The Outer Garments
2.4K posts


جو مجھے میرے وزن کے برابر سونا دے گا میں اس سے شادی کے لئے تیار ہوں میرا وزن 85 کلو ھے😂😂😛

پاکستان اور ترکیہ کی عدالتیں ایک دوسرے سے سیکھیں گی. چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

خواجہ آصف عمران خان سے زیادہ مقبول لیڈر ہیں


Shaukat Khanum Karachi construction update as on April 4, 2026 Completion work is progressing rapidly in the Outpatients Department at Shaukat Khanum Karachi. 1/5

اگر تم آئی فون کو سامنے جیب میں رکھنے والی ٹچی حرکت نہیں کرتے ـ کسی اچھی جگہ کھانا کھا کر اُس کے اسٹیٹس نہیں لگاتے ـ جہاں دل نہ مانے وہاں منافقت کے بجائے صاف الگ رائے رکھتے ہو ـ انسان کو کپڑوں سے نہیں بلکہ کردار سے پہچانتے ہو بات کسی انسان کے بھلائی کی ہو تو بغیر لالچ کے مشورہ دیتے ہوـ تو میری جان… تم جو بھی ہو، ہم دوست ہیں

@Shararti_Ai پتر تو پاکستان آ تیرا بھی شافع علاج ھوگا

ناقابلِ یقین: راولپنڈی کچہری چوک فلائی کی قیمت 14 ارب سے 19 ارب روپے تک پہنچ گئ ہے۔










