Atif Mehmood

95.2K posts

Atif Mehmood banner
Atif Mehmood

Atif Mehmood

@Ati__9

دو چیزیں بڑی اہم ہیں: ایک اللّٰہ کا ڈر اور دوسرا اللّٰہ کا دَر ..!!

Punjab, Pakistan Katılım Mart 2021
15.6K Takip Edilen18.2K Takipçiler
Atif Mehmood
Atif Mehmood@Ati__9·
@ChTab1_UK ماشاءاللہ خیر مبارک اپ کو بھی عید مبارک
اردو
1
0
0
28
Atif Mehmood retweetledi
مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ@mutansartarar·
حاسدین بھی ہوں گے. تمہاری ذات کے سودے بھی ہوں گے . تم پر بہتان بھی لگیں گے. لیکن اس کے بعد منصب بھی بھی ملے گا. وقت خود تمہارے حق میں کھڑا ہو کر گواہی دے گا. بس ڈٹے رہو.
اردو
4
136
787
13K
Atif Mehmood retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
انجنیئر مرزا کبھی بسنت کے سخت خلاف تھے۔ اور آج چونکہ ن لیگ حکومت بسنت کی اجازت دے رہی ہے، لہٰذا اب بسنت انجنیئر صاحب کا پسندیدہ مشغلہ بن گیا ہے۔ 😂😂 حکومت کسی کی بھی ہو، اصولی مؤقف تو بندے کو ایک رکھنا چاہئے۔ چاہے آپ کسی چیز کے حق میں ہوں یا اس کے خلاف۔
اردو
141
1.5K
4K
45.9K
Atif Mehmood retweetledi
مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ@mutansartarar·
ہم اس قوم میں پھنس چکے ہیں جس میں ہر فرد یہ سمجھتا ہے کہ خدا نے اسکے علاوہ کسی کو ہدایت نہیں دی.
اردو
22
245
1.3K
30.9K
Atif Mehmood retweetledi
𝐓𝐚𝐛𝐢𝐂𝐡🎭𝐓𝐚𝐛𝐢𝐧𝐝𝐚🎭تابی
👇یہ صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں👇 اگر کسی کو بھی گردوں میں پتھری ہے تو پانچ دن میں اس کے استعمال سے پتھری خود بخود نکل جائے گی میں 4 مہینے پہلے اس تکلیف سے مر رہی تھی کسی اللہ کے بندے نے کراچی سے لے کر بجھوا دی الحمدللہ بلکل ٹھیک ہوں پتھری کا نام و نشان نہیں #قومی_زبان
𝐓𝐚𝐛𝐢𝐂𝐡🎭𝐓𝐚𝐛𝐢𝐧𝐝𝐚🎭تابی tweet media
اردو
3
18
29
597
Atif Mehmood
Atif Mehmood@Ati__9·
*رسول ﷲ ﷺ نےفرمایا:* اے معاذ میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا: *اللَٰهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ* اے ﷲ اپنے ذکر ، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔ ابوداؤد: ۔۱۵۲۲
اردو
1
0
2
58
Atif Mehmood retweetledi
خطبات العلماء
خطبات العلماء@khutbatululama·
بہار دنیا ہے چند روزہ، نہ چل یہاں سر اٹھا اٹھا کر خدا نے خود ہی مٹا دیے ہیں، ہزاروں نقشے بنا بنا کر آہ! ہمارے حضرت جی رحمہ اللّٰہ
اردو
14
459
1.4K
19.2K
Atif Mehmood retweetledi
خطبات العلماء
خطبات العلماء@khutbatululama·
حضرت جی ؒ کے بیٹے مولانا پیر سیف اللہ احمد صاحب کے وٹس ایپ چینل سے 🥹
خطبات العلماء tweet media
اردو
1
21
164
3.1K
Atif Mehmood retweetledi
saba sheikh
saba sheikh@Imama80902574·
ذندگی میں بہت کم ڈائیلاگز ہوتے ہیں جو اپنے اندر سمندروں جتنی وسعت رکھتے ہیں دادی اور ہوتا کہ ڈائیلاگ متوازن شخصیت کا ایک راز بتا رہے ہیں فخر ہوا کہ آج بھی اچھے مکالمے ہوتے ہیں 💯
