ANAAM RIZVI

1.9K posts

ANAAM RIZVI banner
ANAAM RIZVI

ANAAM RIZVI

@anaamrizv21

آخری سانس تک لبّیک🙌🔥 تاحیات رہنما صرف سعد حسین رضوی

Katılım Mayıs 2026
586 Takip Edilen350 Takipçiler
ANAAM RIZVI retweetledi
مہر ذادی 💕
عید کے دن بھی حق کی آواز دب نہ سکی مولوی پیر قربانیاں کرنے میں مصروف تھے یہ کارکن جو آرام گاہوں میں نہیں بلکہ مظلوموں کے حق میں کھڑے نظر آتے ہیں آج بھی عدالتوں کے چکر،مقدمات اور پیشیاں صرف اس لیے انہوں نے فلیسطین کے مظلوموں کے لیے آواز اٹھائی تھی بدلے میں انہیں دہشتگرد بنادیا
اردو
0
13
19
76
ANAAM RIZVI retweetledi
Zill-e-Huma
Zill-e-Huma@Z_huma_WWM·
فلسطین سے یکجہتی کے جرم میں عید پر بھی عدالتوں کے چکر! کٹھ پتلی صیہونی حکومت تحریکِ لبیک کے مجاہدوں کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔
اردو
0
15
19
84
ANAAM RIZVI retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
باتیں سب کرتے ہیں، عمل صرف تحریک لبیک کا ہے، فلسطین کی خاطر عید کے دن بھی عدالتوں کے چکر کاٹنے والے لبیک کے شیروں پر تنقید کرنے والے پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں۔ تحریک لبیک پاکستان ہی فلسطین کے ساتھ عملی طور پر کھڑی ہے۔ #TLP
اردو
0
20
23
112
ANAAM RIZVI retweetledi
رضویہ روما گجر⚔️
جومنافق اورحسد کےمارےلوگ گھروں میں بیٹھ کرتحریک لبیک پربکواسات اورفضول تنقیدکرتےہیں،وہ آئیں اور دیکھیں کہ لبیک کےشیر عید کےدن بھی مظلوم مسلمانوں کی آواز بننےکی پاداش میں عدالتوں کےکٹہروں میں کھڑےہوکر اپناحق ادا کررہےہیں۔ فلسطینیوں سے محبت کا دعویٰ وفا لبیک والوں نے کیا ہے☝️ #TLP
اردو
0
11
12
64
ANAAM RIZVI
ANAAM RIZVI@anaamrizv21·
یہ لبیک کے وہ شیر، جو عید کے دن بھی مظلوموں کے حق میں ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ جبکہ اسرائیل نواز حکومت انہیں عدالتوں میں گھسیٹنے میں مصروف ہے۔یاد رکھو! حق کی آواز کو مقدمات اور جبر سے دبایا نہیں جا سکتا۔ لبیک والے کل بھی مظلوموں کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں اور ان شاء اللہ ہمیشہ رہیں گے۔⚔️🖤✊🏻
اردو
0
6
7
28
ANAAM RIZVI retweetledi
Ayesha Rizvia
Ayesha Rizvia@SHR_Ayesha12·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔ مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہماری بہت پیاری شہزادی سیدہ ایمن عطاریہ کو فالو کریں اور پرموٹ بھی کیجیے ۔۔ اللہ کریم جزائے خیر عطا فرمائے @SBanw20331
Ayesha Rizvia tweet media
اردو
0
6
11
61
ANAAM RIZVI retweetledi
Ayesha Rizvia
Ayesha Rizvia@SHR_Ayesha12·
یہ ہیں لبیک کے شیر عید کے دن بھی مظلوموں کی آواز بننے کے لیے کٹہرے میں کھڑے! اصل غیور تو میدان میں ہیں۔ اور پاکستان میں اسرائیلی اطوار والی حکومت لبیک کے کارکنوں کو یکجہتی کے جرم میں عدالتوں میں گھسیٹ رہی ہے۔ کہاں کا انصاف ہے یہ؟؟
اردو
1
12
12
70
ANAAM RIZVI retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
ظلم پر خاموشی ظالم کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ سانحہ مریدکے سے لے کر سرگودھا کے حالیہ واقعات تک، ضمیر فروشوں کی خاموشی نے ظالموں کے حوصلے اس حد تک بڑھا دیے ہیں کہ اب نشانہ دین اور مساجد ہیں۔ فحاشی کو تحفظ اور دین کی ترویج پر پابندی کا یہ بھیانک نظام ‼️
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad

