جس پن پنجابی فوج نے بلور خاندان کا خون گرایا
جس پنجابی فوج نے 80 ہزار پختونوں کو شھید کیا
آج آپ ان کی قدموں میں پڑے ہو
آپ باچا خان کے پوتے نہیں رنجیت سنگھ کے پوتے لگتے ہو
@AimalWali
پی ٹی ایم انسانی حقوق کی موثر اواز ہے قبائلی اور پشتون علاقوں میں لاپتہ افراد، سیکیورٹی پالیسیوں اور شہری حقوق کے مسائل پر آواز اٹھاتی ہے #PTMZindabad
#منظور_پشتین
جناب ایمل ولی ، منظور پشتین نے نہ آپ کو اور نہ آپ کے خاندان کو کبھی برا بھلا کہا، پھر آپ ان کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہیں؟ یہ آپ کی اپنی ناکامی ہے اور آپ اپنی پارٹی کو تباہی کے دہانے پر لے جا رہے ہیں
ڈالری نیشنل پارٹی نے اپنے مرکز میں مشر منظور پشتون کا 50 منٹ پیغام اسلیے ایک ساتھ دیکھ لیا اور سن لیا کے شاید مشر منظور ایمل کا نام لے گا لیکن مشر منظور نے تمام پیغام پشتون قوم کے درد اور غم میں سنایا ✍️
قربان مشرہ ۔🌹
منظور پښتین ویلي، د خیبر پښتونخوا صوبایي حکومت د هر ډول ظلم پر وړاندې یوازې د دعا کولو توان لري او له عملي اقدام څخه محروم دی.
نوموړي د خپلو خبرو پر مهال ویلي٫چې په پښتونخوا کې رسنۍ، امنیتي ځواکونه او نور مهم نظامي او حکومتي واکونه د پښتنو په لاس کې نه د facebook.com/share/p/1JEijZ…
پشتون سرزمین پر مسلط کردہ نام نہاد ڈالری جنگوں کو دوام دیا جارہا ہیں
آج جانی خیل کے شاہد خان گاؤں کی مارکیٹ میں طور پر ڈرون، کیمرہ بم اور ایک مارٹر گولے کے حملے کے نتیجے میں پانچ بے گناہ بچے زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو توچی چیک پوسٹ پر فوج نے تقریباً ایک گھنٹے تک فوٹوگرافی کےلیےروکے رکھا
کل ولی نور مارکیٹ میں دوا کی دکان پر مارٹر گولہ لگنے سے شہزاد زخمی ہوا۔
اسی طرح آج بنوں میں ایک فوجی گاڑی کی مبینہ تیز رفتاری کے باعث دو بچوں کو ٹکر لگی، جن میں سے گیارہ سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔
جب ایک قوم اس جدید دور میں ایسی حالت کا شکار ہو کہ
نہ اُن کی عدالت ہو جو اُنہیں انصاف دے، نہ اُن کی سکیورٹی ہو جو اُن کی حفاظت کرے، نہ اُن کی پارلیمان ہو جو اُن کے مستقبل کا بہتر فیصلہ کرے، نہ اُن کا میڈیا ہو جو اُن کے درد اور مشکلات دنیا کے سامنے بیان کرے،
1/1
#PTMZindabad