Adnan Javed

16.3K posts

Adnan Javed banner
Adnan Javed

Adnan Javed

@ProfessorKayani

ایک ناکام بزنس مین

Punjab, Pakistan Katılım Ağustos 2018
429 Takip Edilen257 Takipçiler
Leaders 𝕏 Junction
Leaders 𝕏 Junction@LeadersJunction·
This is how you become what you think about🤯‼️
English
10
202
958
33.2K
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@saifullahawan40 حرام خور درباری ہزار روپیہ لے کر جا اور پھر اس سے گھی،چینی،پتی،لے کر آ،پھر بتا کہ آج سے پانچ سال۔پہلے وہ ہزار روپے میں کتنی مل جاتی تھی،ہزار روپیہ لے کر جا اور اس ے گیس کا سلنڈر اور پٹرول بھروا کے لا اور پھر بتا ہزار روپے میں آج سے پانچ سال پہلے یہ کتنا مل جاتا تھا ،
اردو
0
0
0
15
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
2 کلو پیاز،2 کلو ٹماٹر،ادرک،لہسن،کھیرے،دھنیہ،لیموں اور پودینہ،یہ سب کچھ 1000 روپے میں لیا،ایک ہفتہ آسانی سے نکل جائے گا۔ایک وقت تھا اتنے میں ٹماٹر اور پیاز نہیں ہفتے بھر کے آتے تھے۔
Saif Awan tweet media
اردو
284
52
403
26.1K
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@Sheromalik Doctors (Butchers) k munh Tu Allah dushman KO bhe na lagaey ,
Filipino
0
0
0
10
Mubashir.
Mubashir.@Sheromalik·
Butchers earn more money by slaughtering two animals on Eid than Drs working tirelessly throughout the month. Make it make sense.
English
16
6
104
5.4K
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@Sheromalik اپنی دفعہ اتنا غصہ،حکیم بھی علاج کرتے ہیں لیکن ڈاکٹروں کی طرح بے رحمی قصائی نہی بنتے ،
اردو
1
0
0
10
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@javaid_lodhi @khalidmabbasi @sajjadmustafa جب کپاس زیادہ لگتی ہے تو بیج مافیا، سپرے مافیا،کھاد مافیا لیبر مافیا آڑھتی مافیا، فیکٹری مافیا ایکٹیو ہو جاتا ہے ،اور کسان کے علاؤہ سب لاکھوں کما جاتے ہیں ، بہت اچھا ہو رہا ہے جو کپاس نہیں لگ رہی اس سال
اردو
0
0
1
29
Brig Javaid Iqbal lodhi (R)
@khalidmabbasi @sajjadmustafa یہ تحقیق بھی ڈرامہ ھے کپاس کا جگہ گنا ھم نے خود لگانا شروع کیا نہیں تو پاکستان دنیا میں کپاس کا دوسرا بڑا ایکسپورٹر رھا ھے۔چینی کے کارخانے بند کریں کپاس لگنی شروع ھو جاۓ گی
اردو
3
11
50
1.1K
Sajjad Mustafa Bajwa
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa·
ڈان نیوز کے مطابق، پاکستانی ٹیکسٹائل ملوں نے گزشتہ ہفتے کے دوران فروخت ہونے والی امریکی کپاس کی 2026-27 کی کل 216,000 گانٹھوں میں سے بے مثال 206,100 گانٹھیں خریدی ہیں – تقریباً 95 فیصد۔ میرے سوال: کیا یہ پاکستانی کسانوں کی قیمت پر امریکی کسانوں کی مدد کرنے کا منصوبہ ہے؟ کیا اس منصوبے میں حکومت اور اپٹما شامل ہیں ؟ کیا اس سے پاکستانی کسانوں کی جو کپاس کی فصل آنے والی ھے وہ برباد ہو جائے گی؟
Sajjad Mustafa Bajwa@sajjadmustafa

Pakistani textile mills have purchased an unprecedented 206,100 bales of the total 216,000 bales of US 2026-27 cotton sold during the past week – nearly 95 percent, according to Dawn News. Is this a plan to support American farmers at the cost of Pakistani farmers?

