بابو سیالکوٹی retweetledi

#تبدیلی_کا_جہاز_ڈوب_رہا_ہے
تم ڈی چوک میں آؤ، ہم تیار ہیں۔ ہم اپنا سیاسی اور قانونی حق استعمال کریں گے اور تمہیں ناک سے چنے چبوائیں گے۔@Atifrauf79 @leghari_safdar @ZeshanMalick @KashifSabir @farooqWdar @AmirButtGrw
اردو
بابو سیالکوٹی
71 posts

@BAE786
پیدائشی مسلم لیگی | سیالکوٹی شیر | سوشل میڈیا ایکٹوسٹ | سماج سیوک | جگت باز 😝









ہندوستان جتنی بھی کوشش کر لے۔ جتنا بھی ظلم کر لے۔ جتنا بھی جھوٹا پراپوگنڈا کر لے۔ کشمیری عوام کو دبا نہیں سکتا۔ انکی آذادی کی خواہش کو مٹا نہیں سکتا۔ انشاللہ کشمیری عوام اپنا حق لے کر رہیں گے اور پاکستان کا بچہ بچہ انکی آواز میں ہم آواز رہے گا۔ہم قدم رہے گا۔


یہ رہا ہمارا @ShazadEng پچاس ٹرینڈ کا رزلٹ جتنے بھی آفیشل ٹرینڈ ہیں ان سب میں تقریبا ٹاپ ٹین پر آئے ہیں اور 6ریڈ سٹار کے ساتھ سات بار پہلی پوزیشن پر۔ @Atifrauf79 #NawazStandsForKashmir






