Aziz Rehman

2.4K posts

Aziz Rehman

Aziz Rehman

@AzizRehman1011

Just an ordinary human, sharing thoughts, daily life, a little humor, and good vibes. Here for real talk, learning, and connection.

Katılım Haziran 2025
87 Takip Edilen10 Takipçiler
Prettypearl
Prettypearl@TochukwuAgba·
A tiny mouse who outsmarted them all
English
63
249
8K
3M
Tauqir Nasser
Tauqir Nasser@TauqirNasser·
عمران خان کو سیاست میں لانے کا سہرا جنرل حمید گل مرحوم کے سر جاتا ہے🚨 یہ انہیں قائل کر کے سیاست میں لائے تھے،ان کی پارٹی رجسٹریشن جنرل مجیب الرحمن نے کرائی تھی،یہ ان کے پہلے سیکرٹری جنرل تھے اور انہوں نے ہی پارٹی کا دفتر کھولا تھا۔ عمران خان کو قومی اسمبلی کی پہلی سیٹ جنرل پرویز مشرف نے دلائی تھی،پی ٹی آئی کو پاپولریٹی اور مالی امداد جنرل پاشا نے دلائی تھی,اسے 2013ء میں قومی اسمبلی کی 35سیٹیں جنرل ظہیرالاسلام نے دلائی تھیں جبکہ خان کو وزیراعظم جنرل باجوہ نے بنایا تھا اور ان کی حکومت جنرل فیض حمید چلاتے اور بچاتے رہے تھے۔ اور آج انکے شتونگڑے مقبولیت کی بکواس کرتے ہیں،ایسے ہی تو انکو یوتھیا نہیں کہا جاتا۔
اردو
364
534
1.4K
46.4K
Aziz Rehman
Aziz Rehman@AzizRehman1011·
@Asadrchaudhry اور پھر اسی باجوہ کی چھتر چھایا میں شہباز/ باجوہ رجیم کی حکومت بھی بنی۔۔۔ گجب کہانی ہے۔۔۔
اردو
0
0
0
699
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
عمران/باجوہ دور میں "امارات"نے بلوچستان اور قبائلی علاقوں میں 20 کروڑ ڈالرز کیوں لگائے؟؟؟ (اس واقعے کا میں خود بھی کردار رہا امارات کے کھل کر سامنے آنے کے بعد اس لیے آج یہ واقعہ لکھ رہا ہوں) میری لاہور میں 15 سال سے فوڈ انڈسٹری(فیکٹری) ہے اور اس میں فروٹس/ویجیٹیبلز/ہربز/میٹ سمیت مختلف اشیاء کی ڈی ہائیڈریشن(Dehydration) پروسیسنگ ہوتی ہے۔ اور اتفاق سے میں وہ فوڈ مینوفیکچرر ہوں جو اپنے شعبے کی پراڈکٹ کے علاوہ مشینری بھی خود InHouse تیار( Fabricate) کرتا ہے۔ باجوہ/عمران دور میں مجھے اچانک سے ایک نمبر سے کال آئی کہ ہم قومی سلامتی کے ادارے کے انجینئرنگ کور سے بات کر رہے ہیں اور ہمیں پتا چلا ہے کہ آپ ڈی ہائیڈریشن بھی کرتے ہیں اور اس کی مشینری بھی لوکل تیار کرتے ہیں۔ تو ہمیں آپ کی فنی مہارت درکار ہے۔کیا آپ آ کر ہم سے مل سکتے ہیں؟ اتفاق سے میں کینیڈا سے لاہور آیا ہوا تھا،چند دنوں بعد اسلام آباد گیا تو پنڈی جا کر ان سے بھی مل لیا۔ مجھے انہوں نے بتایا کہ ہم بلوچستان اور قبائلی اضلاع میں مقامی کسانوں کی سہولت کے لیے پھل اور سبزیاں خشک کرنے کے لیے مشینری لگانا چاہتے ہیں اور ان کو تیار کرنے کی ٹریننگ بھی لینا چاہتے ہیں۔ میں نے جب کہا کہ یہ پراجیکٹس زیادہ آئیڈیل تو سکردو،گلگت،چترال،سوات میں ہو سکتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ نہیں ہمارے"فنانسر"کی شرط ہے کہ یہ پیسہ صرف"بلوچستان اور قبائلی علاقوں"میں لگائیں اور باتوں باتوں میں مجھے جب یہ پتا چلا کہ 20 کروڑ ڈالرز(200 ملین ڈالرز) کی فنڈنگ"امارات"والے کر رہے ہیں تو میرے بطور "جیو پولیٹیکل اینالسٹ" کان کھڑے ہوئے (اور کڑیاں ملیں) کہ جن علاقوں میں سی پیک بند ہوا یا دہشت گردی ہو رہی ہے۔ صرف وہاں ہی کیوں"امارات"اپنا پیسہ لگا کر عوام کے اندر اپنا"سافٹ امیج"بھی ڈویلپ کرنا چاہ رہا ہے اور ایسے پلیٹ فارمز بنانا چاہ رہا ہے جس سے ان علاقوں کے کسانوں اور کرتے دھرتے لوگوں کا"ڈیٹا"امارات تک جا سکے۔ ظاہر جب ڈیٹا ناموں،نمبرز اور باقی مکمل تفصیلات کے ساتھ ان تک جائے گا تو پھر بہت سے لوگوں پر"کام"کیا جا سکتا ہے۔ ان لوگوں کا ڈیٹا"بھارت/اسرائیل"تک بھی پہنچایا جا سکتا ہے۔ان پراجیکٹس کے زریعے امارات کا"سافٹ امیج"بنا کر ان کو اپنی طرف بھی مائل کیا جا سکتا ہے۔ ان سے ڈائریکٹ رابطے میں بھی رہا جا سکتا ہے،مزید کئی لالچ بھی دئیے جا سکتے ہیں۔ اور ان پراجیکٹس کے"Cover"میں بہت سے لوگوں کی ان علاقوں میں آمدورفت اور رسائی بھی تواتر سے شروع ہو سکتی ہے۔ امارات کے گوادر اور سی پیک پر اثرانداز ہونے کے مبینہ کردار پر مجھے پہلے سے"شکوک"تھے جب باجوہ/عمران رجیم دور میں اس منصوبے بارے مجھے پتا چلا تو میں نے ادارے کو یہ کہہ کر وقت لے لیا کہ میں کینیڈا اور لاہور کے درمیان بہت سفر کرتا ہوں اور میرے لیے کل کو مشینری تیار کر کے بلوچستان اور قبائلی علاقوں کا تواتر سے سفر مشکل ہو گا اس لیے میں اس بارے سوچ کر بتاوں گا۔ مجھے حیرانگی اس بات پر بھی ہوئی کہ جو میں سوچ رہا ہوں وہ ادارے کو بھی سوچنا چاہیے تھا مگر پھر باجوہ/فیض/عمران Nexus کا سوچ کر ان ادارے کو شک کا فائدہ دے دیا کہ وہ تو اوپر سے آنے والے اپنے آرڈرز فالو کر رہے ہیں۔ بہرحال اس کے بعد میں نے اس بارے کبھی پیش رفت نہیں کی۔کہ میں امارات کی اپنے ان علاقوں میں گھسنے کی سہولت کاری صرف اس وجہ سے نہیں کرونگا کہ مجھے اس پراجیکٹ میں بے حد مالی فائدہ ہو سکتا ہے۔ اس بارے میں اس وقت کے بعد کئی بار لکھنا چاہا مگر سو کالڈ"برادر ملک"بارے لکھتے رک جاتا تھا۔ مگر اب چونکہ وہ کھل کر سامنے آ گئے ہیں تو جو میں"چٹے چوغے"والوں بارے ہمیشہ سے لکھتا آیا ہوں (اور اب وقت مناسب ہے) اس بارے آج یہ واقعہ لکھا ہے کہ وہ کس کس طرح کس کس اینگل سے اور کہاں کہاں گھسنے اور اثرانداز ہونے کی کوشش کرتے ہیں اور کرتے رہے ہیں۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