اردو
8
92
156
10.7K
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@Sughrasadafdr فرق صرف یہ ہے کہ وہاں کا وزیراعلی 12 ارب کا جہاز خرید کر اس کے لئیے دو کروڑ ماہانہ پر پائلٹ نہیں رکھتا، وہ عوام۔کا سوچتے کروڑوں کے بیگ ،لاکھوں کے جوتے کروڑوں کی گھڑیاں پہن کر اربوں کے جہاز پر بیٹھ کر بیرون ملک دوروں پر نہیں جاتے
اردو
0
0
0
30
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
ہندوستانی پنجاب میں 90 فیصد گھرانوں کے بجلی کے بل صفر، بجلی کی سبسڈی صوبائی بجٹ کا حصہ . جبکہ پاکستانی پنجاب سے مہنگی بجلی کے بل کے ساتھ بجلی چوروں ،مفت خوروں اور آئی پی پیز کے لئے بھتہ بھی وصول کیا جاتا ہے ایک طرف رعایت ، ایک طرف شدید استحصال
Faraz Chaudhry@Faraz999

1. ہندوستانی پنجاب میں 90 فیصد گھرانوں کو بجلی کے بل صفر ملتے ہیں۔ 2. ہندوستانی پنجاب نے بجلی کو بجٹ کا حصہ بنا لیا ہے۔ 3. صارف ادائیگی نہیں کرتا۔ 4. حکومت خزانے کے ذریعے ادائیگی کرتی ہے۔ 5. مقصد بل ختم کرنا نہیں ہے۔ 6. مقصد یہ ہے کہ بل کون ادا کرتا ہے اسے تبدیل کیا جائے۔

اردو
21
23
105
4.1K
Mirza Rohan Munir
Mirza Rohan Munir@MirzaRohanMunir·
سوزوکی والوں کی نئی گاڑی Fronx بھارت میں سات لاکھ کی ہے اور پاکستان آ کر وہ 60 لاکھ کی ہو جاتی ہے اتنا فرق کس چیز کا ہے ؟؟
اردو
10
3
41
1.1K
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@shamshergondal پاکستانی پنجاب میں یہ ٹیکس ، کہاں سے اکٹھا ہوا ہے ؟تنخواہ دار طبقے کی گردن پر انگوٹھا رکھ کر اکٹھا کیا گیا ہے ، کروڑوں کمانے والے دوکاندار سے ٹیکس کس نے لینا تھا؟
اردو
0
0
0
17
shamsher gondal
shamsher gondal@shamshergondal·
پاکستانی پنجاب سے سالانہ 239 ارب روپے صوبائی ٹیکس حاصل ہوتا ہے اور یہ 1800 روپے فی کس بنتا ہے۔۔۔۔ اخے پاکستان میں ٹیکسوں کا سیلاب ہے مر گئے لٹ گئے حکومت نے لوٹ مچائی ہوئی ہے وغیرہ وغیرہ۔ ناصر بٹ
اردو
10
10
69
3.9K
shamsher gondal
shamsher gondal@shamshergondal·
چڑھدے پنجاب کی آبادی تین کروڑ دس لاکھ ہے چڑھدے پنجاب میں سالانہ چھ سو ارب پاکستانی روپے صوبائی ٹیکس اکٹھا کیا جاتا ہے اور یہ فی کس لگ بھگ 60 ہزار روپے بنتا ہے۔ پاکستانی پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 77 لاکھ ہے ++++
shamsher gondal tweet media
اردو
21
36
184
27.8K
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@zafaryabkhan دنیا کا واحد عجوبہ ملک ہے جس کی حکومت یہ سمجھتی ہے کہ 200 سے زیادہ یونٹس استمعال کرنے والا کروڑ پتی ہے اس لئیے اس کو دنیا کی مہنگی ترین بجلی بیچنا حکومت کا حق ہے ،لعنت سب سے چھوٹا لفظ ہے اس ظلم کو جسٹیفائی کر نے والوں کے لئیے
اردو
1
0
3
59
zafar yab khan
zafar yab khan@zafaryabkhan·
ہم نے کبھی اس کا بھی اعتراف کیا ہے کہ ملک کے بیشتر بجلی صارفین کیلئے بجلی کا یونٹ انڈیا تو کیا پورے خطے میں کم ترین ریٹ پر ہےپاکستان میں بجلی کے گھریلو صارفین کی کل تعداد 34.2ملین اور اسمیں 23.9ملین صارفین (67سے 68فیصد )کو کم سے کم95 .3روپے فی یونٹ اور زیادہ سے زیادہ 13.75روپے
Faraz Chaudhry@Faraz999

1. ہندوستانی پنجاب میں 90 فیصد گھرانوں کو بجلی کے بل صفر ملتے ہیں۔ 2. ہندوستانی پنجاب نے بجلی کو بجٹ کا حصہ بنا لیا ہے۔ 3. صارف ادائیگی نہیں کرتا۔ 4. حکومت خزانے کے ذریعے ادائیگی کرتی ہے۔ 5. مقصد بل ختم کرنا نہیں ہے۔ 6. مقصد یہ ہے کہ بل کون ادا کرتا ہے اسے تبدیل کیا جائے۔

