Ayce Raphael

51.1K posts

Ayce Raphael banner
Ayce Raphael

Ayce Raphael

@Ayce05

زندگی تیرے تعاقب میں ہم اتنا چلتے ہیں کہ مرجاتے ہیں۔

United Kingdom Katılım Temmuz 2021
4.4K Takip Edilen3.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ayce Raphael
Ayce Raphael@Ayce05·
خاموشی کی اقسام آزمائش کے وقت تمہاری خاموشی ثواب ہے فتنوں کے دور میں تمہاری خاموشی نجات ہے، غصے کے وقت تمہاری خاموشی طاقت ہے کے وقت تمہاری خاموشی بلندی ہے صحیح کے وقت تمہاری خاموشی ادب ہے، غم کے وقت تمہاری خاموشی صبر ہے، گناہ کے وقت تمہاری خاموشی کمزوری ہے۔
اردو
1
0
2
158
Ayce Raphael
Ayce Raphael@Ayce05·
Good evening Stay blessed and happy Stay connected
Ayce Raphael tweet media
English
1
0
1
269
Ayce Raphael retweetledi
SOLANA EMBASSY
SOLANA EMBASSY@RovercryptoE·
@ImranKhanPTI 🚨 *_عمران خان کی 24 نومبر فائنل کل کے حوالے سے انٹرنیشنل میڈیا بھی خبر دے رہا ہے_* *_انقلاب آنے والا ہے_*🔥✌️ "24 نومبر 2024"
اردو
1
4
4
580
Ayce Raphael retweetledi
SOLANA EMBASSY
SOLANA EMBASSY@RovercryptoE·
تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد ضرور پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں ۔۔۔!!! #قوم_کی_نبض_عمران_خان #نومئی_کو_انصاف_دو #خان_کی_پکار_قوم_تیار #MD24 #FinalCall
SOLANA EMBASSY tweet media
اردو
1
5
7
459
Ayce Raphael retweetledi
SOLANA EMBASSY
SOLANA EMBASSY@RovercryptoE·
#خان_کی_پکار_قوم_تیار #قوم_کی_نبض_عمران_خان اس بار پی ٹی آئی کے کسی دوسرے لیڈر کی نہیں بلکہ خان کی اپنی فائنل کال ہے۔ جتنے مرضی ہتھکنڈے استعمال کرلیں اس بار عوام نکلے گی۔ اور ضرور نکلے گی، یہی وجہ ہے کہ شہر اقتدار کی دیواریں تھر تھر کانپ رہی ہیں۔ #FinalCall
SOLANA EMBASSY tweet media
اردو
1
4
4
323
Ayce Raphael retweetledi
Malaika Cheema
Malaika Cheema@Malaikacheema7·
Definition Of Village Life Village life refers to the way of living in rural areas, typically in small communities where people live in close proximity to each other. Villages are usually located far from cities and are characterised by a simpler way of life, with fewer facilities and amenities than cities 🏡
Malaika Cheema tweet media
English
30
13
26
537
Ayce Raphael retweetledi
SOLANA EMBASSY
SOLANA EMBASSY@RovercryptoE·
آپ 24 نومبر کو عمران خان کا ساتھ دیں گے یا حکومت کا؟ ری پوسٹ کریں 🔄
اردو
4
9
13
1.3K
Ayce Raphael
Ayce Raphael@Ayce05·
*میرے لیے ہر وہ دن بھی کامل ہے جس میں میری وجہ سے کسی کو کوٸی تکلیف نہ پہنچی ہو یا میری وجہ سے کسی کی دل آزاری نہ ہوٸی ہو اگر ہمارے پاس اچھاٸی کی قوت نہیں ہے تو کم از کم ہمارے پاس براٸی کی بھی قوت نہیں ہونی چاییے* 🙂 ❤️
اردو
0
0
0
125
Ayce Raphael
Ayce Raphael@Ayce05·
*أَسْتَغْفِرُ اللّٰـهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنبٍ وَأَتُوبُ إِلَيهِ ❤️
العربية
0
0
0
93
Ayce Raphael retweetledi
Muhammad Ashraf
Muhammad Ashraf@MAshraf1303·
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس مومن کی آنکھ سے اللہ تعالیٰ کے خوف کی وجہ سے آنسو بہہ نکلیں خواہ وہ مکھی کے سر کے برابر ہی کیوں نہ ہوں پھر وہ اسکے رخساروں پر بہیں تو اللہ تعالیٰ اسکو جہنم پر حرام کر دے گا۔ (سنن ابن ماجہ 4197)
Muhammad Ashraf tweet media
اردو
11
20
24
248
Ayce Raphael retweetledi
Muhammad Ashraf
Muhammad Ashraf@MAshraf1303·
❤وہ ہی روضے پہ بلوائیے گے ایک دن 😍 ❤اے سکندر زرا صبر سے کام لے ✨ ❤ان ﷺکے در کا گدا اور مایوس ہو🥺 ❤میرے سرکارﷺکو یہ گوارہ نہیں🥀 صلی اللہ علیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم💕💖 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #تصور_عشق #فیضان_درود_سلام_ﷺ #محبت_کملیﷺ_والے_سے
Muhammad Ashraf tweet media
اردو
11
19
25
216
Ayce Raphael retweetledi
KHata Kaar 𝕏®️™️
الســـلام عـــلیکم ورحــمتہ اللّٰــه 🤝 🌺💕 ﺟﮭﻮﭦ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﮐﮍﻭﺍ 💕🌺 #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
اردو
11
31
54
463
Ayce Raphael retweetledi
KHata Kaar 𝕏®️™️
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞ #نمود_عشق
KHata Kaar 𝕏®️™️ tweet media
فارسی
17
52
196
1K
Ayce Raphael retweetledi
SOLANA EMBASSY
SOLANA EMBASSY@RovercryptoE·
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد ✨💕
SOLANA EMBASSY tweet media
فارسی
5
13
16
566
Ayce Raphael retweetledi
SOLANA EMBASSY
SOLANA EMBASSY@RovercryptoE·
جن راستوں پر تمہیں اللہ لے کر جاتا ہے اُن راستوں پر تم اکیلے نہیں چلتے بلکہ وہ تمہارے ساتھ چلتا ہے، اور جب وہ غم کے حالات پیدا کرتا ہے وہ تمہیں ان حالات سے لڑنے کی ہمت بھی دیتا ہے، وہ نہ تمہیں خوشی میں تنہا چھوڑتا ہے اور نہ ہی غم میں۔ ❤️✨
SOLANA EMBASSY tweet media
اردو
5
12
15
168