شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا۔معرکۂ حق ہمیں اتحاد اور حوصلے کا درس دیتا ہے۔۔جب قوم ایک ہو جائے تو کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔یہ فتح صرف میدان کی نہیں، نظریے کی بھی تھی۔حق کی آواز ہمیشہ بلند رہتی ہے۔
#SindhCelebratesMarkaEHaq
This historic moment reflects the triumph of truth over falsehood.
Marka-e-Haq is a reminder of unwavering faith.
Every step taken was a step toward justice.
Pride and honor define this victory.
#SindhCelebratesMarkaEHaq@sindhinfodepart
معرکۂ حق ہمیں یاد دلاتا ہے کہ سچ کی طاقت لازوال ہے۔
یہ وہ لمحہ تھا جب حق نے اپنی پہچان بنائی۔
باطل کے سامنے ڈٹ جانا ہی اصل بہادری ہے۔
یہ تاریخ ہمیشہ زندہ رہے گی۔
#SindhCelebratesMarkaEHaq
سندھ کابینہ نے ماہی گیر برادری کے لیے ایک بڑا ریلیف پیکیج منظور کیا ہے, سندھ کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے 515 ملین روپے کے فیول سبسڈی پیکیج کی منظوری دے دی ہے,
@sharjeelinam@BBhuttoZardari
Addressing a ceremony in Karachi, Sindh Senior Minister Sharjeel Inam Memon said former Prime Minister Zulfikar Ali Bhutto had vowed to make Pakistan a nucle@r power even under hardship..
@sharjeelinam
ڀارت ۾ سر جي قيمت مقرر ٿيڻ جـــــــــي باوجود بلاول ڀٽو زرداري ڀارت پھتو ۽ ڪشمير جي مسئلي کي اجاگــر ڪيو, جيڪو جرئتمنداڻو قدم ھيو,
سينئر صوبائي وزير شرجيل انعام ميمڻ,
@sharjeelinam@BBhuttoZardari#SindhCelebratesMarkaEHaq
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کےاجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کےحالیہ دورۂ چین سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں کابینہ کو آگاہ کیاگیا کہ اس دورے کے دوران سندھ کےلیے کئی اہم معاہدوں پر دستخط کیے گئےہیں,
@MuradAliShahPPP#SindhCelebratesMarkaEHaq
بی جے پی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردای کےسر کی قیمت رکھی تھی! انھوں نے سمجھا تھا شاید اس کے بعد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھارت نہیں جائیں گے لیکن انھوں نے ڈنکے کی چوٹ پر کھل کر کشمیر پر بات کی,
شرجیل انعام میمن,
@sharjeelinam#SindhCelebratesMarkaEHaq
کسی کی جرات نہیں پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھے, سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نےسرحد پار مودی کی چھترول کردی,
@sharjeelinam#SindhCelebratesMarkaEHaq
Pakistan strongly condemns the missile and drone attacks on civilian infrastructure in the United Arab Emirates last night. I express full solidarity with His Highness @MohamedBinZayed. Pakistan stands firmly with our Emirati brothers and sisters as well as with the Government of the United Arab Emirates at this difficult time. It is absolutely essential that the ceasefire be upheld and respected, to allow necessary diplomatic space for dialogue leading to enduring peace and stability in the region.
وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار نے کہا ہے کہ کشمور پولیس کی کامیاب کارروائی قابلِ ستائش ہے۔ ایس ایس پی محمد مراد گھانگھرو اور ٹیم نے بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت دکھائی۔ خطرناک ڈاکو غالب حسین عرف طالب حسین کھوسو کی ہلاکت عوام کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ امن و امان کے قیام کے لیے سندھ حکومت پُرعزم ہے۔