
Aviator
56 posts

Aviator
@Aviator_Zero
The unique and decent
New York, USA Katılım Mayıs 2026
12 Takip Edilen8 Takipçiler

Aviator retweetledi

@Aviator_Zero بیشک یہ اٹل حقیقت ہے کہ کم ظرف لوگ
قدر نہیں صرف وقتی دل بہلاؤ جانتے ہیں
جو لوگ دلوں کی حرمت نہیں سمجھتے،
وہ پھول توڑ تو لیتے ہیں مگر سنبھالنا نہیں جانتے
اصل محبت وہی ہے جہاں انسان چیزوں کو نہیں،
احساسوں کو ٹوٹنے سے بچاتا ہے

اردو

پانا بھی آسان ہے، کھونا بھی آسان ہے، مشکل تو سنبھال کر رکھنا ہوتا ہے اور یہ وہی کر سکتے ہیں جو دل و جان سے آپکی قدر کرتے ہیں ورنہ لوگ تو پھول بھی بڑے شوق سے توڑتے ہیں لیکن وقتی دل بہلانے کے بعد خیال بھی نہیں کرتے کہ وہ پھول اب پاؤں کے نیچے آ رہا ہے یا پھر مرجھا کر اپنی خوبصورتی کھو رہا ہے
#سرگوشی
@Aleenachs4

اردو
Aviator retweetledi
Aviator retweetledi

پی ٹی آئی کے یہ تمام ورکرز جیل میں قید کے دوران یا رہائی کے فورا بعد کیوں وفات پا گئے۔ ؟ ایسا کیوں ہوا؟ زیادہ تر کی آنکھیں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ ان سب کی تحقیقات کون کرے گا؟ کیا اس ملک کے شہری لاوارث ہیں؟ثمینہ پاشا
@pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

اردو
Aviator retweetledi
Aviator retweetledi
Aviator retweetledi

@Aviator_Zero اُلجھے زمانے کے سادہ سے لوگـــــ ہیں ہمدرد کی دھوپ میں بھی جلتے ہوئے پھول ہیں ہم
ہر کسی کو کہاں نصیب ہوتی ہے یہ گہرائیظاہر میں خاموش مگر اندر سے سمندر ہیں ہم
لفظ تھک جاتے ہیں احساس بیاں کرتے کرتےاس لیے اکثر اپنی خامشی میں مشہور ہیں ہم 💕

اردو

مُجھے نہیں لگتا دُنیا میں کوئی ایسا شخص ہوگا, جس نے تنہائی میں محبوب کا تصور ذہن میں لا کر ایک حسین خیالی دُنیا تخلیق نہ کی ہو۔🖤
@Aleenachs4
#سرگوشی

اردو

@Aleenachs4 اُلجھے زمانے کے سادہ سے لوگـــــ ہیں ہم
جانے کِتنے دل سے جلے، اور کِتنے انمول ہیں ہم
لکھنے کو بہت کچھ لکھنـــا ہے مگــــر۔۔۔!!!
کِتنے ہی لفظوں سے اب بھی دور ہیں ہم
#سرگوشی

اردو
Aviator retweetledi

@Aviator_Zero تم ہو تو لفظوں کو بھی معنی مل جاتے ہیں
خاموشیوں کے بھی اپنے افسانے بن جاتے ہیں
دل کی ہر دھڑکن میں تمہارا ہی نام ہے
ورنہ یہ راستے بھی کہاں آرام سے چل پاتے ہے 🖤

اردو
Aviator retweetledi

ان مظلوموں کا قاتل کون ؟؟
گزشتہ تین سالوں کے دوران 12 افراد حراست میں یا رہائی کے فوراً بعد پراسرار حالات میں ہلاک ہوئے
حافظ عدنان خان
افتخار جٹ
جمشید خان
قاسم کھوکھر
عابد رفیق مسیح
علی بلال (ذیلے شاہ)
مجاہد شاہ
شیخ لطیف
ندیم چوہدری
عبداللہ عالم
وقاص گجر
یوسف خان
#ReleaseImranKhan

اردو
Aviator retweetledi
Aviator retweetledi

تمہارے گرد دائرہ ہے میری دعاؤں کا
سائیں تمہارے چہرے پہ اداسی حرام ہے✨
️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️️#سرگوشی
@Aleenachs4

اردو

دلوں کی سب سے خوبصورت روشنی وہ ہوتی ہے جو کسی کے لفظوں، کسی کی مسکراہٹ، یا خاموشی سے جل اٹھے۔
تمہارا وجود بھی کسی کے لیے ویسی ہی روشنی ہے، چاہے تمہیں خود اس کا اندازہ نہ ہو۔
کبھی کبھی ہم چاند ڈھونڈتے ہیں،
اور بھول جاتے ہیں کہ
ہم خود کسی کے آسمان کے تارے ہیں۔
#سرگوشی
@Aleenachs4

اردو

@Aviator_Zero تمہاری دعاؤں کا یہ حصار رہے ہمیشہ قائم
ہمارے دل کے آئینے میں تمہارا ہی عکس
رہے دائم ✍🏻
ا
اردو