سرگودھا میں عید والے دن ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر تین امام صاحبان کیخلاف مقدمات درج ہوئے۔

اردو
0
11
15
90
ANAAM RIZVI retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
محافظِ ناموسِ رسالت، غازی عبدالقیوم علیہ الرحمہ کا عرس مبارک رکنِ کراچی مینجمنٹ کمیٹی محمد اسماعیل رضوی صاحب کی امیرِ ضلع جنوبی ، سرپرستِ اعلیٰ ضلع غربی و دیگر کارکنان و ذمہ داران کے ہمراہ عرسِ غازی عبدالقیوم علیہ الرحمہ کے موقع پر مزار مبارک پر حاضری #TLP
اردو
0
17
34
255
ANAAM RIZVI retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_E·
جو لوگ اپنی زندگی معمول کے مطابق گزار کر موبائل اُٹھا کر اپنی پرورش دیکھاتے ہیں کہ یہ کہاں وہ کہاں یہ ایسے وہ ایسے ، جیسے بہت بڑے شاپر تجزیہ نگار ہو۔ اُن کو کیا پتا تحریک لبیک والے اپنے مسلمان بھائیوں سے یکجہتی کے لیے کیا قیمت ادا کر رہے ہیں۔ ہمیں فخر ہیں🫡🫡
اردو
1
34
46
359
ANAAM RIZVI retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_E·
رکنِ کراچی مینجمنٹ کمیٹی محمد اسماعیل رضوی صاحب کی امیرِ ضلع جنوبی ، سرپرستِ اعلیٰ ضلع غربی و دیگر کارکنان و ذمہ داران کے ہمراہ عرسِ غازی عبدالقیوم علیہ الرحمہ کے موقع پر مزار مبارک پر حاضری تاجدار ختم نبوت و لبیک یارسول ﷺکے فلگ شکاف نعرے وارثین غازیان اسلام✊
اردو
0
26
39
304
ANAAM RIZVI retweetledi
رضوی شیر 🦁
الصلاۃ والسلام علیک یا ختم النبین #نوائےسحر
رضوی شیر 🦁 tweet media
اردو
0
5
5
23
ANAAM RIZVI retweetledi
Hammad
Hammad@Hammad38HK·
*تیرے ظلم و ستم سے ہم نہ باز آئیں گے،* *ہم تو کٹ کر بھی عشقِ نبی ﷺ کا حق نبھائیں گے!* *زنجیریں ہوں یا جیلیں، اب کوئی ڈر نہیں،* *ہم تختِ رسالت کی چوکیداری سے پیچھے نہ ہٹ پائیں گے!* #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
اردو
0
12
12
69
ANAAM RIZVI retweetledi
Alishba Kanwal
Alishba Kanwal@Angel6992247101·
اسـی آرزو میـں گزرتـے رہـے دن کـہ پہنـچـیـں دیـارِ نبـیﷺ ہـم بـھـی لیکـن نہیـں ہـے کـوئـی انتـظام ان سـے کہنـا مدینـے کـے زائـر سـلام ان سـے کہنـا تـڑپـتـے ہیـں تـرے غـلام ان سـے کہنـا😭 💔😭❤️‍🩹 #مدینہ #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion
Alishba Kanwal tweet media
اردو
1
18
21
107
ANAAM RIZVI retweetledi
BinteHawa🇵🇰
BinteHawa🇵🇰@itx_BINTEHAWA90·
میری زندگی کا کل اثاثہ آپﷺ سے محبت بے تحاشا 🌹
BinteHawa🇵🇰 tweet media
اردو
0
6
10
97
ANAAM RIZVI retweetledi
معوذ اسحاق
معوذ اسحاق@muawaz_6·
*گل مسجداں دے سپیکراں تک نیں رہنی* *فرمان بابا جان*
معوذ اسحاق tweet media
اردو
2
35
57
605