Sabitlenmiş Tweet
𓆸 دانش
173.1K posts

𓆸 دانش
@d9ich
🚨🥷▶︎ •၊၊||၊|။|||၊|• 0:10
💃🏻 📍ᴅᴜʙᴀɪ/ʙᴀɴɪ-ɢᴀʟᴀ📍🚔 Katılım Ağustos 2020
15.9K Takip Edilen16.1K Takipçiler
𓆸 دانش retweetledi

#FIA officer suspended for assa****** jewellers in Karachi
Read More : arynews.tv/fia-officer-su…
#ARYNews

English
𓆸 دانش retweetledi

جو توڑو وہی لال
یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں
@PakPMO @MohsinnaqviC42 @fia
اردو

@chemajournalist دسویں پاس ریڑھی لگانے والا لاکھ درجہ بہتر ہے CSS کر کے خاتون جیسا جانور بننے سے۔۔۔
دنیا آخرت دونوں خراب۔
اردو
𓆸 دانش retweetledi
𓆸 دانش retweetledi
𓆸 دانش retweetledi

Pakistan strongly condemns the missile and drone attacks on civilian infrastructure in the United Arab Emirates last night. I express full solidarity with His Highness @MohamedBinZayed. Pakistan stands firmly with our Emirati brothers and sisters as well as with the Government of the United Arab Emirates at this difficult time. It is absolutely essential that the ceasefire be upheld and respected, to allow necessary diplomatic space for dialogue leading to enduring peace and stability in the region.
English

@comrade_ssr Resident of F7/2 and father is scientist, impressive for girls😳
English
𓆸 دانش retweetledi
𓆸 دانش retweetledi
𓆸 دانش retweetledi
𓆸 دانش retweetledi
𓆸 دانش retweetledi

اقرار الحسن سے عوام نے جو سوالات پوچھے ہیں ان میں سے ایک کا بھی جواب نہیں دیا گیا۔
پہلا سوال
آپ نے خود ایک انٹرویو میں کہا کہ جب آپ چھٹی جماعت میں تھے تو آپ کے والد نے دوسری شادی کی اور پھر جرمنی چلے گئے۔ آپ نے کہا کہ آپ کو نہیں معلوم وہ کہاں رہتے ہیں کیا کرتے ہیں یا انہوں نے کتنی شادیاں کی ہیں۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا صرف دوسری شادی کی وجہ سے کوئی ملک چھوڑ کر جرمنی میں پناہ لیتا ہے؟ ملک چھوڑنے کی اصل وجہ کیا تھی وہ آپ نے آج تک نہیں بتائی۔
دوسرا سوال
آپ کے والد اسماعیل شاہ پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کی شان میں گستاخی کے الزامات ہیں اور اس کی ویڈیو شواہد بھی موجود ہیں۔ آپ کے والد پر 295C کی دفعات بھی درج ہیں۔ اگر یہ سب جھوٹے الزامات تھے تو آپ کے والد نے عدالت کا دروازہ کیوں نہیں کھٹکھٹایا اور پاکستان چھوڑ کر بھاگنے کو ترجیح کیوں دی؟
تیسرا سوال
آپ کی کمپنی Perfectum Pakistan کا واحد بیرون ملک دفتر جرمنی کے فرینکفرٹ میں ہے جہاں آپ کے والد مقیم ہیں۔ یہ محض اتفاق ہے یا آپ کے اور آپ کے والد کے درمیان کاروباری تعلق بھی ہے؟ اگر آپ کو اپنے والد کے بارے میں کچھ معلوم نہیں تو پھر جرمنی میں دفتر کیوں؟
چوتھا سوال
آپ نے خود ایک انٹرویو میں اعتراف کیا کہ آپ نے اہم معاملات پر والد سے رابطہ کیا اور ان سے مشورہ لیا۔ جب آپ انہیں نہیں جانتے اور ان سے کوئی تعلق نہیں تو پھر مشورہ کس بات پر لیا گیا؟ یہ تضاد کیسے؟
پانچواں سوال
آپ کہتے ہیں آپ کو فخر ہے مگر برسوں میں ایک بار بھی والد سے ملاقات کا کوئی ویڈیو ثبوت سامنے نہیں آیا۔ جس باپ پر فخر ہو اس کے ساتھ ایک تصویر ایک مشترکہ ویڈیو بھی نہیں؟ یہ کیسا فخر ہے جو چھپ کر ہو؟
چھٹا سوال
آپ کے والد کا تعلق اہل تشیع مکتب فکر سے ہے اور وہ ایک مذہبی مقرر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اگر آپ واقعی ان کی سوچ اور عقائد سے الگ ہیں تو آپ نے کبھی عوامی سطح پر اپنے والد کے ان مبینہ بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کیوں نہیں کیا؟
ساتواں سوال
آپ نے پاسپورٹ شناختی کارڈ اور اسناد دکھا کر والد کا نام ثابت کیا مگر کسی نے آپ کی والدیت پر سوال نہیں اٹھایا۔ عوام آپ کے والد کے مبینہ کارناموں کے بارے میں حقائق جاننا چاہتی ہے جو زبان زد عام ہیں
منقول
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar
یہ پروگرام دیکھیں اور اندازہ لگائیں اقرالحسد کتنا گھٹیا اور بےشرم ٹاؤٹ ہے اسے صحیح ٹکر کا بندہ ملا تھا چیمہ اس کے پاس ریحان کے سوالوں کے جواب نہیں اب ائیں بائیں شائیں چہرے اور باڈی لینگویج سے پتہ چل رہا ہے ان شاءللہ ہر جگہ آسکی تزلیل وتضحیک ہوتی رہے گی
اردو

@Aqsa_Farook بہن نہیں اس کی اور نہ ہی بیوی ہے اس کی۔ جو آپ سننا چاہتی ہیں 😜
اردو
𓆸 دانش retweetledi

🇦🇪 The skies over the UAE are busy again!
After weeks of chaos and disruptions because of the regional mess, the UAE’s airspace is finally back to full speed.
Good visual sign that things in the Gulf are slowly starting to calm down... for now.
Mario Nawfal@MarioNawfal
🇪🇺🇮🇷 The Iran war is even changing where the rich take their yachts. Marinas in Barcelona, Mallorca, and the French Riviera are having a strong season because yacht owners are avoiding the eastern Mediterranean, where the Iran conflict has made one of the world's most popular luxury sailing routes feel too close to a war zone. The money that used to go east is going west, and the western Med is cashing in. Source: Bloomberg
English
𓆸 دانش retweetledi
𓆸 دانش retweetledi

A lot of misinformation about UAE deporting Pakistanis is being peddled around. Deportation is a regular thing in UAE. People of various nationalities get deported for various reasons. When visiting or living in an other country, it is important to comply with and respect the local laws. Spreading this misinformation is a deliberate act to create divisions. Pakistan & UAE share a special bond which has been time tested. History speaks volumes. 🇦🇪🇵🇰❤️
English










