COMRADE

25K posts

COMRADE banner
COMRADE

COMRADE

@Ayaan770

اگر شوشل میڈیا پر لوگوں کو گالیاں دینا تبدیلی ہیں اور کرپشن کے ریکارڈ تھوڑنا تبدیلی ہیں۔منافقت کرنا تبدیلی ہیں تو میں اسی تبدیلی پر لعنت بھیجتا ہوں۔۔

Igdir, Turkey Katılım Temmuz 2023
400 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
COMRADE
COMRADE@Ayaan770·
@alizaihere یوتھیاں۔۔۔🤣😂😅🤣😂😅🤣😂
اردو
4
4
24
1.5K
COMRADE
COMRADE@Ayaan770·
@MShehzadSpeaks لیکن اس نے زبردست کام کیا پتہ نہں تم لوگوں کو کیوں باہر ممالک میں اچھا قانوں چاہئے بلکہ فالو بھی کرتے ہوں لیکن پاکستان میں نہں کرنا
اردو
0
0
2
336
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
یہ ویڈیو دیکھ کر خود اندازہ کرے کہ اس ملک میں ہر جگہ ہر شاخ پر ایک چھوٹا فرعون بیٹھا ہے جو اپنے قد کے مطابق اپنے لوگوں پر ظلم کرتا ہے😭
اردو
112
643
1.9K
158.5K
COMRADE retweetledi
Mushtaq Yusufzai
Mushtaq Yusufzai@MYusufzai·
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کی حالت اسوقت جنوبی لبنان سے بدتر ہوچکی ہے۔چند مہینوں میں 350 سے زائد پولیس اہلکار شہید اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔بکتربند سمیت پولیس کی80سےزائد گاڑیاں، تھانے اور چوکیاں جلائ گئی۔مقامی لوگ گندم کی فصل کاٹنے کیلۓ بھتہ دیتے ہیں۔ IG پولیس کا احتساب کب ہوگا
اردو
19
88
262
7.3K
COMRADE
COMRADE@Ayaan770·
@MeFaheem جاہل پشتونوں کو ابھی تبدیلی والا کیڑا تنگ کر رہا ہیں
اردو
0
0
0
8
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
کچہری چوک راولپنڈی ریکارڈ 179 دنوں میں مکمل کرلیا گیا پشاور رنگ روڈ پر انڈر پاسز اور فلائی اووروں کی تعمیر کتنے دنوں میں مکمل ہوگی؟
اردو
35
20
133
9.5K
COMRADE
COMRADE@Ayaan770·
@TKCkhyber پہلے اپنی گریبان میں دیکھوں پھر دوسروں کو تنے دینے اچھے لگتے ہیں تمہارے پنجاب کی ہر گلی ہیرمنڈ بنی گئی ہیں عربت کی وجہ سے اور خودکشیاں تو پنجاب اور پاکستان میں ہوری ہے عربت کے وجہ سے اگر ہمت ہیں ڈیٹا شئر کری تاکہ لگا پتہ جاوے لوڑوں
اردو
0
0
0
62
The Khyber Chronicles
The Khyber Chronicles@TKCkhyber·
🚨افغانستان اس وقت ایک سنگین غذائی بحران سے گزر رہا ہے، تاہم اسی دوران افغان طالبان کی شاہانہ طرزِ زندگی اور پرتعیش خوراک بھی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ ویڈیو میں وزیر داخلہ سراج الدین حقانی بھی موجود ہیں۔ ایک طرف ملک میں لوگ روزمرہ خوراک جیسی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ دوسری طرف طالبان قیادت کے دسترخوان پر مختلف قسم کے کھانے دیکھے جا سکتے ہیں۔
اردو
21
31
126
8.6K
COMRADE retweetledi
Umar pashteen
Umar pashteen@umerpashtoon·
شمالی وزیرستان!!ہمارے بازار، گھر، مساجد ، ہسپتال اور سکولز کی مسماری کے بعد جب ہمارے مشرانوں نے کل شیواہ ایف سی کرنل کے ساتھ جرگہ کیا کہ “چلو، ہمارے اینفراسٹرکچر کو تو تباہ کیا، اب آگے کا کیا لائحہ عمل ہے؟” تو پتہ ہے کرنل نے جواب میں کیا کہا تھا؟ “کہ میں نے جو کرنا تھا کر دیا ، یعنی گھر مسماری، بازار پر بولڈوزر چلانا، مساجدو کو بارود سے اڑانا، سکول اور ہسپتال پر ماٹر گولے داغنا۔ اب آگے آپ لوگ خود آپنی تحفظ کریں۔ مسلحہ تنظیموں کے خلاف قومی لشکر بنا کر انکے ساتھ لڑیں۔ یہ بات مجھ سمیت آپ سب کو غرور اور تکبر کی لگ رہی ہوگی، اگرچہ ہے بھی پر شاید کرنل کا ہمارے حال پر دلی افسردگی ہے ، وہ ہمیں یہ حقیقت سمجھا رہے ہے کہ بھائی ہم سے امن کا امید رکھنا پتھر سے پانی مانگنے جیسا ہے تو کیو نا آپ لوگوں خود آپنے لئے کچھ بندوبست کر لو۔ مشر منظور پشتین نے بھی آخری فیسبوک پوسٹ پر یہ پیغام دیا تھا: “کہ پشتونخوا کے تمام لوگوں کے لئے اپنی حفاظت کا واحد راستہ یہ ہے کہ متحد ہوکر آپنے تحفظ کا خود انتظام کریں۔”
