MUHAMMAD ALI HASSAN

1.4K posts

MUHAMMAD ALI HASSAN banner
MUHAMMAD ALI HASSAN

MUHAMMAD ALI HASSAN

@Awamraaj

اُٹھّو! مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخِ اُمَرا کے در و دیوار ہِلا دو گرماؤ غلاموں کا لہُو سوزِ یقیں سے کُنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو، اقبال رحہ

Bahrain, Manama Katılım Şubat 2026
392 Takip Edilen125 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
As an overseas Pakistani, my decision to join the Awam Raj Movement is not driven by emotions but by awareness and study. After carefully analyzing the movement and thoughtfully considering the ideological framework presented by Syed Iqrar Ul Hassan, I am joining this struggle
MUHAMMAD ALI HASSAN tweet media
English
2
1
10
367
MUHAMMAD ALI HASSAN retweetledi
Haidar Shah 🇵🇰
کیا میں آپ سب سے ایک درخواست کر سکتا ہوں؟! برائے مہربانی فلسطین اور ثانحہ مریدکے کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں 🇵🇸 #مسجد_رحمت_للعالمین_کھولو Open TLP Markaz
اردو
3
219
206
1.3K
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
وہ شخص جس نے جنرل حمید گل کے ساتھ مل کر پاکستان تحریکِ انصاف کی بنیاد رکھی، جس کی سیاسی کیریئر کا پہلا اینٹ اُس آئی ایس آئی چیف نے رکھی جسے “فادر آف طالبان” کہا جاتا ہے — آج وہی شخص دوسروں کو “اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ” کہتا نہیں تھکتا۔😂😂😂 @tarar_4 @iqrarulhassan
MUHAMMAD ALI HASSAN tweet media
اردو
1
2
1
50
MUHAMMAD ALI HASSAN retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ہر سطح کے ہر طرف کے سرکاری افسر کی سرکاری گاڑی بند ہونی چاہیے
اردو
25
271
900
8.4K
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
25 ارب تو بس ڈاکٹر فضیلہ صاحبہ لے اڑی ہیں، جو کہ عمران خان صاحب کے قریبی دوست یعنی سیکنڈ مراد سعید حمزہ علی عباسی کی ہمشیرہ ہیں، اسی طرح کٸ فضیلہ و گوگی صاحبان سیراب ہوۓ ہوں گے، @khalidmabbasi @Gujjar32068Ar @iqrarulhassan
Khalid Mehmood Abbasi@khalidmabbasi

مگر یہ پیسہ لگا کہاں؟ کرپشن کا کیس بنایا تو وہ بھی توشہ خانہ کا؟ کیا یوٹیوبرز کی سہولت کاری کے ذریعے اس لیے فساد مچائے رکھا ہوا ہے تاکہ خزانہ ہڑپ کرنے والے اصل کرداروں کی طرف کسی کا خیال ہی نہ جائے؟

اردو
0
0
0
5
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
پیارے بھاٸی کیا tlp سے اختلاف کرنے سے بندہ مرتد ہو جاتا ہے یا گستاخ بن جاتا ہے اگر مرتد بھی نیں ہوتا اور گستاخ بھی نیں بنتا تو پھر tlp سے اختلاف رکھنا آپ کی نظر شریف میں کتنا بڑا ہے? اور اس کی شریعت محمدی ﷺ میں کیا سزا مقرر کی گٸ ہے? @RamizMuham81456 @GjrAtif @realmushtaqraaz
MuhammadRamiz@RamizMuham81456

@Awamraaj @realmushtaqraaz Bhai ikhtlaf kis bat ka h Jo tlp sy ikhtlaf karta h wo apna dn krway