25
167
579
27.8K
Aziz Rehman
Aziz Rehman@AzizRehman1011·
@Ehsan038 پیش خدمت ہے قطری گروپ کا قطرہ ۔۔۔
اردو
0
0
0
1
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
اس تصویر کا ہمیشہ مذاق اڑایا گیا لیکن اس کی حقیقت آشکار ہوئی مراد سعید کی کتاب در نیم شپ کا رقیب میں، لکھتے ہیں اقوام متحدہ میں خطاب کے لیے جانا تھا پروٹوکول افسر خان صاحب کے پاس آئے کہا کل روانگی ہے، نیویارک میں سفارت خانے کا عملہ تیاریوں میں مصروف، جیسا کہ آپ جانتے ہیں وزیراعظم صدر جس ملک بھی جاتے وہاں استقبال کا خرچ ریڈ کارپٹ ڈھول بینڈ باجے کا خرچ سرکاری خزانے سے دیا جاتا، تو جب پروٹوکول افسر کے منہ سے خان صاحب نے سنا کہ تیاریاں شروع ہیں، تو استفسار کیا کیسی تیاریاں؟ کہا گیا جی ریڈ کارپٹ وغیرہ خریدنی تاکہ آپ کا استقبال ہو، یہ سن کر خان صاحب شدید غصے میں آئے اور کہا آپ لوگ ابھی تک مجھے سمجھے نہیں ہم یہ شریفوں زردیوں جیسے بادشاہ بننے نہیں آئے، ہم عوام کا پیسہ ایسے کاموں میں ہرگز خرچ نہیں کریں گے، اور پھر گھومتے گھومتے گئے واش روم کے پاس اور شہبازگِل کو آواز دی آؤ یہ ریڈ میٹ اٹھاؤ میرے بیگ میں رکھوا دو، وہاں یہی بچھے گا اسی پر استقبال ہو گا، کسی صورت سرکاری خزانے سے عوام کا پیسہ میرے استقبال پر خرچ نہیں ہو گا: در نیم شب کا رقیب صفحہ چار سو اکتہر پیراگراف کفایت شعاری.....!!!
Ehsan tweet media
اردو
243
2.4K
8.4K
428.2K
Aziz Rehman
Aziz Rehman@AzizRehman1011·
@MSZR_ قطری گروپ کا قطرہ ۔۔۔ 💦
اردو
0
0
0
2
M. Saad Zulqarnain
M. Saad Zulqarnain@MSZR_·
ایک پٹھان روزانہ دن رات مصلے پر بیٹھ کر رو رو کر دعا کرتا تھا یا اللہ مجھے اولاد دے، یا اللہ مجھے اولاد۔۔ جب کسی کی اولاد کی پیدائش ہوتی وہ اور زار و قطار رو رو کر اولاد کی دعا کرتا۔ اسکے اسقدر شدید گڑگڑانے اور رونے کا اتنا اثر ہوا کہ اسکے کمرے میں دو فرشتے اوپر سے اتر آئے۔۔ سلام کیا اور کہنے لگے کہ اللہ تعالٰی کو آپکی آہ و زاری اور رو رو کر دعا مانگنا بہت اچھا لگا ہے اور اللہ تعالٰی نے آپکی دعا بھی قبول کر لی ہے بس اب آپ ایک کام کریں۔۔۔ جلدی سے کسی عورت سے شادی کر لیں۔۔۔ یوتھڑ قوم بھی دنیا میں جہاں انقلاب یا چار بندے نکلتے دیکھتی ہے فورا اس ماڈل کے مطابق بندے نکالنے کے لیے گڑگڑانا شروع کر دیتی ہے، بنگلہ دیش کے سٹوڈنٹس، سری لنکا ماڈل، امریکہ، ایران، ڈنمارک، وغیرہ۔۔۔۔۔ مگر ایک بنیادی بات وہ بھول جاتے ہیں کہ ایسے انقلاب، آزادی، اور تبدیلیوں کے لیے نظریاتی طور پر جاگے ہوئے انسان نکلا کرتے ہیں۔۔۔ نچن آلیاں دے بچے کدی وی نئیں نکلن گے۔۔۔۔ 😄😁😆😅🤣😅😆😁😄😁😆😅🤣
Siddique Jan@SdqJaan

