Addy

57K posts

Addy

Addy

@Janan_90

The Most Powerful Concept of the future is Crypto.

Katılım Ocak 2023
6.7K Takip Edilen2.9K Takipçiler
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
خامنائی کے ہلاک ہوئے 86 دن ہو گئے اب تک نہ جنازہ نہ 🤔تدفین ماجرہ کیا ہے؟
اردو
55
7
251
49.6K
💞Shazia💞
💞Shazia💞@shazia__10·
میں تمہیں چھوڑ نہیں رہی۔۔!! بس خود کو واپس لے رہی ہوں💔
💞Shazia💞 tweet media
اردو
14
4
63
1.2K
Addy
Addy@Janan_90·
اگر عید قربان کے دن پر بھی اپ کا پڑوسی بھوکا ہو یا دال سبزی پکا رہاہو تو بہت مشکل ہے کہ اپ کی یہ قربانی قبول ھو گی۔
Addy tweet media
اردو
1
0
1
20
Addy
Addy@Janan_90·
@AzharKhan کیا پاکستان ایگری کر جائیگا؟
اردو
1
0
1
20
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
“امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات ‘اچھی پیش رفت’ کر رہے ہیں، اور اُن کے مطابق معاہدے کے حصے کے طور پر یہ ‘لازمی’ ہونا چاہیے کہ سعود عرب, متحدہ عرب امارات، قطر، پاکستان، مصر اور اردن ابراہیم اکارڈز میں شامل ہوں۔” aljazeera.com/news/liveblog/…
اردو
9
2
13
597
Addy
Addy@Janan_90·
@pasha_samina سارے امریکن لیڈرشپ ایک جیسے ھے۔ جب مطلب پورا ھوتا ھے جلدی منہ موڑ لیتے ھیں۔
اردو
0
0
0
16
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
ٹرمپ ایک ناقابل اعتبار گھٹیا شخص ہے۔ جس کے کوئی اصول نہیں ، کوئی اخلاقیات نہیں۔
اردو
269
844
5.2K
56.2K
Addy
Addy@Janan_90·
@shazia__10 لڑکی نے خود پوزیشن بنایا ھے۔ لڑکا بچارا شریف لگ رھا ھے
اردو
0
0
1
103
💞Shazia💞
💞Shazia💞@shazia__10·
ٹھرکی کا بس نہیں چلتا؟؟🫣😁
اردو
15
9
163
26.2K
Addy
Addy@Janan_90·
ہر انسان کو محنت کرنی پڑتی ہے، چاہے جوانی ہو یا بڑھاپا۔ فرق صرف یہ ہے کہ جو جوانی میں محنت کر لیتا ہے وہی بڑھاپے میں سکون پاتا ہے۔
اردو
0
0
0
23
Addy
Addy@Janan_90·
😅😅
Addy tweet media
QME
0
0
0
10
Addy retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
صدر ٹرمپ نے تمام مسلمان ممالک سے ابراہیم اکارڈ پر دستخط کا مطالبہ کر دیا
اردو
12
24
166
17.1K
Addy
Addy@Janan_90·
مہنگائی کی وجہ سے ہمارے بہت سارے مسلمان بھائی اس سال قربانی دینے سے قاصر ہے آللہ تعالیٰ ہمارے ملک اور ہمارے عوام پر رحم فرمائے
اردو
0
0
1
21
Addy
Addy@Janan_90·
خبردار!!!!! کم عمر کے بچوں کے سامنے قربانی ذبح نہ کریں اور اگر ایسا ہو جاۓ تو چریاں بچوں کے پہنچ سے دور رکھیں۔ کیون کہ یہ تجربہ زیادہ تلخ اور بھیانک ہو سکتا ہے۔
اردو
0
0
2
25
Addy
Addy@Janan_90·
@RukhsarH2O اللہ کے مخلوق میں بانٹنا چاھیے چاھے وہ مسلمان ھو یا نہ ھو۔
اردو
0
0
0
11
رخسار
رخسار@RukhsarH2O·
کیا غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینا جائز ہے؟
اردو
60
0
72
7.7K
Addy
Addy@Janan_90·
@chaudhry_khaula بڑا ھی احسان فراموش انسان ھے۔
اردو
0
0
0
14
Khaula Chaudhry
Khaula Chaudhry@chaudhry_khaula·
عمران خان نے نائی کی دکان کھولی تھی تو دکان میں فیض الحسن چوہان کو نائی رکھا تھا۔۔۔!!
Khaula Chaudhry tweet media
اردو
82
86
750
12.9K
Addy retweetledi
Farhat Shahzad
Farhat Shahzad@ink_n_irony·
پاکستانی ڈیزائنر محمود بھٹی ٹیکس چوری کیس میں فرانس کی عدالت سے مجرم قرار. 10 سال پابندی، گاڑیاں اور گھڑیاں ضبط.. پاکستانی جدھر بھی جائیں, چور ہی رہتے
Farhat Shahzad tweet media
اردو
11
19
113
3.3K
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
Government of the elite, by the elite, for the elite
English
20
25
80
1.3K
Addy retweetledi
Rebel Flame 🔥
Rebel Flame 🔥@RevoltSpire·
ساری زندگی یورپ رہے، وہیں پلے بڑھے، مائی باپ یا تو انگریزی یا پھر فرانسیسی، بیویاں ہالی وڈ کی اداکارائیں مذہبی چوران بیچنے پاکستان آ جاتے اور ہمارے عقیدت میں اندھے لوگ امام حاضر کی دید کو عید کہہ کر خوش ہو رہے
Rebel Flame 🔥 tweet media
اردو
50
119
484
21.5K
Addy retweetledi
Asif Mehmood
Asif Mehmood@realbysoul·
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کی فنڈ ریزنگ ٹیویٹ کو ثواب دارین سمجھ کر ری ٹیویٹ کیا کریں
اردو
31
8K
13.5K
115.6K
Addy
Addy@Janan_90·
سرکاری ملازمین اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے آئی ایم ایف سے اجازت مانگی جاتی ہے، لیکن لگژری طیاروں، سرکاری گاڑیوں اور ججز و ممبرانِ اسمبلی کی تنخواہوں و مراعات میں اضافے کے فیصلوں کے لیے کسی سے اجازت نہیں لی جاتی۔
اردو
0
0
0
20
Addy
Addy@Janan_90·
Addy tweet media
ZXX
0
0
0
5
Addy
Addy@Janan_90·
Addy tweet media
ZXX
0
0
1
20