اردو
4
0
0
36
MUHAMMAD ALI HASSAN retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ کفایت شعاری کی بات کر رہے تو سنیں ابھی کچھ عرصہ پہلے پمرا کا چیئرمین سلیم بیگ ریٹار ہوا نون لیگ کا لگایا ہوا تھا اسے مریم اورنگزیب نے لگایا پھر مریم اورنگزیب نے ہی ایکسٹینشن دی عمران کے دور میں بھی بدلی نہی ہوا آٹھ سال بعد ریٹائر ہوا جانے سے پہلے پمرا کو ڈبو گیا تنخواہ کے پیسے نہی تھے خسارہ ریکارڈ مگر جانے سے پہلے بغیر منظوری کے 35 کروڑ کی 30 گاڑیاں خرید گیا اپنے لیے Havel گاڑی لی اور ریٹار منٹ پر ساتھ لے گیا ہنڈا سوک جیسی چھ چھ گاڑیاں چیئرمین کے ڈیوٹی پول پر ہوتی تھیں اس طرح سرکاری وسائل لٹاتے پھر عوام کو مہنگا پیٹرول حب الوطنی کے نام پر بیچتے ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
46
755
1.4K
31.8K
MUHAMMAD ALI HASSAN retweetledi
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
#کڑواسچ اگر آپ باہر نہیں نکل سکتے تو عہدے چھوڑ دو ،اسمبلیوں سے باہر آ جاؤ علیمہ خان خرم زیشان سوال اٹھتا ہے کہ یہ بات عمران خان کیوں نہیں کہتا ؟؟؟ کیونکہ پھر واقعی سب چھوڑ دیں گے اور کچھ بھی چھوڑنا مقصود نہیں ہے شاید
اردو
0
2
7
86
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
لبیک کے ساتھ سیاسی نوعیت کے بیشمار اختلاف ہیں اور رہیں گے، لیکن 13 اکتوبر 2025 کا سورج لبیک کے بیگناہ محب وطن🇵🇰 کارکنان کے لہو کی سلامی لے کر طلوع ہوا،، پاکستان کی تاریخ کا بدترین کریک ڈاٶن ہوا جس میں درجنوں شہید اور سینکڑوں زخمی و قید کیے گے، @Jutt55Shoaib #awaamraaj
شعیب🇿🇦@Jutt55Shoaib

جب مریدکے کو غزہ بنا دیا گیا اور پاکستانیوں کی ٹارگٹ کلنگ کی گئی عدالت تو ایک دن لگے گی #مسجد_رحمت_للعالمین_کھولو

اردو
0
0
1
14
MUHAMMAD ALI HASSAN retweetledi
Ranaa Sohail
Ranaa Sohail@ranaa_sohail·
یہ منظر کسی عام کھانے کا نہیں بلکہ احساس، قربانی اور انسانیت کی ایک خاموش کہانی ہے۔۔ سرحد کی سخت خاموش فضا میں جہاں ہر لمحہ ذمہ داری اور ہشیاری کا تقاضا کرتا ہے، وہاں چند سپاہی زمین پر بیٹھے سادہ سا کھانا کھا رہے ہیں۔۔ انکے چہروں پر تھکن ضرور ہے مگر ایکدوسرے کے ساتھ ہونے کا سکون بھی ہے۔۔ ایک سپاہی اپنی روٹی کا ایک حصہ آہستگی سے الگ رکھ دیتا ہے یہ عمل بظاہر چھوٹا سا ہے، مگر اسکے پیچھے ایک بڑی سوچ چھپی ہے، شاید وہ کسی اور ساتھی کیلئے بچا رہا ہے، یا شاید وہ جانتا ہے کہ یہاں ہر نوالہ اہم ہے اور کسی کا بھی حق ضائع نہیں ہونا چاہیے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی آسائشوں کو چھوڑ کر اس زمین کی حفاظت کیلئے کھڑے ہیں۔ انکی زندگی سادہ ہے مگر انکے جذبے عظیم ہیں۔ یہ لمحہ یاد دلاتا ہے کہ اصل طاقت ہتھیاروں میں نہیں بلکہ اتحاد اور یکجہتی میں ہے۔۔ پاک فوج زندہ باد 🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
Ranaa Sohail tweet media
اردو
6
35
98
887
MUHAMMAD ALI HASSAN retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
یہ پوسٹ نظرآئی. بات تو درست ہے. ان ACs، DCs، کمشنرز ،IGs،DIGs وغیرہ کو کروڑوں روپےکی بڑی گاڑی دینے کےبجائےآلٹو ٹائپ 650cc کی چھوٹی گاڑی کیوں نہیں دی جاتی؟ خزانےکو انکی خریداری کی مد میں اربوں روپےکی بچت اور پٹرول کی بھی بہت بچت ہوگی. اس پہ غورکیجئے.🙏 @MaryamNSharif @CMShehbaz
Kamran Ahsan tweet media
اردو
36
301
482
5.5K
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
جناب شہباز شریف جب تک اپوزیشن میں تھے عوام کا کتنا سوچتے تھے، لگتا ہے اپوزیشن والا ہمدرد شہباز شریف کسی گاڑی کے نیچے آ کر مر چکا ہے، ورنہ آج بھی پٹرول و ڈیزل کے مہنگا ہونے پر جناب شہباز شریف ضرور کوٸی نہ کوٸی سوشل میڈیا پوسٹ بناتے، اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے، #AwaamRaaj
MUHAMMAD ALI HASSAN tweet media
اردو
0
0
0
8
MUHAMMAD ALI HASSAN retweetledi
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
#کڑواسچ پاکستان کی تاریخ میں ہر حکومت کے دور میں پیٹرول کی پرائس لسٹ ملاحظہ فرمائیں اور پیٹرول کی قیمتوں پر جھوٹے منافق یو ٹیوبروں کے فراڈ سے ہوشیار رہیں ⁦@ImranRiazKhanfacebook.com/share/v/1Chg9a…
اردو
0
2
5
66
MUHAMMAD ALI HASSAN retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
وفاقی وزیر امیر مقام صاحب کا کل کا قافلہ پیٹرول کی بچت کرتے ہوئے وفاقی کابینہ تنخواہیں نا لے تو فرق نہی پڑتا مگر یہ جو سرکاری لشکر گاڑیوں کے چلتے اس کی وجہ سے عوام کو مہنگا ترین پیٹرول لینا پڑتا ہے
اردو
122
1.3K
2.8K
63.6K
MUHAMMAD ALI HASSAN retweetledi
King Gujjar
King Gujjar@Gujjar32068Ar·
آپ کو پتا ہے اختلاف کا مطلب کیا ہے جو آپ بندوں کو ڈی اینے کروانے کا مشورہ دے رہے ہے یہ تحریک لبیک پاکستان جماعت اسلامی بھی اور سیاسی بھی ہے اس کے ساتھ ہماری محبت ہے لیکن جن کے اختلاف ہے ان کو رکھنے دو ہم اپنے کردار سے اور گفتار سے ان کے اختلاف دور کرے گے
MuhammadRamiz@RamizMuham81456

