Abd

5.9K posts

Abd banner
Abd

Abd

@AwaamiLens

Politics, Cricket & Everyday Pakistan | Unfiltered awaami takes | Sarcasm served daily | Follow for real talk RTs ≠ endorsements

Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2025
684 Takip Edilen490 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Abd
Abd@AwaamiLens·
@iNaseemShah بھائیو میں مانگنے نہیں آیا مگر اکاونٹ کی حالت نے مجبور کر دیا ہے، اس مشکل لمحے میں مدد کریں اور حالات بہتر ہوتے ہی تمام بدلے چکتا کر دیئے جایئں گے Iykyk
Abd tweet media
اردو
0
4
5
368
Abd retweetledi
Shafi
Shafi@02usedwell·
If anyone is in contact with Fakhar Zaman tell him to use this picture as reference during his hearing. #Sahibzadafarhan #multansultan
Shafi tweet media
English
0
1
1
8
Abd
Abd@AwaamiLens·
@02usedwell Baat to sahi ha
GIF
हिन्दी
0
0
1
5
Shafi
Shafi@02usedwell·
Aaj Sahibzada Farhan chala ha to hum ny osy superstar bana diya ha jo hi agy 2-3 matches mein performance mein nai dy ga to babar ki trha troll hoga.
Shafi tweet media
Indonesia
1
0
1
6
Abd
Abd@AwaamiLens·
قائد کی قید کا غم بھلانے کیلئے بے چارے کارکنوں کو کیا کیا کرنا پڑھ رہا ہے
اردو
0
2
3
18
Abd
Abd@AwaamiLens·
ایران میں امریکی اور اسرائیلی حملے کے بعد دنیا میں کہیں پٹرولیم مصنوعات تو کہیں فرٹیلائزرز کی قلت ہو رہی ہے اور انڈیا میں عجب شہ کی قلت ہو گئی ہے
NDTV@ndtv

It is not just oil and gas, the #IsraelIranWar is disrupting India's condom production

اردو
0
1
3
18
Abd
Abd@AwaamiLens·
@FazelHawramy Your surname says it all "Harawmi"
English
0
1
3
348
Fazel Hawramy
Fazel Hawramy@FazelHawramy·
It took Ahmad Al Sharaa less than a year to understand how the West operates For 47 years, Ali Khamenei did not understand the West and set Iran on fire before his death
English
1.7K
287
4.2K
1.5M
Abd
Abd@AwaamiLens·
یہ کون سی خلائی مخلوق قذافی اسٹیڈیم میں کھس آئی ہے؟
اردو
0
1
3
23
Abd
Abd@AwaamiLens·
Horrific crime in India: An Indian Navy employee has been arrested for brutally murdering his dating-app girlfriend. 🚨 Visakhapatnam police reveal the accused chopped her body, hid parts in a fridge, and burned the rest in a suitcase while his wife was away. #India #Visakhapatnam
Abd tweet media
English
0
3
4
76
Abd
Abd@AwaamiLens·
بھارت میں لرزہ خیز واردات: انڈین نیوی کے اہلکار نے ڈیٹنگ ایپ پر بننے والی گرل فرینڈ کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کے ٹکڑے فریج میں چھپا دیے۔ 🚨 وشاکاپٹنم پولیس کے مطابق ملزم رویندر نے بیوی کی غیر موجودگی میں یہ ہولناک جرم کیا اور لاش کے کچھ حصے سوٹ کیس میں ڈال کر جلا دیے۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Abd tweet media
اردو
0
3
4
14
Abd
Abd@AwaamiLens·
عجب وقت آ گیا ہے، اب عطا تارڑ بھی سہیل آفریدی کی تعریفیں کر رہے ہیں #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
اردو
0
3
4
41
Abd
Abd@AwaamiLens·
ٹرمپ نے یہ کب کہا؟
Abd tweet media
اردو
0
3
4
35
Abd
Abd@AwaamiLens·
@iNaseemShah "this will not happen again"
English
0
3
36
3.9K
Naseem Shah
Naseem Shah@iNaseemShah·
A recent post from my account was made by my management team and does not reflect my views. I take full responsibility for my platform and have implemented the necessary changes to ensure this does not happen again. I sincerely apologise to everyone affected by this misuse of my platform.
English
6.6K
2.7K
23.6K
1.4M
Abd
Abd@AwaamiLens·
ریڈ کلر میں جو لکھا ہے وہ پڑھیں اور اپنا سر پیٹیں 🙏
Abd tweet media
اردو
0
3
4
39
Abd
Abd@AwaamiLens·
@IsraelMFA Still here, still on trial for genocide, and still dodging ICC arrest warrants. History won't remember you as victors, just as war criminals.
English
1
3
19
841
Abd
Abd@AwaamiLens·
اب اسکو بہادری کہیں یا بے وقوفی؟
اردو
0
3
4
42
Abd
Abd@AwaamiLens·
The Strait of Hormuz is a massive geopolitical flashpoint. For Iran to specifically grant passage to 20 Pakistani-flagged vessels while global shipping remains under pressure suggests a significant bilateral understanding or a strategic "backscratching" deal that isn't fully public yet.
Bloomberg@business

