#PTI_Folllowers
عظیم لیڈر۔عظیم انسان۔ عظیم سوچ۔پورے ملک کے 25کروڑ عوام کے مفادات غریب عوام کے دکھ درد کو اپنا درد سمجھنے والا۔ عظیم انسان۔ عمران خان۔ پاکستانیو یاد رکھنا ۔۔لیڈر روز روز پیدا نہیں ھوتے ۔عمران خان کو کھو مت دینا...🙏🏻😰💓
#imrankhan#family
#عمران_کو_رہا_کرو
ہر انسان چاہتا ہے کہ کوئی اسے بہت عزیز رکھے، جو اس کے ہر بات دل سے سنے اس کو اتنی اہمیت دے کہ وہ اپنا غم بھول جائے اس کا مان رکھے اور ایسی محبت صرف اللہ ہی دے سکتا ہے وہ ہمیں سن بھی رہا ہوتا ہے کیونکہ وہ السمیع ہے وہ ہمیں دیکھ بھی رہا ہوتا ہے کیونکہ وہ البصیر بھی ہے جب ہم سے غلطی ہو جائے تو وہ معاف بھی کر دیتا ہے کیونکہ وہ الغفور بھی ہے وہ پھر سب کچھ بہت بہترین کر دیتا ہے ہمارے لیئے کیونکہ وہ الرحیم بھی ہے الکریم بھی ہے وہ محبت کے بدلے میں محبت دیتا ہے وہ بہت قدر دان ہے کبھی کچھ جتاتا بھی نہیں، اگر ہم راستہ بھول جائیں تو تنہا نہیں چھوڑتا 🤍
یا رب ہماری توبہ کو قبول فرما
ہماری دعاؤں کو قبول فرما
آمین ثم آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
@Zia1O@N_az24@4_4mir#PTI_Folllowers
اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَعۡرِفُوۡنَہٗ کَمَا یَعۡرِفُوۡنَ اَبۡنَآءَہُمۡ ۘ اَلَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ فَہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿٪۲۰﴾
"جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ لوگ رسول کو پہچانتے ہیں جس طرح اپنے بیٹوں کو پہچانتے ہیں ۔ جن لوگوں نے اپنے آپ کو گھاٹے میں ڈالا ہے سو وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔"
#PTI_Folllowers#Drake
Asslam.o.alaikum X famly kia app jante he sadqe ki fazilaat kia he? (sadqa rizaq me barkat dalta he )(sadqe se allah ka qurab hasil hota ha) #RCBvsLSG#PTI_Folllowers
اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں۔ایک اچھی جگہ بٹھائیں، دل کےقریب کریں۔ اس کے لیے جھکیں، اہمیت دیں، عاجزی دکھائیں۔ پھر اطمینان سے مشاہدہ کریں کہ کیا وہ اپنا توازن کھونے لگا ہے٫٫٫
اور اگر ایسا ہے تو اُسے وہیں بیٹھے رہنے دیں۔ جگہ نہ چھینیں #PTI_Folllowers ،
Assalamualaikum 🥀💐
خدا کے بعد جس نے مجھے پورا کیا
اہل جہاں سنو وہ میری ماں ہے
X family waloo 🌹🥀
Good morning 🌄🌞
Mere taraf sab ko 21 roza Mubarak kho ♥️🌹
#PTI_followers@Zia1O
Surah of the Day - 21st Ramadan
Oh Allah
Grant us the serenity to accept the things we cannot change,
The courage to change the things we can,
And the wisdom to know the difference.
May Your light shine upon us,
Guiding our steps in righteousness,
And filling our hearts with compassion and love.
Bless us with strength in times of weakness,
And peace in times of turmoil.
In Your name we pray,
Ameen.
#PTI_Folllowers