@Awamraaj @realmushtaqraaz Bhai ikhtlaf kis bat ka h Jo tlp sy ikhtlaf karta h wo apna dn krway

اردو
1
1
1
22
MUHAMMAD ALI HASSAN retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ڈھائی سال کی حکومت کے بعد عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ فوج نے نہ کبھی مجھے میری مرضی کے خلاف کچھ کرنے کو کہا اور نہ کچھ کرنے سے روکا۔ حکومت سے نکالے جانے پر کہا کہ سب کچھ جنرل باجوہ کر رہا تھا، میرے تو ہاتھ بندھے تھے۔ کیا عمران خان پہلے جھوٹ بول رہے تھے یا بعد میں؟
اردو
163
752
1.6K
52.8K
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
اختلاف اپنی جگہ، لیکن یہ لوگ نہ تو دہشتگرد ہیں، اور نہ ہی وطن 🇵🇰 کے غدار، یہ لوگ محب وطن🇵🇰 بھی ہیں اور مسلسل آٹھ سال سے ہر حکومت کے ظلم کا شکار بھی ہیں، اللہ پاک آسانیاں پیدا فرماۓ،آمین @realmushtaqraaz
Mushtaq Raaz 🇵🇰@realmushtaqraaz

کہتے ہیں یہ دہشت گرد تنظیم ہے !! 🥹 یہ دیکھو محب وطن پاکستانی جماعت TLP نے فارمولا دیا تھا پٹرول مافیا کو بے نقاب کرنے کا جو پاکستانی عوام کو لوٹ رہے تھے ! پاکستانیوں یاد رکھو اس وقت آپ کو ایسا مافیا لوٹ رہا ہے جو پٹرول کے شئیر ہولڈرز ہوتے ہیں اور اربوں روپے کا چونا لگاتے ہیں !

اردو
4
61
138
1.1K
MUHAMMAD ALI HASSAN retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں تقریباً 190 روپے حکومتی ٹیکس ہے اس دفعہ بھی پیٹرول کی قیمت میں 55روپے ٹیکس کا اضافہ ہے یہ عالمی منڈی نہی حکومت اپنے ٹیکس کی مندی کنٹرول کر رہی الیٹ کلاس کی حکومت الیٹ سے ٹیکس نہی لے سکتی بجٹ خسارہ عوام سے پیٹرول بجلی پر ٹیکس بڑھا کر پورا کر رہی ہے مکمل حقیقت جان کر جیو جنگ تو صرف بہانہ ہے عوام اصل نشانہ ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
73
1.1K
1.8K
28.1K