اردو
11
106
231
9.4K
COMRADE
COMRADE@Ayaan770·
@irfijournalist عوام کس لئے نکل رہی ہیں امن کے لئے لیکن یہی پولیس والے پنجابی جرنل کے تبداری میں اپنے لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور کل سے کتنے پولیس والے جان سے گئے ہے-پھر رنڈی رونا روتے ہے پولیس کو ان کا ساتھ دینا چاہیے تھا جب تک خیبرپختونخوا سے ان پنجابی فوج سے اختیار نہیں لیا جائے گا تو ایسے ہی
اردو
0
0
0
26
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
خیبرپختونخواحکومت پختونخوا ہاؤس اسلام آباد کے ٹھنڈے کمروں میں منرل واٹر پی کر انواع و اقسام کھانوں سے لطف اندوز ہورہی ہے اور وزیراعلی کے ضلع خیبر باڑہ کے امن مارچ کرنے والوں پر پولیس شیلنگ اور آنسو گیس برسا رہی ہے
اردو
7
61
151
2.9K
COMRADE
COMRADE@Ayaan770·
@ahmad__bobak @Mohamma17355215 یہ منافق عورت ہیں اس کا حتما کرنا چاہیں ورنہ آگے یہی فساد عورت ملک کا بیڑ عرق کری گی ادھر حالت کیا ہیں
اردو
0
0
0
132
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨علیمہ خان کا انکشاف پچھلے منگل ہمیں پولیس والوں نے بتایا ہم ممبران اسمبلی کو اسپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتار نہیں کر سکتے اس لیے ہم انہیں گرفتار نہیں کرتے ، یہ 300 پارلیمنٹیرینز اڈیالہ کے باہر بیٹھ جائیں پولیس گرفتار کر ہی نہیں سکتی کیونکہ انکا پوری دنیا میں طماشہ بن جائے گا۔ علیمہ خان
اردو
10
1.8K
4.5K
25.5K
COMRADE retweetledi
Abdullah Momand
Abdullah Momand@AbdullahMomandJ·
Pakhtunkhwa woke up with two Major balsts,one in Banu &second one in Lakki Marwat, more than 23 casualties including 9 people lost their lives. Southern districts of Khyber Pakhtunkhwa are under the control of militants,no state after sunset.People are regularly paying extortion.
English
16
107
153
7.2K
COMRADE retweetledi
Zahid Jan
Zahid Jan@zahidjan22·
راولپنڈی: ادھار کے تنازعے پر دو افراد قتل، خواتین کی گرفتاری پر پختون برادری میں غم و غصہ راولپنڈی میں ادھار کے تنازعے نے خونی رخ اختیار کر لیا جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ بعد ازاں پولیس کی جانب سے خواتین کی گرفتاری پر پختون برادری میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ احتجاج سے اجمل وزیر کا خطاب
اردو
207
119
452
152.1K
COMRADE retweetledi
Ameer Haider Khan Hoti
Ameer Haider Khan Hoti@HaiderHotiANP·
خیبرپختونخوا میں بجلی کی پیداوار 6734 میگاواٹ جبکہ ضرورت 2500 سے 3000 میگاواٹ ہے۔ ہم پانی سے سستی بجلی پیدا کررہے ہیں لیکن تیل سے بنی بجلی کے نرخ پر استعمال کررہے ہیں۔ اس کے باوجود بدترین لوڈشیڈنگ بھی ہورہی ہے۔ اور جب یہ سوال اٹھایا جائے تو ہمیں پاکستان مخالف سمجھا جاتا ہے
اردو
42
144
466
10.1K
COMRADE retweetledi
PTM Orakzai
PTM Orakzai@PTM_Orakzai·
چې تاته زنده باد وايم په ژبه دې ګونږې شم ظالم جابیر وحشي جنګل قانونه ریاسته😥
PS
7
68
159
8.4K
COMRADE retweetledi
Adnan Waxiri
Adnan Waxiri@Adnan_Wxr·
کل وزیرستان وانہ میں ڈرون حملے کے نتیجے میں نیو وانہ ماڈل سکول کے طالبعلم معاویہ اور اس کی دو معصوم بہنیں،سنایا بی بی اور سورین بی بی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔یہ بچےاپنے خوابوں اور بہتر مستقبل کے ساتھ زندگی گزار رہے تھے،مگر ایک لمحے میں سب کچھ ختم ہوگیا۔ سمراجی بربریت تاحال جاری ہے۔
Adnan Waxiri tweet media
