Azha Global

627 posts

Azha Global

Azha Global

@AzhaGlobal

Katılım Ekim 2021
120 Takip Edilen23 Takipçiler
Azha Global retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
دبئی کا برج الخلیفہ ترک نیوز ایجنسی اینادولو نے دبئی کے برج الخلیفہ کی عکس بندی کی، زمین سے 918 فیٹ بلند یہ عمارت ایک مصنوعی جزیرے پر تعمیر کی گئی ہے، برج الخلیفہ متحدہ عرب امارات اور دبئی کی شناخت بن چکا ہے، یہ متحدہ عرب امارات کے سابق صدر شیخ خلیفہ بن زید نے تعمیر کروایا تھا
اردو
44
63
383
0
Azha Global retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
ترکیہ کے صوفی بزرگ شیخ محمد آفندی کا انتقال ہو گیا، وہ کچھ عرصے سے گردے کے عارضے میں مبتلا تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کی عمر 93 برس تھی، صدر ایردوان بھی شیخ محمد آفندی کے عقیدت مندوں میں شامل تھے، ترکیہ میں قرآن پاک کی تعلیم کے فروغ میں شیخ آفندی کی خدمات بہت زیادہ ہیں
ترکیہ اردو tweet mediaترکیہ اردو tweet media
اردو
150
637
3.5K
0
Azha Global retweetledi
SBP
SBP@StateBank_Pak·
#SBP clarifies that the design circulating on various social media platforms regarding commemorative banknote to be issued on the 75th independence day of Pakistan is Fake.
SBP tweet media
English
161
1.8K
6.5K
0
Azha Global retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
سلام پیش کرتا ہوں سرحدوں پر شہید ہونے والے پاک فوج کے اُن سپاہیوں، جوانوں کو جو اپنے لہو سے ہماری آزادی کے چراغ کو جلا رہے ہیں، اور جب بلا کی سردی اور گرمی میں ہم آرام کی نیند سو رہے ہوتے ہیں تو پاک فوج کا یہی سپاہی جان لیوا موسم میں ہماری حفاظت کے لئے سرحدوں پر چوکس رہتاہے۔🖖 🇵🇰
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
249
1.9K
7.7K
0
Azha Global retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
آخری سانس تک اپنی قوم کی خودداری کی حفاظت کروں گا چئیرمین عمران خان #RegimeChangeInPakistan
PTI tweet media
اردو
395
2.1K
10K
0
Azha Global retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
100 Correct! 😐🤐
Maleeha Hashmey tweet media
English
886
6.3K
25.5K
0
Azha Global retweetledi
Arab Dunya | عرب دنیا
ایک ایمان افروز منظر دنیا میں ہر مسلمان کی خواہش ہے کہ یہاں سجدہ کرنا نصیب ہو کیا آپ کو اس کا موقع ملا ہے؟
Arab Dunya | عرب دنیا tweet media
اردو
117
359
5.7K
0
Azha Global retweetledi
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
نبی ﷺ نے کسریٰ، قیصر، اور نجاشی کی طرف خط لکھنے کا ارادہ فرمایا تو آپ ﷺ سے عرض کی گئی کہ وہ لوگ صرف اس خط کو قبول کرتے ہیں جس پر مُہر لگی ہو، اس پر رسول الله ﷺ نے مہر ڈھلوائی، وہ چاندی کی انگوٹھی تھی اور اس میں "محمد رسول الله" نقش کرایا. مسلم 5482 (ابوداؤد 4214؛ مشکوٰۃ 4386)
اردو
20
374
2.3K
0
Azha Global retweetledi
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ
حضرت جابر بن عبد الله ؓ سے روایت ہے، کہا: رسول الله ﷺ نے (اس بات سے) منع فرمایا کہ قبر پر چونا لگایا جائے، اور اس پر بیٹھا جائے، اور اس پر عمارت بنائی جائے (پختہ کیا جائے). مسلم 2245 (ابوداؤد 3225؛ ترمذی 1052؛ نسائی 2029؛ مسند احمد 3272؛ مشکوٰۃ 1697)
اردو
10
300
1.4K
0
Azha Global retweetledi
Palestine Urdu | فلسطین اردو
فلسطین کا ایک منظر اس زمین کے مالک ہو جیسا کہ دعوی کرتے ہو تو پھر چوروں کی طرح چھپے کیوں ہو؟
Palestine Urdu | فلسطین اردو tweet media
اردو
8
165
686
0
Azha Global retweetledi
Arab Dunya | عرب دنیا
اور مومن اللہ کے دربار میں حاضری اور عبادت پر دلی اطمینان محسوس کرتے ہیں
Arab Dunya | عرب دنیا tweet media
اردو
2
16
361
0
Azha Global retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
بھارت میں مسلمان خواتین کا احتجاج ایک خاتون پولیس اہلکار احتجاج کرنے والی خاتون کو کھینچ کر لے جا رہی ہے، بھارت میں ناموس رسالت ﷺ کے خلاف احتجاج جاری ہے #Islamophobia_in_india #IndianMuslimsUnderAttack
ترکیہ اردو tweet media
اردو
112
1.6K
4.2K
0
Azha Global retweetledi
اردو ترجمہ | Qur'an
حقیقت یہ ہے کہ انسان بہت کم حوصلہ پیدا کیا گیا ہے۔ جب اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو بہت گھبرا جاتا ہے۔ اور جب اس کے پاس خوشحالی آتی ہے تو بہت بخیل بن جاتا ہے۔ مگر وہ نمازی ایسے نہیں ہیں۔ جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں۔ اور جن کے مال و دولت میں ایک متعین حق ہے۔ سورۃ المعارج
اردو ترجمہ | Qur'an tweet media
اردو
6
320
1.5K
0
Azha Global retweetledi
Daleel.Pk
Daleel.Pk@DaleelPk·
اللہ کے رسول میرے حبیب ہیں میرے ماں باپ میرا سب کچھ آپ ﷺ پر قربان قطر اور کویت کے درمیان فٹ بال میچ سے قبل دونوں ممالک کے کھلاڑیوں نے نبی کریم ﷺ سے محبت کا اظہار کرکے دنیا کو واضح پیغام دیا، جبکہ گراؤنڈ میں بھی حب رسولﷺ پر مبنی بینرز لگے ہیں
Daleel.Pk tweet mediaDaleel.Pk tweet mediaDaleel.Pk tweet mediaDaleel.Pk tweet media
اردو
16
563
2.6K
0
Azha Global retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
#استنبول یورپ کا بہترین سیاحتی مقام قرار نیویارک میں امریکہ کے 'گلوبل ٹریولر میگزین' کے تحت ایوارڈ تقریب میں استنبول کو سب سے زیادہ ووٹوں کے ساتھ "یورپ کی بہترین منزل" کے طور پر منتخب کیا گیا اور اسے سیاحت کے لیے 2022 کے بہترین مقام کے ایوارڈ سے نوازا گیا #turkiye #istanbul
ترکیہ اردو tweet media
اردو
11
171
1.7K
0
Azha Global retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
#قطر کی عمارتوں پر #إلا_رسول_الله روشن ہے۔ قطر میں بھارتی حکمران جماعت کے رہنماؤں کی جانب سے اہانت رسولﷺ کے واقعات پر شدید رد عمل پایا جاتا ہے۔ بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ ہے تو کہیں بھارتی ملازمین کو نوکریوں سے برطرف بھی کیا ہے ⁦⁩ #Qatar ⁧#إلا_رسول_الله_يا_مودي⁩
ترکیہ اردو tweet media
اردو
65
1.6K
7.8K
0