@DSBilawal@IESCO_Official
ایس ڈی او دندہ شاہ بلاول کی طرف سے جاری کردہ نمبر کسی کے استعمال میں نا ہونے کی ریکارڈنگ سنائی جاتی ہے
عوام کے ساتھ کھلا مذاق
@AtaullahHayat@IESCO_Official Sorry for your inconvenience. Loadshedding is being done according to given schedule. Due to extreme weather, sometimes fault appears on the feeder. Our teams try their level best to rectify these faults. For any other complaint, you can call on 0543282045.
@IESCO_Official
چھ سے سات بجلی بند تھی سات بجے آئی ابھی پھر بند ہو گئی سات بجے کر چھتیس منٹ پر
طوفانی اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ
دندہ شاہ بلاول
سکا فیڈر