Imran Babbar

52.3K posts

Imran Babbar banner
Imran Babbar

Imran Babbar

@ImranBabbar55

Agronomist | Chairman LZAC TMC Tando Jam | Vice President PYO TMC Tando Jam |Coordinator PPP Digital Hyderabad Rural | Social Worker | Bhuttoist | PS_61 |

Tando Jam, Pakistan Katılım Şubat 2020
3.6K Takip Edilen5.3K Takipçiler
Imran Babbar
Imran Babbar@ImranBabbar55·
کسی کی جرات نہیں پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھے, سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نےسرحد پار مودی کی چھترول کردی, @sharjeelinam #SindhCelebratesMarkaEHaq
اردو
0
4
4
28
Imran Babbar
Imran Babbar@ImranBabbar55·
بی جے پی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زردای کےسر کی قیمت رکھی تھی! انھوں نے سمجھا تھا شاید اس کے بعد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھارت نہیں جائیں گے لیکن انھوں نے ڈنکے کی چوٹ پر کھل کر کشمیر پر بات کی, شرجیل انعام میمن, @sharjeelinam #SindhCelebratesMarkaEHaq
اردو
0
3
3
32
Imran Babbar
Imran Babbar@ImranBabbar55·
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کےاجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کےحالیہ دورۂ چین سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں کابینہ کو آگاہ کیاگیا کہ اس دورے کے دوران سندھ کےلیے کئی اہم معاہدوں پر دستخط کیے گئےہیں, @MuradAliShahPPP #SindhCelebratesMarkaEHaq
Imran Babbar tweet media
اردو
0
2
2
21
Imran Babbar
Imran Babbar@ImranBabbar55·
ڀارت ۾ سر جي قيمت مقرر ٿيڻ جـــــــــي باوجود بلاول ڀٽو زرداري ڀارت پھتو ۽ ڪشمير جي مسئلي کي اجاگــر ڪيو, جيڪو جرئتمنداڻو قدم ھيو, سينئر صوبائي وزير شرجيل انعام ميمڻ, @sharjeelinam @BBhuttoZardari #SindhCelebratesMarkaEHaq
Imran Babbar tweet media
SD
0
3
3
21
Imran Babbar
Imran Babbar@ImranBabbar55·
Addressing a ceremony in Karachi, Sindh Senior Minister Sharjeel Inam Memon said former Prime Minister Zulfikar Ali Bhutto had vowed to make Pakistan a nucle@r power even under hardship.. @sharjeelinam
Imran Babbar tweet media
English
0
2
2
14
Imran Babbar retweetledi
Źulfiqar Bhutto ps 61
Źulfiqar Bhutto ps 61@ReisLala1·
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے چین کے دورے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ سندھ کے لیے کئی اہم معاہدوں پر پیش رفت ہوئی ہے۔ @MuradAliShahPPP
Źulfiqar Bhutto ps 61 tweet media
اردو
0
1
1
9
Imran Babbar retweetledi
Vighio Shahid
Vighio Shahid@ShahidVighio5·
وفاقی حکومت کی جانب سے صوبہ سندھ میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ہمیشہ سے زیادہ رکھنے کا سلسلہ جاری رہا ہے۔ وفاقی حکومت لوڈشیڈنگ کے معاملے میں سندھ کے ساتھ زیادتی نہ کرے - سندھ کے سینئر وزیر @sharjeelinam کا سندھ اسمبلی کے اجلاس سے خطاب۔
اردو
0
37
38
104
Imran Babbar retweetledi
Źulfiqar Bhutto ps 61
Źulfiqar Bhutto ps 61@ReisLala1·
اپنی طاقت، ایمان اور اتحاد سے پاکستان نے ہر مشکل کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ معرکۂ حق ہماری تاریخ کا روشن باب ہے جسے قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔ 🇵🇰 پاکستان ہمیشہ زندہ باد @BBhuttoZardari #SindhCelebratesMarkaEHaq
اردو
0
1
1
6
Imran Babbar retweetledi
Mashook Babar PPP
Mashook Babar PPP@MashookBabarPPP·
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو ایٹمی قوت بنانے کی بنیاد رکھی اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی دی، جس کی وجہ سے ہم دفاعی طور پر مضبوط ہوئے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن @sharjeelinam #SindhCelebratesMarkaEHaq
Tando Jam, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
18
19
36
Imran Babbar retweetledi
Saif Ali Qureshi
Saif Ali Qureshi@SaifAQureshi·
اگست 2022 کے ایک پرانے کیس کو آج کی واردات بنا کر پیش کرنا صرف غلطی نہیں بلکہ جان بوجھ کر پھیلایا گیا پروپیگنڈا ہے۔ جب ملزمان سندھ پولیس پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے تو اسے موجودہ حالات سے جوڑنا عوام کو گمراہ کرنے کی کھلی کوشش ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ کچھ عناصر کراچی میں بہتری کو تسلیم کرنے کے بجائے جھوٹے بیانیے گھڑ کر اپنی سیاست چمکانا چاہتے ہیں۔ مگر حقیقت واضح ہے ، شہر میں امن و امان بہتر ہو رہا ہے، اور اب لوگ بھی سچ اور پروپیگنڈے میں فرق بخوبی سمجھتے ہیں۔
Saif Ali Qureshi tweet mediaSaif Ali Qureshi tweet media
اردو
39
326
306
5.9K
Imran Babbar retweetledi
Baloch Baloch Aziz
Baloch Baloch Aziz@AzizBaloch55152·
سندھ کی دھرتی صدیوں پرانی تہذیب، روایات اور تاریخی ورثے سے مالا مال ہے۔ موئن جو دڑو، رانی کوٹ قلعہ اور بھنبھور جیسے آثار قدیمہ اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ سندھ ہمیشہ سے علم و ثقافت کا مرکز رہا ہے۔ یہ تاریخی مقامات نہ صرف ہماری پہچان ہیں @mediapppdigital @MediaPPPSindh
Baloch Baloch Aziz tweet media
اردو
0
1
1
9
Imran Babbar retweetledi
Imran Babbar
Imran Babbar@ImranBabbar55·
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سندھ اسمبلی کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا, سندھ حکومت نے موٹر سائیکل سواروں کو 2 ہزار روپے کا ریلیف دیا, @sharjeelinam @BBhuttoZardari
Imran Babbar tweet media
اردو
0
3
3
14