت کچھ نہیں کرتی کہ کہیں میڈیا اور لبرل طبقہ پیچھے نہ پڑ جائے۔کجا یہ کہ آرٹ اور کلچر کے نام پر بے حیائی کو پھیلنے سے روکا جائے، مریم صاحبہ نے فلم سٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ jang.com.pk/news/1579951
اردو
0
436
1.2K
21.4K
اسری غوری retweetledi
اسری غوری retweetledi
Shamsuddin Amjad
Shamsuddin Amjad@ShamsAmjadJI·
جنھیں اسلامی تعلیمات، معاشرتی روایات اور آئین پاکستان سے مسئلہ ہے وہ ہندوستان چلے جائیں
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

Ansar Abbasi should be allowed Afghan citizenship and residence so he may not pollute Pakistan to become another Kandhar… strongly condemn efforts to turn Pakistan into medivial society of backward tribal customs, where women have no place ….

اردو
19
135
514
5.1K
اسری غوری retweetledi
Shamsuddin Amjad
Shamsuddin Amjad@ShamsAmjadJI·
دین بےزار اور اسلام سے دور بھاگنے والے طبقے کی یہ پرانی کٹ حجتی اور بوگس دلیل ہے آئین اسی پارلیمنٹ نے پاس کیا ہے۔ اس کے مطابق اسلام پر عملدرآمد ضروری ہے۔ اسی آئین کے تحت مطابق اسلامی نظریاتی کونسل بنی ہے۔ اس کی سفارشات تمام مسالک کی متفقہ ہیں۔ انھیں پارلیمنٹ سے منظور کروائیں اور عمل کریں۔ کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں جتنا یہ لوگ بنا کر پیش کرتے ہیں۔ فواد صاحب باقی سب چھوڑیں، بس آئین پاکستان پر عمل کروا دیں۔
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry

اگر اسلام کی تشریح کا اختیار پارلیمان کے پاس نہیں تو کس کے پاس ہے؟ کوئ کہ رہا ہے علماء کے پاس ہے؟ علماء کی کیا تعریف ہے؟ کیا شیعہ عالم کی تشریح دیوبندی اور سلفی مانیں گے؟ کیا سلفیوں کی تشریح شیعہ مانیں گے؟ ایک نے لکھا ہے وقت کا ولی کرے گا؟ اب وقت کا ولی کون ہے ہمیں نہیں پتہ ! اسی لئے اقبال نے کہا تھا کہ صرف پارلیمان کو تشریح کا حق ہے کیونکہ وہ اجتماعی سوچ کی عکاس ہے!!

اردو
2
27
107
1.2K
اسری غوری retweetledi
اسری غوری retweetledi
Khalid Mehmood Abbasi
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi·
حنا پرویز صاحبہ آپ جس خدا کا واسطہ انصار عباسی صاحب کو دے رہی ہیں کیا آپ اس خالق سے زیادہ مردوں کی نفسیات سے واقف ہیں ؟ حقیقت یہ ہے کہ رسد کی فراوانی قدر کی گراوٹ ہی کا باعث نہیں بنتی بلکہ طلب بھی کم کر دیتی ہے۔جس معاشرے میں جنس مخالف کی طلب ختم ہو جائے وہاں تمدن مٹنے لگتا ہے۔یہ پابندیاں عورت کی قدر بڑھانے اور میاں بیوی کے تعلق کو مضبوط بنانے کیلئے ہیں تاکہ گھر اعتماد اور سکون کا گہوارا بنے جہاں نسل نو بہترین نفسیات کے ساتھ پروان چڑھے اور صحت مند معاشرے کی تعمیر ہو سکے۔
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

عباسی صاحب آپکا دماغ کب ان چیزوں سے نکلے گا؟ ضروری نہیں کہ ہر جگہ آپ جیسی ذہنیت رکھنے والے مرد ہوں، خدارا اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں۔چند پڑھے لکھے لوگوں کی ایکسرسائز سے کیسے معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں؟ خدارا معاشرے میں کوئی مثبت چیز بھی پھیلائیں۔ مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں

اردو
46
288
1K
15.3K
اسری غوری retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
میں نے اسلامی تعلیمات کے مطابق جمز میں مردوں اور عورتوں کے متعلق الگ الگ اوقات کار مختص کرنے کی بات کی جس پر مجھے نہ میرا مزاق اُڑانے والوں سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ لعن طعن کرنے والوں کی فکر ہے۔ پاکستان میں اسلامی معاشرہ کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے اور یہی ہمارا آئین بھی کہتا ہے۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
0
675
2.5K
206.6K