Sabitlenmiş Tweet
Raheel Khokhar 𓃬
29.2K posts

Raheel Khokhar 𓃬
@Raheelpmln
جھکانا سیکھنا پڑتا ہے سر لوگوں کے قدموں میں یوں ہی جمہوریت میں ہاتھ سرداری نہیں آتی
Pakistan Katılım Şubat 2018
630 Takip Edilen24.1K Takipçiler
Raheel Khokhar 𓃬 retweetledi
Raheel Khokhar 𓃬 retweetledi
Raheel Khokhar 𓃬 retweetledi

مسلم لیگ ن کے مخلص کارکن اور ہمارے دیرینہ ساتھی راحیل کھوکھر کے بھائی کو سیاسی بنیادوں پر قتل کیا گیا ۔ راحیل کے گھر حاضر ہو کر اُنکے دکھ میں شریک ہوا۔ کیس کی پیروی خود کروں گا اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ انصاف کے تمام تقاضے ہر صورت پورے کیے جائیں گے
@Raheelpmln
اردو
Raheel Khokhar 𓃬 retweetledi

پیارےدوست @Raheelpmln راحیل
کھوکھر کے بڑے بھائی کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا ھے۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے آپکے ورکر کے ساتھ یہ زیادتی ہو رہی ہے، براہِ مہربانی ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے راحیل کو بروقت انصاف دیا جائے۔
@MaryamNSharif

اردو
Raheel Khokhar 𓃬 retweetledi

پیارےدوست @Raheelpmln راحیل
کھوکھر کے بڑے بھائی کو بیدردی سےقتل کر دیا گیا ھے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے کہ براہ مہربانی ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرواکر لواحقین کو بروقت انصاف فراہم کیا جائے۔
@MaryamNSharif
@TararAttaullah

اردو
Raheel Khokhar 𓃬 retweetledi

راحیل کھوکھر @Raheelpmln
یہ ہے وزیرآباد کا وہ نوجوان جو مسلم لیگ ن کا اس وقت کا ساتھی ہے جب ثاقب نثار اور باجوہ کی فسطائیت عروج پے تھی اور عمران نیازی کی فرعونیت کا ڈھنکا بڑی دور دور تک بجتا تھا لیکن یہ اپنے قائد نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہا بڑی مشکلیں بھی برداشت کیں لیکن ثابت قدم رہا جماعت کے ہر ضمنی الیکشن میں عطاءاللہ تارڈ صاحب کے شانہ بشانہ رہا
اس پر 8 فروری 2024 جنرل الیکشن کے موقع پر فائرنگ کی گئی لیکن خوشی قسمتی سے یہ محفوظ رہا اس نے قانون ہاتھ میں لینے کی بجائے قانون کا سہارا لینے کا ارادہ کیا اور ملزمان پر تھانہ صدر وزیرآباد میں FIR درج کروائی لیکن روایتی ناقص اور کاہلی کی وجہ سے ملزمان قانون کی گرفت میں نا آآ سکے
پھر راحیل کھوکھر لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت پولیس کو ملزمان پکڑوا کر دیے لیکن ناقص تفشیش کی وجہ سے کچھ دن میں ملزمان باہر آآ گئے اور آتے ہی کچھ دنوں میں راحیل کھوکھر کے بھائی عثمان کھوکھر پر اندھا دھند فائرنگ کر کے اسے موت گھات اتار دیا
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے اپیل ہے کہ اگر آپ کی اپنی حکومت میں آپ کے ورکر کے ساتھ یہ زیادتی ہو رہی ہے تو بعد میں کیا ہوتا ہو گا
براہ مہربانی ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے تاکہ راحیل کھوکھر کو بروقت انصاف مل سکے
@MaryamNSharif
@TararAttaullah

اردو

@CSMR786 @TararAttaullah
آپ تو مجھے چھوٹا بھائی کہتے ہیں اگر مجھے انصاف نہیں ملنا تو کب ملے گا
اردو

@CSMR786 @MaryamNSharif
محترمہ اگر مجھے اپنی حکومت میں بھی انصاف نہیں ملنا تو کب ملے گا؟؟
اردو
Raheel Khokhar 𓃬 retweetledi

اِناللہ وَاِناالیہ رٰجعون
بہت پیارے بھائیوں جیسے دوست راحیل کھوکھر @Raheelpmln کے بڑے بھائی حاجی عثمان کھوکھر جو کہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
ان کی نماز جنازہ 2:30 بجے دوپہر کوٹ خضری سٹیڈیم وزیرآباد میں ادا کی جائے گی۔۔۔
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
اردو
Raheel Khokhar 𓃬 retweetledi

Raheel Khokhar 𓃬 retweetledi
Raheel Khokhar 𓃬 retweetledi

@Raheelpmln @MaryamNSharif جو لوگو جوتا نا پہنیں دیں وہ تصویر بنانے دیں گے یہ سب نوکری پکی کر رہے ہیں کہ خان صاحب ساڈے تے ظلم ہویا
اردو

زرتاج گل کےبارے میں واویلا کرنے والے کہ اسے جوتا بھی پہننے نہیں دیا گیا اس وقت کیوں بغلیں بجا رہے تھےجب مریم نواز کے جیل سیل میں کیمرے لگائےگئے تھے؟ یہ لوگ اس وقت بہت زیادہ خوش تھےجب @MaryamNSharif کو بیٹی کے سامنے گرفتار کیا گیا
آج ان لوگوں کو کس منہ سے اخلاقیات یاد آآ رہی ہیں؟

اردو





