نائیک

22.8K posts

نائیک banner
نائیک

نائیک

@Awa9__

wondering

Republic of Korea Katılım Şubat 2025
231 Takip Edilen94 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
نائیک
نائیک@Awa9__·
نجانے وہ محبت کا سال تھا یا اسکی سال بھر کی محبت
نائیک tweet media
اردو
0
0
1
67
نائیک retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
دلچسپ بات یہ ہے کہ سب کو پتہ ہے کہ فتح کا فیصلہ ووٹ پر مبنی نہیں ، حوصلہ افزا بات پھر بھی یہ ہے کہ لوگ سیاسی عمل سے لاتعلق نہیں ہوۓ ۔ وہ کہتے ہیں جو ہم کر سکتے ہیں وہ تو کریں گے۔
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh

کیا آپ واقعی سمجھتے ہیں کہ جو ووٹ ڈالیں گے تو وہی نتیجہ آئے گا؟

اردو
29
421
2.2K
21.8K
نائیک retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
یہ کون ہے ؟؟؟
Fatima PTI tweet media
اردو
203
32
175
14.6K
نائیک retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
ہک ہا ڈر ہی نہیں رہے 😀
اردو
4
193
1K
41.9K
نائیک retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
ڈٹ بےغیرتا جرنیلا ڈٹ پاکستان آرمی نے نفرتوں کے جو پہاڑ کھڑے کیے ہیں یہی جی ایچ کیو کو روند کر گزر جائیں گے
اردو
2
141
562
32.8K
نائیک retweetledi
Fayyaz Raja
Fayyaz Raja@mfayyazraja·
گلگت بلتستان انتخابات خواتین کے پولنگ اسٹیشنز، چیخ چیخ کر اعلان کر رہے ہیں ہم جعلی فارم 47 نہیں بننے دینگے
اردو
9
1.7K
5.4K
25.1K
نائیک retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
کشمیر میں ایک طرف نوجوان گرفتار دوسری طرف کشمیریوں نے رینجرز کو گرفتار کر لیا حالات نازک
اردو
48
2.5K
8.3K
74.7K
نائیک retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
دھاندلی الرٹ 🚨🚨🚨 حلقہ 2 دیا مر سے اقبال عابد صاحب کا کہنا ہے کہ ہمارے پولنگ ایجنٹوں کو بھی اندر نہیں چھوڑ رہے ڈی ار او اور تمام عملہ ملا ہوا ہے ہم اس کے اوپر احتجاج کریں گے اور ان تمام دلالوں کو بتائیں گے کہ تم 47 سے یہاں حکومت نہیں بنا سکتے
اردو
17
2.2K
5.8K
46.1K
نائیک retweetledi
Meena Khan Afridi
Meena Khan Afridi@MeenakhanAfridi·
پشاور ایئرپورٹ سے براہِ راست!! پشاور ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود مجھے ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پشاور ایئرپورٹ پر روک لیا۔ میں یونیورسٹی آف ٹوبنگن، جرمنی کی دعوت پر ایک اہم تعلیمی و تحقیقی دورے کے لیے روانہ ہو رہا تھا، جس کا مقصد خیبر پختونخوا کی جامعات اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع کو حتمی شکل دینا تھا۔ اس اقدام نے نہ صرف عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کی ہے بلکہ صوبے کے نوجوانوں کے مستقبل سے جڑے ایک اہم موقع کو بھی متاثر کیا ہے۔
اردو
326
2K
6.4K
251.8K
نائیک retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
کشمیر ایکشن کمیٹی کا دفتر کونسی فورس سِیل کررہی ہے ؟؟؟
اردو
28
638
1.4K
14.8K
نائیک retweetledi
Lubna Syed
Lubna Syed@Lubna_Syed10·
یہاں ملک کی تباہی شروع ہوئی تھی
اردو
40
1.1K
4K
147.9K
نائیک retweetledi
Asim shahzad satti
Asim shahzad satti@AsimSatti00·
الیکشن کے نتائج بدلنے والا دستہ گلگت کے پہاڑوں میں چھپا ہوا ہے کسی بھی ٹائم حملہ کر دے گا اور نتائج بدل دے گا اہلیان گلگت اصل معرکہ اب شروع ہوا ہے ار او افس پر قبضہ جمائے رکھیں
اردو
1