اردو
18
257
884
37.4K
Atif Mehmood retweetledi
Usman
Usman@Usman·
اس بی بی کو ڈرون کا پر لگا تو چھ افسر معطل ہو گئے تھے۔ ایک معصوم بچہ اس بی بی کی حکومت میں گٹر میں گر کر مر گیا اور کوئی کاروائی نہیں۔ #مرتضی_وہاب_استعفی_دو
Usman tweet mediaUsman tweet media
اردو
5
7
21
943
Atif Mehmood
Atif Mehmood@Ati__9·
@ChTab118187 اللہ پاک ہمیشہ اپ کو خوش رکھے سلامتیاں دیں ہر بند رستہ اللہ پاک اپ کے لیے کھول دے اپنی حفظ و امان میں رکھے شریر لوگوں کے شر سے اللہ اپ کی حفاظت فرمائے آمین آمین
اردو
1
0
1
16
𝐓𝐚𝐛𝐢𝐂𝐡🎭𝐓𝐚𝐛𝐢𝐧𝐝𝐚🎭تابی
#NewProfilePic انٹرنیٹ کے دور میں جہاں برے لوگ ملے وہاں بہت سے اچھے لوگ بھی ملے جن سے عزت اور احترام کا رشتہ مضبوط بن گیا اللہ جانتا ہے زندگی میں ان سے ملاقات ہو نا ہو مگر میری ہر دعا میں شامل ہیں۔ مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ خیرا ❣️ سلامتیاں ❣️ #Tabi 🎭
𝐓𝐚𝐛𝐢𝐂𝐡🎭𝐓𝐚𝐛𝐢𝐧𝐝𝐚🎭تابی tweet media
اردو
41
19
79
1.9K
Usman
Usman@Usman·
LOVE - Like clouds across your dreams. A heartfelt tribute to the immortal #KishoreKumar, sung by me.
English
24
21
66
18.5K
Atif Mehmood
Atif Mehmood@Ati__9·
@Usman Wah usman Bhai kamal ❤️❤️
हिन्दी
0
0
0
5
Atif Mehmood retweetledi
Fatima 🎵✍️#BazmeNaz
Fatima 🎵✍️#BazmeNaz@NaqshiHayyat·
#CitiesOfPakistan Jehlum Brief History Jhelum is one of the oldest cities of the Punjab region, situated along the banks of the Jhelum River. Its history dates back to ancient times when it was part of the Achaemenid Empire and later became known due to Alexander the Great’s campaign in 326 BCE. The famous Battle of the Hydaspes between Alexander and King Porus is believed to have taken place near the Jhelum River. During the Mauryan, Kushan, and Gupta periods, the region remained a significant trade and cultural route. Under the Mughal Empire, Jhelum flourished as an administrative and agricultural center. Later, during Sikh rule, it gained military importance. Under British rule, Jhelum became known as the “Land of Soldiers,” because a large number of its people served in the British Indian Army. Even today, Jhelum is famous for producing many officers and soldiers for Pakistan’s armed forces. Modern Jhelum is a blend of history, military heritage, and natural beauty—marked by its forts, river landscapes, and historical sites like Rohtas Fort (nearby). #BazmeNaz
English
3
6
17
752
Atif Mehmood retweetledi
Atif Mehmood
Atif Mehmood@Ati__9·
جیسے دن کی روشنی رات کے اندھیروں کو مٹا دیتی ہے، ویسے ہی نمازِ فجر زندگی کے مسائل اور پریشانیوں کو ختم کر دیتی ہے۔
اردو
0
1
1
34