Atif Ch

5.5K posts

Atif Ch banner
Atif Ch

Atif Ch

@AtifMuhmood

I am simple person 🌹🌺🌹🥀 100% gaurenty falow back ‏تجھ کو پا کر زیاں ہوا ہم کو تو نہیں تھا ہماری قیمت کا ‎_

Katılım Mayıs 2020
1.8K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Atif Ch
Atif Ch@AtifMuhmood·
محبت کون کرتاہے سیاست کون کرتاہے ❤ مجھے معلوم ہے میری حفاظت کون کرتاہے 🌿 ہم نےلاج رکھی ہے بزرگوں کی یہاں🌿 ورنہ🐍 سبھی ٹکڑوں پے پلتےہیں بغاوت کون کرتاہے❤
اردو
0
2
3
0
Atif Ch
Atif Ch@AtifMuhmood·
@RealWaqarMaliks @JustForChnge بارڈر پہ کھڑا جوان ہی تو اصل فوجی ہے ورنہ جی ایچ کیو والے کیا جانیں بارڈر کیا ہے یہ تو صرف لوٹنے میں مصروف ہیں
اردو
0
0
0
21
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
ڈی جی صاحب بارڈر پہ کھڑے جوان پہ گھٹیا الزام لگا رہے ہیں کہ وہ سمگلنگ کرتے ہیں بے نامی گاڑیاں بارڈر سے اندر لاتے ہیں ذاتی مفادات اور پیسے کا کھیل کھیلتے ہیں میں اسکی سخت مذمت کرتا ہوں اور بارڈر پہ کھڑے جوان کیساتھ پوری طرح کھڑا ہوں!!
اردو
57
1.9K
5.9K
60.7K
Atif Ch retweetledi
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪
کسی شخص کی قابلیت سے زیادہ تعریف کرنا چاپلوسی ، جبکہ قابلیت سے کم تعریف کرنا حسد ھے ۔
اردو
2
2
7
89
Atif Ch retweetledi
The Palestinian
The Palestinian@InsiderWorld_1·
KhanYounis Now!
The Palestinian tweet media
English
60
1K
1.2K
65.8K
Atif Ch retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
نہ ایمبولینس، نہ ڈاکٹر... جب کہ غزہ میں نسل کشی مسلسل جاری ہے، ان کا مددگار اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے..!
اردو
71
3.7K
6.8K
79.4K
Atif Ch retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج آئی ایس آئی نے چھپائی، عمران خان
اردو
5
327
1.7K
11.8K
Atif Ch retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
یہ سوات کے ایک اسسٹنٹ کمشنر کا بیٹا ہے جو ہمارے ٹیکس سے خریدی گئی سرکاری گاڑی اور ہمارے ہی ٹیکس سے تنخواہ لینے والے پولیس اہل کاروں کا غلط استعمال کر رہا ہے۔ کیا اس اسسٹنٹ کمشنر کو شرم سے ڈوب مرنا نہیں چاہیے؟
اردو
3
102
141
2.4K
WHALE OF AI 🐋
WHALE OF AI 🐋@WhaleOfBulls·
آج کی تیسری پروموشن لسٹ شام 6بجے بنا وں گا. جو ایڈ ہونا چاہتے ہیں۔وہ جلدی سے ریٹویٹ کر کے اکاؤنٹ مینشن کرتے جائیں۔ 🔥💯
اردو
65
46
68
2.2K
Atif Ch retweetledi
BABAR ALI 🇵🇰
BABAR ALI 🇵🇰@aly_b7·
اسلام وعلیکم 💕 پاکستان جمعہ مبارک 🌹🌹🌹🌹
BABAR ALI 🇵🇰 tweet media
اردو
5
3
10
213
Atif Ch
Atif Ch@AtifMuhmood·
@muneebawan @mianhamid007 یہ چاچو چور نے اپنا حصہ رکھا ہے ورنہ جتنے پنجابی بھیک مانگ رہے اتنے کوئی بھی نہیں مانگ رہا کشمیر سے لے کر مکہ تک جہاں سے کوئی بھیکمنگا گرفتار ہوتا ہے تو تعلق پنجاب سے نکلتا ہے
اردو
0
0
0
11
Malik Muneeb Awan
Malik Muneeb Awan@muneebawan·
@mianhamid007 شکریہ چاچو چاچو نے NFC میں پنجاب کا حصہ 58٪ سے 51٪ کر دیا تھا. بہانہ یہ بنایاکہ دوسرے صوبوں میں غربت بہت ہے. کیا سارے پاکستان کی غربت دور کرنے کا ٹھیکہ پنجاب نے اٹھا رکھا ہے؟ مسلسل 15 سال سے NFC میں پنجاب کا 15٪ حصہ کھاکر دوسرے صوبوں میں غربت ختم ہونے کی بجائے بڑھ گئی ہے. جاری
Malik Muneeb Awan tweet media
اردو
1
1
1
62
Shehryar Hamid
Shehryar Hamid@mianhamid007·
پٹھانوں کے پاس گنجے پہاڑوں کے سوا کچھ نہیں اسی لیے لاکھوں پٹھان روزی روٹی کے لیے پنجاب آتے پٹھانوں کا پنجاب بغیر گزارا نہیں kpk صوبہ پنجابیوں کے ٹیکس کے پیسوں سے چلتا پنجابیوں نے اگر پٹھانوں ساتھ حساب کتاب شروع کر دیا تو پورا kpk صوبہ بیچ کے بھی پنجابیوں کے پیسے پورے نہیں ہونے+
Shehryar Hamid tweet media
اردو
125
60
189
7.4K
Atif Ch
Atif Ch@AtifMuhmood·
@muneebawan @mianhamid007 کشمیری عوام کا حق تھا جو انہوں نے ڈنڈا دے کے لیا رونے کے بجائے اپنا حق لو پنجاب والے خود کشمیر کے مقروض ہیں وہ کسی کو کیا دیں گے