بنگلہ دیش کے عوام نے کسی تنظیمی عہدیدار کا انتظار نہیں کیا تھا، عوام نے فیصلہ کیا اور نکل پڑے، پاکستان میں لوگوں کو نکلنا ہوگا، سلمان اکرم راجا

اردو
10
69
329
25K
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
سھیل احمد صاحب کو چائیے اس چوپے کو عدالت میں ویسے گھسیٹیں جیسے عظمی بخاری اس وقت فلک جاوید کو گھسیٹ رہی ہے اقدام قتل کی دفعات ڈالیں پرچہ کٹوائیں یہ ٹیڑھی پوچھلیں تب ہی سیدھی ہوں گی
Kippsam Malik tweet mediaKippsam Malik tweet media
اردو
77
572
1.6K
39.7K
Aziz Rehman
Aziz Rehman@AzizRehman1011·
@iffiViews قطری گروپ کا قطرہ۔۔۔ 💦💦💦
اردو
0
0
0
1
AtharIshtiaq
AtharIshtiaq@AtharSb12·
نواز شریف نے ایک کام ضرور کیا ہے اگر اپنی اولاد کو نہیں پڑھایا تعلیم کے نزدیک پٹواریوں کو بھی نہیں جانے دیا یہ ایک پرائمری فیل پٹواری خود ساختہ جرنلسٹ بنا ہوا ہے پرویز سندھیلا اس کا نام ہے پٹواریوں کو بتا رہا ہے کہ پاکستان اس خطے کا چوہدری ہے
اردو
13
64
234
8.8K
DaiWW
DaiWW@BeijingDai·
Since 2025, I have consistently argued that China should prioritize war, with Japan as the optimal target, rather than focusing solely on economic growth and development. Those naïve pacifists—both at home and abroad—who believe they occupy the moral high ground have fiercely opposed me. But now? It was you who failed to see that the world has already changed. China invested tremendous effort in facilitating the reconciliation between Saudi Arabia and Iran—but what now? As long as the Americans dare to wage war, China’s diplomatic achievements become virtually irrelevant. In the face of existential threats, when China speaks with other nations about economic cooperation and development, no matter how promising the prospects, no one will listen. Let me repeat: whether you like it or not, the world has changed. The truth is, the United States' war-fighting capability is not formidable at all. Its recent strike on Iran involved only two aircraft carriers and just over 100 aircraft, relying on the same slow Tomahawk missiles that have been in use for 30 years. The current U.S. military is actually weaker than it was in 2003. When Iran respond with real missile strikes, the United States did not hold a decisive advantage. China, on the other hand, could easily build a military ten times stronger than that of the United States. 5,000,000 troops, 2,000,000 million drones, 1,000,000 robotic dogs and combat robots, 100,000 missiles, 10,000 fighter jets, 1,000 bombers, 1,000 warships, and 1,00 submarines—this is not beyond China’s capacity. What America did to Iran, we can do bettern to Japan. This is the new version of the world. Accept it.
DaiWW tweet mediaDaiWW tweet media
English
116
88
599
67.4K
Dr. S. Jaishankar
Dr. S. Jaishankar@DrSJaishankar·
Spoke with Israeli FM Gideon Sa’ar this afternoon. Reiterate India’s call for dialogue and diplomacy to de-escalate tensions. @gidonsaar
English
583
1.3K
12.8K
552.1K
Viktor
Viktor@desishitposterr·
No matter how much you criticise the man, he has ensured India remains the only oasis of stability, predictability and growth between West Asia and East Asia while the world is in turmoil.
Viktor tweet media
English
156
765
5.3K
84.2K
Anand Ranganathan
Anand Ranganathan@ARanganathan72·
BREAKING: Iran says its nuclear facilities are safe and intact 260 feet under Abbottabad, Pakistan.
English
1.4K
6K
48.3K
2.1M
The Hindu
The Hindu@the_hindu·
A Pakistani jet has crashed in Jalalabad city and the pilot captured alive, the Afghan military and police said on Saturday, with residents telling AFP the man parachuted from the plane before being detained. thehindu.com/news/internati…
English
299
506
2.8K
196.7K
Aziz Rehman
Aziz Rehman@AzizRehman1011·
@SkyYaldaHakim Why do you keep talking about Pakistani ministers every time? Do you have the guts to ask the same questions to any U.S. official?
English
0
0
0
27
Yalda Hakim
Yalda Hakim@SkyYaldaHakim·
Pakistan spent decades backing and sheltering the Afghan Taliban — its defence minister acknowledged that to me on camera. Now it says Taliban-ruled Afghanistan is providing sanctuary to militants attacking Pakistan. The consequences are unfolding in real time.
AFP News Agency@AFP

#BREAKING Pakistan defense minister declares 'open war' with Afghan Taliban

English
965
1.6K
7.2K
584.5K