108
465
4.2K
نائیک retweetledi
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
نازک صورتحال جس پولنگ سٹیشن پر سید سہیل عباس کی 108 کی لیڈ ہے وہاں۔ ن لیگ نے سہیل بھائی کل 131 کو 13.1 پڑھ کر اقبال صاحب کے صرف 28 ووٹس کی لیڈ بناڈالی ایک تع پڑھے لکھے نہیں اور پڑھنے لکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے
PTI Gilgit Baltistan tweet media
اردو
10
443
957
25.1K
نائیک retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
راولاکوٹ میں سول کپڑوں میں مقامی لوگوں کی جانب سے پکڑے گئے مسلح افراد میں سے ایک کی جیب سے پاکستان رینجرز کا کارڈ برآمد ہوا ہے۔سکیورٹی اداروں اور حکومت کو اس معاملے میں تحقیق کرنی چاہیے کہ یہ معاملہ کیا ہے۔ان لوگوں کے پکڑے جانے سے چند گھنٹے قبل راولاکوٹ میں کورممبر جوائنٹ ایکشن کمیٹی عمر نزیر کشمیری پر نامعلوم افراد کی جانب سے ایک قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں وہ زخمی اور ان کا ایک ساتھی جاں بحق ہوا تھا۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
102
2.7K
6.6K
73.2K
نائیک retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ڈان کے سابق سئینر صحافی طارق سعید کی رپورٹ: آغا خان ہسپتال کے ڈاکٹر حفیظ کاکڑ کنسلٹنٹ پلاسٹک سرجن کے مطابق ڈاکٹر ماہنور کی حالت بہت بہتر ہے ۔بلوچستان پولیس کے ساتھ مقابلہ میں ت ی ز ا ب پھینکنے والا ملزم ہسپتال کا لفٹ آپریٹر مقابلہ میں پار کر دیا گیا ہے جب میں ڈاکٹر تک پہنچا تو تیزاب کے اثر سے ان کے کپڑے متاثر ہو چکے تھے اور وہ شدید تکلیف میں تھیں۔ انسانی ہمدردی اور ان کی عزتِ نفس کا خیال رکھتے ہوئے میں نے فوری طور پر اپنی قمیض اتار کر انہیں ڈھانپ دیا۔ اسی دوران میں بھی تیزاب کے اثرات سے زخمی ہوگیا۔” یہ جملہ وارڈ بوائے عبدالزاق ترہ کئی کا ہے۔ کوئٹہ کے سول اسپتال میں اُس لمحے خاموشی ٹوٹ گئی جب وارڈ میں ایک خاتون ڈاکٹر پر ت ی زاب پھینکنے کی کوشش کی گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق حملے کے فوراً بعد اسپتال کا ماحول افراتفری کا شکار ہو گیا۔ اسی دوران وارڈ بوائے عبدالرزاق نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے متاثرہ ڈاکٹر کی طرف بڑھ کر اپنی قمیض استعمال کی تاکہ مزید تیزاب کے اثرات کو روکا جا سکے۔ اس کوشش میں وہ خود بھی زخمی ہوئے، تاہم انہوں نے سب سے پہلے مریضہ کی حفاظت کو ترجیح دی۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
45
221
1K
32.9K
نائیک retweetledi
Sarah Naeem Khan
Sarah Naeem Khan@sarah_naeem01·
ان دو تصویروں میں کوئ فرق ہے ؟
Sarah Naeem Khan tweet media
اردو
15
224
566
10.8K
نائیک retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
اپنی سیٹ ہار کر جعلی طریقے سے اسمبلی میں بیٹھا شخص جھوٹ بول رہا ہے۔ایکشن کمیٹی کے 38 مطالبات میں سے صرف 3 مطالبات پر مکمل جبکہ 5 پر جزوی عمل در آمد ہوا۔یہ جھوٹ مسلسل کئی روز سے بول کر لوگوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
26
1.4K
3.8K
24.9K
نائیک retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
گلگت بلتستان سے تازہ نرین اپڈیٹ🚨
اردو
3
163
532
4.6K
نائیک retweetledi
Waheeda Jammu Kashmiri
Waheeda Jammu Kashmiri@KashmiriWaheeda·
تم 14000 نہیں 14 لاکھ فورسز لاؤ۔۔ کشمیری سرینڈر نہیں کریں گے۔۔ ہمیں ہمارا حق چاہئیے۔ #RightsMovementAJK
اردو
28
718
2.3K
27.4K