Iran has agreed to allow 20 more ships under the Pakistani flag to pass through the Strait of Hormuz, Pakistan Foreign Minister Ishaq Dar says in an X post. bloomberg.com/news/articles/…

English
0
3
4
145
Abd retweetledi
Abdul Hussain Azad
Abdul Hussain Azad@aha_with·
یہی وہ وزیراعظم ہیں جنھوں نے کہا تھا کہ اپنا کوٹ بیچ کر لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کریں گے۔ اب لگتا ہے کہ عوام کا خاتمہ کرکے ملک کو بحران سے نکالیں گے #پاکستان
Abd@AwaamiLens

کیا آپ کو اپریل 2025 کا وہ دن یاد ہے جب عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہوا تھا؟ 🛢️ تب وزیراعظم صاحب نے فرمایا تھا: "ہم یہ فائدہ عوام کو نہیں دیں گے، بلکہ ان پیسوں سے بلوچستان میں 300 ارب کی شاندار ہائی وے بنائیں گے۔" قوم نے صبر کر لیا کہ چلو سڑک ہی بن جائے گی۔ مگر پھر کیا ہوا؟ اب مارچ 2026 آ گیا ہے۔ سڑک کا تو پتہ نہیں لیکن پیٹرول کی قیمتیں 320 روپے کراس کر چکی ہیں! 📈⛽ ذرا حکومت کا بزنس ماڈل چیک کریں: جب پیٹرول سستا ہو ➡️ منافع حکومت کا (سڑک بنانے کے نام پر) جب پیٹرول مہنگا ہو ➡️ سارا بوجھ ڈائریکٹ عوام کی جیب پر! 🤡 کیا شاندار ڈیل ہے! سوال یہ ہے کہ اب اس 300 ارب کی ہائی وے کا کیا کریں؟ 🤔 میری حکومت سے چھوٹی سی گزارش ہے کہ اس پر سائیکلوں، گدھا گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کے لیے الگ ٹریک ضرور بنائیں۔ کیونکہ موجودہ پیٹرول کی قیمتوں کے بعد اس سڑک پر عوام صرف 'مارننگ واک' ہی کرنے کے قابل رہ گئی ہے! 🚲🐴🏃‍♂️ یا پھر ایک اور آئیڈیا ہے: اس سڑک کو دنیا کی سب سے لمبی اور مہنگی 'کرکٹ پچ' ڈکلیئر کر دیں۔ گاڑیاں تو چلنے سے رہیں، کم از کم اتوار کو قوم وہاں ٹیپ بال ٹورنامنٹ ہی کروا لیا کرے گی! 🏏🛣️ عوام کو ایسا "ریلیف" دینے کی صلاحیت صرف ہماری حکومت کے پاس ہے۔ تالیاں! 👏 #پاکستان

اردو
0
3
5
82
Abd retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
آج رات کو ایک بار پھر عوام سے قربانی مانگے جانے کا کافی زیادہ امکان ہے۔
Abd@AwaamiLens

کیا آپ کو اپریل 2025 کا وہ دن یاد ہے جب عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہوا تھا؟ 🛢️ تب وزیراعظم صاحب نے فرمایا تھا: "ہم یہ فائدہ عوام کو نہیں دیں گے، بلکہ ان پیسوں سے بلوچستان میں 300 ارب کی شاندار ہائی وے بنائیں گے۔" قوم نے صبر کر لیا کہ چلو سڑک ہی بن جائے گی۔ مگر پھر کیا ہوا؟ اب مارچ 2026 آ گیا ہے۔ سڑک کا تو پتہ نہیں لیکن پیٹرول کی قیمتیں 320 روپے کراس کر چکی ہیں! 📈⛽ ذرا حکومت کا بزنس ماڈل چیک کریں: جب پیٹرول سستا ہو ➡️ منافع حکومت کا (سڑک بنانے کے نام پر) جب پیٹرول مہنگا ہو ➡️ سارا بوجھ ڈائریکٹ عوام کی جیب پر! 🤡 کیا شاندار ڈیل ہے! سوال یہ ہے کہ اب اس 300 ارب کی ہائی وے کا کیا کریں؟ 🤔 میری حکومت سے چھوٹی سی گزارش ہے کہ اس پر سائیکلوں، گدھا گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کے لیے الگ ٹریک ضرور بنائیں۔ کیونکہ موجودہ پیٹرول کی قیمتوں کے بعد اس سڑک پر عوام صرف 'مارننگ واک' ہی کرنے کے قابل رہ گئی ہے! 🚲🐴🏃‍♂️ یا پھر ایک اور آئیڈیا ہے: اس سڑک کو دنیا کی سب سے لمبی اور مہنگی 'کرکٹ پچ' ڈکلیئر کر دیں۔ گاڑیاں تو چلنے سے رہیں، کم از کم اتوار کو قوم وہاں ٹیپ بال ٹورنامنٹ ہی کروا لیا کرے گی! 🏏🛣️ عوام کو ایسا "ریلیف" دینے کی صلاحیت صرف ہماری حکومت کے پاس ہے۔ تالیاں! 👏 #پاکستان

اردو
0
3
7
156

Abd tweet mediaAbd tweet media
اردو
0
3
7
517