❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️

266.6K posts

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ banner
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️

@tarar_4

میں صرف مسلمان ہوں میرا کوئی فرقہ نہیں https://t.co/xdJHYc4BJf میں صرف پاکستانی ہوں میری کوئی پارٹی نہیں

Abu Dhabi Katılım Mayıs 2021
45.8K Takip Edilen47K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
#کڑواسچ میری پہچان پٹواری مجھے یوتھیا کہتے ہیں ، یوتھیے مجھے ففتھیا کہتے ہیں اور ففتھیے مجھے پٹواری کہتے ہیں الحمد للہ یہ تینوں فریق ثابت کر دیتے ہیں کہ میں ان میں سے کچھ بھی نہیں ایک سادہ سا محب وطن پاکستانی مسلمان ہوں اور میرے لیے یہی کافی ہے
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ tweet media
اردو
23
23
81
8K
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
@AfaqSomroo زبان کی بد تمیزی اور گالی گلوچ صرف والدین کی تربیت ہی نہیں بتاتی بلکہ آپ کے حلقہ احباب ، آپ کی کلاس سٹینڈرڈ اور آپ کی جماعت کا بھی مکمل پتہ دیتی ہے 🙏❤️
اردو
0
0
0
19
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweetledi
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
زبان کی غلاظت سے تربیت کی کوالٹی چیک کریں
Afaq somroo tweet media
اردو
3
0
12
403
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
@WajihaTamseel @PTIofficial @ImranKhanPTI @SdqJaan @fawadchaudhry @SHABAZGIL کیچڑ اچھالیں کوئی مسلہ نہیں ہے کیونکہ کیچڑ تو ہوتا ہی اچھالنے کے لیے ہے بس منہ اور زبان سے گالی گلوچ والا گند نکالنا بند کر دیں ورنہ کسی اور کا نہیں اپنا اور عمران خان کا ہی نقصان کر رہے ہیں آج گالی pti کی پہچان بن چکی ہے اور اس طرز عمل سے نفرت بڑھتی جائے گی
اردو
0
0
0
17
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweetledi
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweetledi
Sheharyar Khan
Sheharyar Khan@SHAHARYARKHAN26·
عوام راج میں لوگوں کی بڑی تعداد میں شمولیت جگہ کم پڑ گئی، مگر حوصلے اور جذبے آسمان سے بھی بلند ہیں بلوچستان کے لوگ بتا رہے ہیں کہ اب خاموشی ختم اور حق کی آواز بلند ہو چکی ہے۔ اقرار الحسن کا پیغام اب صرف الفاظ نہیں، ایک تحریک بن چکا ہے اور یہ تحریک اب رکنے والی نہیں @iqrarulhassan
Sheharyar Khan tweet mediaSheharyar Khan tweet mediaSheharyar Khan tweet mediaSheharyar Khan tweet media
اردو
0
4
10
55
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
#کڑواسچ عمران خان دولت کا بھوکا نہیں ہے اور @iqrarulhassan اقتدار کا بھوکا نہیں ہے دونوں یہ بات ثابت کر چکے ہیں دلائل خان دولت کا بھوکا ہوتا تو جمائمہ کو طلاق دیتے وقت ملینز آف پاؤنڈ لینےسے انکار نہ کرتا اقرار اقتدار کا بھوکا ہوتا توزندگی بھرحکومتی عہدہ نہ لینے کا حلف نہ اٹھاتا
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ tweet media
اردو
3
1
2
80
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweetledi
Kashif javed
Kashif javed@Thevoive_kj·
آپ کی زندگی کا ہر دن عید ہو، خوشیاں آپ کے قدموں میں ہوں اور غم آپ کے سائے سے بھی دور رہیں۔ #AwaamRaaj @iqrarulhassan
Kashif javed tweet media
اردو
0
1
3
31
Asma Sultan
Asma Sultan@asma_sultan·
تیری پروز سے جلتا ہے یہ زمانہ 😂
Asma Sultan tweet media
اردو
28
10
161
7.7K
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
#پاکستان کے اس وزیر اعظم کا نام بتائیں جو اسٹبلشمنٹ کی مدد کے بغیر وزیر اعظم بنا ہو ؟ صحیح جواب دینے والے کو فالو بیک اور پروموشن کی جائے گی 🇵🇰❤️🇵🇰
اردو
2
0
2
205
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweetledi
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
وہ شخص جس نے جنرل حمید گل کے ساتھ مل کر پاکستان تحریکِ انصاف کی بنیاد رکھی، جس کی سیاسی کیریئر کا پہلا اینٹ اُس آئی ایس آئی چیف نے رکھی جسے “فادر آف طالبان” کہا جاتا ہے — آج وہی شخص دوسروں کو “اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ” کہتا نہیں تھکتا۔😂😂😂 @tarar_4 @iqrarulhassan
MUHAMMAD ALI HASSAN tweet media
اردو
1
2
1
48
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
@malikmnaeem684 @iqrarulhassan عوام ، میڈیا ہر طرف سے ڈیمانڈ تھی جو آپ کہہ رہے ہیں عمران خان سے لوگوں نے سوال بھی پوچھے اس نے انکار کیا کہ میرا ایسا ارادہ نہیں ہے یہ پارلیمنٹری سسٹم خریدو فروخت کی منڈی ہے
اردو
0
0
0
0
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ retweetledi
Malik Naeem
Malik Naeem@malikmnaeem684·
@tarar_4 @iqrarulhassan اس میں سیاست دان غلط ہے یا وزیر اعظم بنانے گرانے والی فیکٹری حکومت ووٹوں پر بننی چاہیے نا کہ ڈکٹیٹر شپ کی غاصب ہونے سے عمران خان بھی غلط تھا آتے ہی ان سب کا رول ختم کرتا اور جتنے کرپٹ تھے سیاستدان اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے سب کو بھانسی دیتا صدارتی نظام لاتا۔
اردو
2
1
1
17
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پی ٹی آئی والے بس یہ بتا دیں کہ عمران خان کو کب پتہ چلا کہ جنرل باجوہ اُن کے ہاتھ باندھ کر اُن کا شوشن کر رہے تھے؟ اگر حکومت کے دوران پتہ چلا تو اُس وقت بولے کیوں نہیں؟ اگر حکومت کے بعد پتہ چلا تو باجوہ کو تیسری ایکسٹینشن کی پیشکش کیوں کی؟ کیا ہاتھ بندھوا کر انہیں مزہ آتا تھا؟؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

ڈھائی سال کی حکومت کے بعد عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ فوج نے نہ کبھی مجھے میری مرضی کے خلاف کچھ کرنے کو کہا اور نہ کچھ کرنے سے روکا۔ حکومت سے نکالے جانے پر کہا کہ سب کچھ جنرل باجوہ کر رہا تھا، میرے تو ہاتھ بندھے تھے۔ کیا عمران خان پہلے جھوٹ بول رہے تھے یا بعد میں؟

اردو
159
331
797
17.1K