Sabitlenmiş Tweet
Mark 4️⃣ 👉🏿🧍🏻✨🌟
69.6K posts

Mark 4️⃣ 👉🏿🧍🏻✨🌟
@atifq1861
🌹 اللھم صلي وسلم على نبينا محمد ع 🌹
Katılım Mayıs 2023
4.4K Takip Edilen4.8K Takipçiler

#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
@TM__SOW
@TeamPakPower
اصل سیاستدان کہ جنکو جرنیلوں
نے مسنگ پرسن بنا کر تو 78سالوں
سےسیاست کا ٹھیکہ خود لےرکھا
ہےاور ہمیں انڈیا آفغانستان طالبان
میں اُلجھا رکھاکہ یہ ہمارےدشمن
مگر دشمن یہ خود نکلےجو رياست
کی اصل سیاست کو ہمیشہ نقصان
پہنچاتے آئے ہیں 😡

اردو

@panadollxtra کوٹھا ہی ویسے پھر ایک کھول لینا چاہیے کیونکہ ایسی انٹرٹینمنٹ کے
لیے ہی تو لوگ ہیرا منڈی جایا کرتے
تھے کوئی فرق نہیں بچا اٍن میں 🫤
اردو

@PtiNalim ہاں جی یہی ریلیف ہے اور یہ عوام
لائق بھی انہی کے تھی اور ہے بھی
اردو

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک اور اضافہُ
کیا یہی ریلیف ہے عوام کے لیے؟پہلے ہی مہنگائی نے عام آدمی کا جینا مشکل کر رکھا ہے، اور اب ایندھن کی قیمتیں بڑھا کر باقی ماندہ سانسیں بھی چھین لی گئی ہیں۔
یاد رکھیں، پٹرول مہنگا ہوتا ہے تو صرف سفر نہیں،بلکہ ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے — آٹا، سبزیاں، بجلی، روزگارسب کچھ!
غریب پہلے ہی پس رہا ہے،اور اب لگتا ہے کہ اس کے لیے جینا بھی ایک عذاب بنا دیا گیا ہے۔
کب تک عوام اس بوجھ کو اٹھاتے رہیں گے؟
#مہنگائی #پٹرول #عوام_پریشان
اردو

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته
عاطف، بات تو آپ کی گہری اور حقیقت کے قریب ہے
انسانی لگاؤ واقعی حساس چیز ہےاگر اس میں اعتماد نہ ہو تو انسان خود کو ہی نقصان پہنچا بیٹھتا ہے۔ احتیاط اور خود کو سنبھال کر رکھنا سمجھداری ہے، لیکن مکمل دیواریں کھڑی کر دینا بھی دل کو تنہا کر دیتا ہے۔
میرا خیال ہے کہ تعلقات میں توازن ضروری ہے:
نہ اندھا اعتماد، نہ مکمل بے اعتمادی—بلکہ وقت کے ساتھ پرکھ کر دل دینا ہی بہتر راستہ ہے
اللہ ہمیں سچی نیت والے لوگوں سے ملائے اور ہمارے دلوں کو محفوظ رکھے۔
اردو
Mark 4️⃣ 👉🏿🧍🏻✨🌟 retweetledi

#باجوہ_کو_ایکسٹینن_کیوں_دی
#باہرنکلو_خان_کو_بچاؤ
@TeamPakPower
@TM__SOW
اسلام و علیکم !!
صبح الخير يا أحباب …
انسانی لگاؤ مُضرٍ صحت ہے اگر پھر
بھی کسی سے ہےتو شرط اعتماد ہے
اس سے پہلے خُود کو کسی پر عیاں
مت کریں تعلق رکھیں اختياط کریں
عاطف قیوم
اردو

@PICES1214 @TM__SOW وعلیکم اسلام !!
آپ بھی ہنستی مسکراتی رہیں
آمین 🤲🏻
اردو

السلام وعلیکم
يا بَقِيَّةَ اللهِ یا قائم آلِ مُحَمَّد عَجَّلَ اللهُ فَرَجَهُم
پیغام 14ذوالقعد
*تفکّر جیسا کوئی علم نہیں*
مولا علی ص
التماس درود
الھم صل علی محمد و آل محمد
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
@TM__SOW
@PICES1214
#خاتم_النبیین_محمدﷺ

اردو
Mark 4️⃣ 👉🏿🧍🏻✨🌟 retweetledi

#مزاحمت_ہی_واحد_راستہ_ہے
#باہرنکلو_خان_کو_بچاؤ
@TeamPakPower
@TM__SOW
جو کہتے تھے کہ ایک دن نہیں کاٹ پائے
گا اُس نے ساتھ مزید تین صفر لگا دئیے
ناحق قید کےایک ہزار دن پورے ہوئے🫤
عاطف قیوم

اردو