اردو
92
66
101
13.4K
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@NJMudHus گاؤں میں گیس کا مسئلہ تو اس نا ہی نہیں چاہییے ،جدید ترین بائیو گیس پلانٹ لگ رہے ،
اردو
0
0
3
104
Mud Hus
Mud Hus@NJMudHus·
کل رات دوست سے بات ہوئی اس نے بتایا کہ اس گاوں میں تقریبا ہر گھر میں سولر لگا ہوا ہے کہنے لگا کہ صرف یہاں گیس کا مسلہ ہے میں نے کہا کہ یورپ اور امریکہ میں تو بجلی کے چولہے بہت عام ہیں- کسی پڑھے لکھے الیکڑیشن سے کہو کہ بجلی کے چولہے کی جوگاڑ لگائے تاکہ گیس سے بھی جان چوٹے
اردو
3
1
22
1.5K
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@KlasraRauf تحقیق کروا لیں عمران خان کا شعور زدہ نکلے گا اس کے پیچھے
اردو
0
0
1
91
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
آپ زرا مائنڈ سیٹ چیک کریں کہ جن کی سہولت کے لیے یہ سب کچھ کیا جاتا ہے۔۔ بعض دفعہ محسوس ہوتا ہے کہ چاہے ہم شہروں میں آ کر رہنا ہی کیوں نہ شروع کر دیں لیکن بعض لوگوں کے ذہن میں گوبر اور بھوسہ بھرا ہوتا ہے اور انہیں کھوتے ریڑھی پر سفر کرنے والا دور ہی پسند ہوتا ہے۔ اگر پنڈی پولیس چاہے تو اسے زیرو ٹالرنس کے طور پر ڈیل کر کے ملزمان کو ٹریس کرے اور سزائیں دلوائے اور ان سے نقصان پورا کرا سکتی ہے۔ لیکن اب سوال یہ ہے اتنی زحمت پولیس یا پنڈی انتظامیہ اب کرے گا کون؟ @MaryamNSharif @CS_Punjab @GovtofPunjabPK @RwpPolice @CommissionerRwp
Rauf Klasra tweet media
اردو
8
24
72
8.1K
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@Qaisarsharif555 آپ نے مریم نواز کو ٹیگ نہیں کیا ورنہ ان کی طرف سے ریٹویٹ ہو جاتا، کیونکہ اب اس حکومت کی آپ جیسی تعریفیں کرنے والے انگلیوں پر گنے جا سکتے،
اردو
0
0
0
15
Qaisar Sharif
Qaisar Sharif@Qaisarsharif555·
ابھی تو قربانی میں وقت ہے لیکن لاہور میں صفائی کے انتظامات کی ایک جھلک دیکھیں ستھرا پنجاب کی ٹیمیں کس قدر مصروف ہیں
Qaisar Sharif tweet mediaQaisar Sharif tweet media
اردو
1
5
17
402
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@ShafqatQureshi_ اس حرامزادی 12 سال والی کو کوئی کچھ نہیں کہے گا اب؟کیونکہ وزیراعلی کو لگتا ہے کہ حقوق صرف خواتین کے ہیں ،
اردو
1
0
5
812
Shafqat Ali
Shafqat Ali@ShafqatQureshi_·
منڈی بہاؤالدین میں 12 سال کی بچی نے سگے باپ پر زیادتی کا الزام لگایا، سی سی ڈی نے باپ کو پکڑ کر جعلی پولیس مقابلے میں ق۔۔۔ ت۔۔ ل کردیا بعد میں میڈیکل رپورٹ اور فارنزک سے پتہ چلا کہ جنسی زیادتی کا الزام جھوٹ تھا۔۔۔۔۔ میں شاید سوشل میڈیا پر وہ پہلا شخص تھا جس نے 2022 میں ہی بول دیا تھا کہ یہ ملک عنقریب جہنم بن جائے گا جو یہاں سے نکل سکتا ہے نکل جائے۔۔۔۔ لوگوں نے اس بات پر میرا مذاق اڑایا تنقید کی لیکن شاید اب بہت سوں کو اندازہ ہو گیا ہوگا کہ معاشی استحکام اور پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا، عزت، جان اور آبرو کی کی ویلیو پیسے اور مستحکم جاب سے زیادہ اہم ہے۔۔۔۔
اردو
6
22
133
24.7K
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
ایک دن میں 5 خودکشیاں، خوشاب کے طالبعلم کی نقل پکڑی گئی فیصل آباد کے فیصل نے حالات سے تنگ آکر َہر نگلا پھولنگر کا افضل گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ تھا رحیم یار خان کے اقبال بے خود کو فائر ماریا 60 سالہ نامعلوم شخص ٹرین کے آگے کود گیا
Muhammad Zeeshan Awan tweet media
اردو
7
46
232
6.4K
Adnan Javed retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