اردو
0
0
0
11
Malik Muneeb Awan
Malik Muneeb Awan@muneebawan·
@mianhamid007 شکریہ چاچو پنجاب کے کاشتکاروں کو پہلے ہی گندم کی امدادی قیمت نہ ملنے سے 300 ارب کا نقصان ہوا ہے. اب آزاد کشمیر کو پنجاب ہی کے ٹیکس کے پیسوں سے سبسڈی دے کر 2000 روپے من آٹا فراہم کرنے سے پنجاب میں نرخ مذید گرے گا. کیونکہ بالآخر اس سستے آٹے نے واپس پنجاب ہی سمگل ہونا ہے. جاری
Malik Muneeb Awan tweet mediaMalik Muneeb Awan tweet media
اردو
1
1
1
73
Atif Ch
Atif Ch@AtifMuhmood·
@muneebawan @mianhamid007 اچھا جی تو جو 23 کھرب کی بجلی سالانہ پنجاب والے استعمال کرتے ہیں اور دیتے 1 کھرب ہیں باقی 22 کھرب کہاں جاتے ہیں چاچو چور سے پوچھنا ضرور جو کشمیر کمیٹی کا 1 ارب ڈالر پچھلے ماہ چاچو چور نے لیا کہاں گیا پوچھنا ضرور
اردو
0
0
0
8
Malik Muneeb Awan
Malik Muneeb Awan@muneebawan·
@mianhamid007 شکریہ چاچو پنجاب کے عوام کے کاندھوں پر اب دیگر 3 صوبوں کے علاوہ 1 ریاست کے بجلی کے بل کی ادائیگی کی ذمہ داری بھی آگئی ہے. آزاد کشمیر حکومت پہلے ہی پاکستان بھر کے غریب مزدوروں کے ٹیکس سے 80 ارب کی سالانہ امداد پر چل رہی ہے. اب دیالو چاچو نے مزید 23 ارب کا تحفہ دے دیا ہے. جاری
Malik Muneeb Awan tweet mediaMalik Muneeb Awan tweet media
اردو
1
1
0
88
Atif Ch retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
I continue to strongly condemn Israel's ongoing genocide in Gaza in which over 40,000 innocent Palestinians have been killed & many others are being deliberately starved to death. Despite people across the world demanding an immediate ceasefire, the powerful continue to remain unmoved as all humanitarian laws, laws of war, the UN Genocide Convention, the Geneva & Vienna Conventions continue to be violated with impunity by Israel. It is high time world leaders not only call for an immediate, total ceasefire but ensure its implementation also. The Muslim leadership must take an effective lead as the people of Gaza are counting on the Ummah to speak up & act. #IStandWithGaza
English
1.7K
22.6K
41.5K
1.2M
Atif Ch retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔ دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔ اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔ #IStandWithGaza
اردو
1.3K
32K
55K
926.6K
Atif Ch retweetledi
Sadam afridi
Sadam afridi@S_dil2·
عمران خان جیل میں تھا تب بھی مجورٹی سے جیت گیا تھا لیکن پھر رزلٹ بدل دیے گئے اگر خان باہر آجاتا ہے تو ٹو تھرڈ مجورٹی پی ٹی آئی کی ہوگی عمران خان کی پاپولیرٹی اتنی زیادہ ہے کہ اب اسے ہیرو کہا جاتا ہے الجزیرا کی رپورٹ
اردو
0
28
44
679
Atif Ch retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
@ImranRiazKhan امت مسلمہ کا لیڈر تھا فلسطین کی بات کرتا تھا افغانستان کے ساتھ دوستانہ تعلق چاہتا تھا ڈرون حملے اس کے دور حکومت میں بند تھے معیشت ترقی کر رہی تھی
اردو
16
129
419
33.9K
Atif Ch retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
🩶🩶اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيد اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد🩶🩶
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
فارسی
32
108
1K
5.2K
Atif Ch retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
حضرت محمد ﷺ خاتم النبین ہیں۔۔۔!! وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○” میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
36
238
2.1K
9.4K
Atif Ch retweetledi
Rana Sarwar 🇵🇰
Rana Sarwar 🇵🇰@S_hisun·
یہ کس دین کی تعلیم دی جا رھی ھے جب تک یہ مولوی پکڑا نہ جائے ویڈیو کو شعیر کرتے جائیں پلیز
اردو
15
53
46
4.6K