Sabitlenmiş Tweet
Rizvia🫀
2.6K posts

Rizvia🫀
@BILAWALDOG31714
سعد و انَس آپ کو حیاتِ خضرؑ ملے۔ سعد و انَس آپ کو بصارتِ یعقوبؑ ملے۔ سعد و انَس آپ کو رہائیِ یوسفؑ ملے۔ سعد و انَس آپ کو صبرِ ایوبؑ ملے۔ ۔
Katılım Mayıs 2026
472 Takip Edilen486 Takipçiler
Rizvia🫀 retweetledi

29 مئی 1453ء فتحِ قسطنطنیہ
غازی عبدالقیوم شہید
ابراہم اکارڈ
#TLPٹرینڈ
اہم سپیس جاری لازمی شرکت فرمائیں💫


اردو
Rizvia🫀 retweetledi
Rizvia🫀 retweetledi

@_TURAB__MR فاتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح نے 16 من بھاری توپ کے ساتھ قسطنطنیہ فتح کیا اور حدیثِ پاک کو پورا کیا۔

اردو
Rizvia🫀 retweetledi
Rizvia🫀 retweetledi
Rizvia🫀 retweetledi
Rizvia🫀 retweetledi
Rizvia🫀 retweetledi

خواجہ آصف اور ن لیگ کی سیاست ہمیشہ دوغلے معیار کا شکار رہی ہے۔
ایک طرف عوام کے سامنے بڑے بڑے دعوے، دوسری طرف پسِ پردہ مفادات کی سیاست۔
ملک مہنگائی، بے روزگاری اور بحرانوں میں ڈوبا رہا مگر حکمران صرف اقتدار بچانے میں لگے رہے۔
قوم کو قربانیوں کے درس دینے والے خود ہمیشہ مراعات اور پروٹوکول کے مزے لیتے رہے۔
ن لیگ کی سیاست اصولوں نہیں بلکہ مفادات کے گرد گھومتی ہے۔
عوام اب سب جان چکے ہیں کہ کون سچ کے ساتھ ہے اور کون صرف اقتدار کے لیے بیانات بدلتا ہے۔
اہم سپس جاری ہے احباب تشریف لائیں ۔۔۔


اردو
Rizvia🫀 retweetledi
Rizvia🫀 retweetledi

@BILAWALDOG31714 سمجھایا تھا نا لو قادیانی کافروں سے پنگا۔۔۔
اب ساری زندگی بیٹھکر روتے رھو
اردو
Rizvia🫀 retweetledi
Rizvia🫀 retweetledi
Rizvia🫀 retweetledi
Rizvia🫀 retweetledi
Rizvia🫀 retweetledi
Rizvia🫀 retweetledi

اس دور میں مے اور ہے، جام اور ہے جم اور
ساقی نے بِنا کی روِشِ لُطف و ستم اور
مسلم نے بھی تعمیر کِیا اپنا حرم اور
تہذیب کے آزر نے ترشوائے صنم اور
ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے
یہ بُت کہ تراشیدۂ تہذیبِ نوی ہے
غارت گرِ کاشانۂ دینِ نبَوی ہے
بازو ترا توحید کی قوّت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے، تُو مصطفوی ہے
نظّارۂ دیرینہ زمانے کو دِکھا دے
اے مصطفَوی خاک میں اس بُت کو ملا دے!
کلام علامہ محمد اقبال ❤️
مرشد امام خادم حسین رضوی رحمۃ کی زبانی
اردو
Rizvia🫀 retweetledi
Rizvia🫀 retweetledi