گمشدہ گونگے بہرے بچے شعبان کو ڈھونڈنے میں مدد کریں۔۔ شعبان کے بھائی نے بہت ہی درد دل کے ساتھ اپنے بھائی کی تلاش کے لئے فریاد کی ہے۔ بھائی کا کہنا ہے کہ: "یہ میرا بھائی گونگا بہرا ہے اپنا نام و پتا نہیں بتا سکتا۔ لکھنا پڑھنا بھی نہیں جانتا یہ تصویر گم ہونے کے دنوں کی ہے اس وقت اس کی عمر 15 سال تھی ابھی اسکی عمر 30 سال ہوگی ۔ 9 جنوری 2011 ضلع راولپنڈی تحصیل گجر خان ڈاک خانہ سکھو گاؤں موہڑہ کنیال سے لاپتہ ہوا تھا جو کہ ابھی تک لاپتہ ہے اسکی کوئی خبر نہ ملی ہے برائے کرم آپ سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے کہہ میرے بھائی تلاش میں میری مدد کریں،یہ ایک جگہ ٹھہرتا نہیں تھا پورے گاؤں میں کبھی ایک گھر میں پھر دوسرے گھر میں ۔ شرارتی بہت تھا"۔ شعبان کے گھر والے بہت زیادہ یاد کرتے ہیں اور روتے ہیں۔برائے مہربانی غم میں ڈوبے ایک خوبصورت گھرانے میں پھر سے خوشیاں لوٹانے کا سبب بن جائیں۔ آپ کا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کا سبب بن سکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں +923162529829 25 may 2026 #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
6
407
309
7.7K
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@Aadiiroy2 لیکن آپ نے دونوں چچا بھتیجی کی خوشامد کا کوئی موقع ضائع نہیں جانے دینا
اردو
0
0
0
3
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اس ملک میں غریب کی چمڑی تک اتار لی گئی ھے۔
صحرانورد tweet media
اردو
9
85
143
4.6K
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@Eshaal0 میرے ایک کروڑ پتی دوست نے 2003 ماڈل موٹر سائکل رکھی ہوئی ہے سواری کے لئیے کوئی کار نہیں اس کے پاس میں نے ایک دن کہا یار کوئی اچھی سی گاڑی ہی لے لو، اتنا پیسہ دیا ہے اللہ نے، کہتا نہیں یار اس طرح بندہ نظروں میں آجاتا ہے،
اردو
0
0
7
1.2K
Eshaal زہـــرہ
حسد کا کوئی علاج نہیں، کھاریاں میں کسی بھائی نے نئی گاڑی لی ابھی نمبر پلیٹ بھی نہیں لگائی تو کسی حسد کرنے والے نے پوری گاڑی پر چھوٹا پتھر لے کر اس سے لائنیں مار دی ہیں اللہ تعالی اس بھائی کو صبر دے اور اس کو اور بھی زیادہ عطا کرے تاکہ حسد کرنے والوں کے منہ بند ہو جاہیں 😭
Eshaal زہـــرہ tweet mediaEshaal زہـــرہ tweet mediaEshaal زہـــرہ tweet media
اردو
96
114
720
83K
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@iamowaisnoorani ہر طرح کے سنگین مسائل میں گھرے صوبے کی وزیراعلی بھی نمبر ٹانگے کے لئیے پوسٹ کر چکی، ایک کروڑ پچے سکول سے باہر ہیں، سرکاری ملازمین دو سال سے اپنے غصب شدہ حق کے لئیے سڑکوں پر ہیں ، کسان کی گندم رل گئ اس کا معاشی قتل ہو گیا لیکن مجال ہے کبھی ایک لفظ بھی بولا ہو اس پر
اردو
0
1
3
436
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
ایک معاشقے کے بعد ایک دوسرے کے کردار کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ دونوں غلاظت کے پلندے ہیں۔ لیکن کچھ تو ہم بھی خیال کریں سوال اٹھائیں چیخیں چلائیں کہ نان ایشو پر کم از کم تین وزراء نوٹس لے اور بیانات دے چکے صرف اس لیے کہ دونوں ارب پتی ہیں غریب کی بیٹی لٹنے پر کوئی شور کوئی ہنگامہ کوئی بیان وزیر نہیں دیتے ہم کیوں خاموش رہتے ہیں۔ پاکستان کے ہر شہری کو اشرافیہ نہیں اپنے لیے آواز اٹھانا ہو گی۔
اردو
14
139
538
12.9K
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@muqadasawann وفا اور نکاح تو خاندانی عورتیں کرتی ہیں ،دوسری تو پیسہ گاڑی، بنگلہ مانگ لیتی ہیں ، حالانکہ یہ سب تو دو چار راتوں کی مار ہے
اردو
0
0
0
37
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
نکاح تو مرد کے بچے ہی کرتے ہیں دوسرے تو 80 لاکھ واپس مانگ لیتے ہیں ، حالانکہ 80 لاکھ بس دو چار گردوں کی مار ہے
اردو
39
35
570
16.8K