اردو
1
52
109
1.6K
COMRADE retweetledi
Misal Orakzai 
Misal Orakzai @MisalOrakzai·
یہ اورکزئی قوم کے دوسرے گھر ہنگو زرگری کے صورتحال ہیں تحصیل ٹل کی آدھی آبادی کو دربدر کردیا گیا ہے معدنیات ، رئیر ارتھ منرلز ، اور قدرتی وسائل پر پنجابی قبضے کی اس جنگ میں پختون شھید ہورہے ہیں انکے گھر بار تباہ کئے جارہے ہیں اور انکے مال و دولت اور وسائل پر قبضہ کیا جارہا ہیں 😭
اردو
4
47
119
5.6K
COMRADE
COMRADE@Ayaan770·
یہ جو دہشت گردی ہیں اس کے کرنل جرنل ہیں۔ یہ جو نامعلوم ہیں عوام کو سب معلوم ہیں پشتون نسل کشی نامنظور ۔ کم از کم قیامت سے ڈروں اگر یقین رکھتے ہوں قیامت پر #پاک_افواج_بنیان_مرصوص
اردو
0
0
0
10
COMRADE retweetledi
Bilal Khan Afridi
Bilal Khan Afridi@TirahWalMama·
تیراہ کے علاقے زخہ خیل میں ریاست کے پالے ہوئے دہشتگردوں نے اپنی ایک الگ ریاست قائم کر رکھی ہے۔ چند روز قبل ایک کرنل صاحب انہی کے درمیان کھڑے ہو کر ان وحشیوں سے مخاطب تھے کہ دنیا کے کسی بھی خطے میں ایسا امن نہیں جیسا آپ لوگوں نے قائم کیا ہے ، یہ رہا وہ امن
اردو
10
110
294
64.8K
COMRADE retweetledi
Salman خان Al_Waxirii
Salman خان Al_Waxirii@Al_Waziiri·
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پختونحواہ میں قتل عام!!! 🔸 جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا غواخوا میں 4 بچے شہید جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔ 🔸اسی طرح ہنگو کے علاقے دورڑی میں بچوں سمیت 6 افراد شہید اور 15 افراد زخمی ہوئے۔ 🔸جبکہ ماموند ڈمہ ڈولہ میں 2 بچے شہید اور خواتین سمیت 4 افراد زخمی
Salman خان Al_Waxirii tweet mediaSalman خان Al_Waxirii tweet mediaSalman خان Al_Waxirii tweet media
اردو
2
31
77
2.1K
COMRADE retweetledi
Muhammad Faheem
Muhammad Faheem@MeFaheem·
جنوبی وزیرستان کے علاقے غوا خوا میںچھپایا بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد بھرے سلنڈرز قریبی آبادی میں ایک گھر کے قریب چھپایا گیا تھا عسکریت پسندوں کی جانب سے چھپائے گئے بادوری مواد کے پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے تین بچے شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ شہید ہونے والوں میں سے 15 سالہ شاہ حسین ، 7 سالہ سنایا بی بی اور 8 سالہ سورین بی بی شامل ہیں
Muhammad Faheem tweet media
اردو
5
11
60
3.5K
COMRADE retweetledi
Bilal Yasir
Bilal Yasir@BilalYasirBjr·
باجوڑ سے نہایت بری خبر فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ ، کراس فائرنگ کے نتیجے میں دو سویلین بچے شہید جبکہ چار افراد زخمی ۔ پولیس
Bilal Yasir tweet media
اردو
2
18
62
2.5K
COMRADE
COMRADE@Ayaan770·
@irfijournalist بالکل سفید جھوٹ فوج کی طرف سے مارٹر گولہ پھنکے گئے
اردو
0
0
0
37
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
ہنگو میں سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری تھا آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے مقامی آبادی پر مارٹر گولہ گرانے کے نتیجے میں بچوں سمیت 6 افراد شہید ہوئے
اردو
4
13
84
3.7K
COMRADE retweetledi
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
یہ ہے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں سرکاری سکول کی حالت انضمام کے 8 سال بعد بھی یہاں ان بچوں کو چھت کی سہولت فراہم نہ کی جاسکی باقی سوشل میڈیا پر خیبرپختونخوا کو سوئٹزرلینڈ بنائے جانے، دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کیلئے عوام کے ٹیکس کا پیسہ پانی کی طرح بہایا جارہا ہے۔
Irfan Khan tweet media
اردو
8
72
144
2.4K