BNP lover🇧🇴
497 posts

BNP lover🇧🇴
@BNP_Lover
بی این پی کے اصولی موقف اور سردار اختر جان مینگل کی دلیرانہ قیادت نے بلوچ قوم میں ایک نئی روح پھونک دی ہے۔ہمیں سردار صاحب اور بی این پی سے بے پنہاہ محبت ہیں۔
Balochistan Katılım Ağustos 2014
178 Takip Edilen697 Takipçiler

مولانا محمد خان شیرانی کی سربراہی میں وفد کوٹ مینگل وڈھ میں سردار اختر جان مینگل اور سردار اسد جان مینگل سے ملاقات کررہے ہیں۔
@sakhtarmengal

اردو

سردار اخترجان مینگل کو حق اور سچائی کی راہ سے ہٹانے کی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیا جائیگا۔
بی این پی
@sakhtarmengal
@BNP_Official_
@aghabnp
@Malakabdul73

اردو

اسلام آباد کے بااختیار طبقے کی کتاب میں بلوچستان کے لفظ کا کوئی نام ونشان تک نہیں ، جب ووٹ کی ضرورت ہوتی ہے تووہ ڈکشنری میں بلوچستان کا لفظ ڈال کر موٹے موٹے آنسو بہاتے ہیں ، وڈھ کا معاملہ قبائلی نہیں بلکہ سیاسی ہے۔سردار اخترجان مینگل
@sakhtarmengal

اردو

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی مختص فنڈ سے خضدار تحصیل مولہ مینالو میں واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کر دیا گیا اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے دعا خیر کیا اور پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کا خصوصی طور پرشکریہ ادا کیا۔
@MediaCellBNP_

اردو
BNP lover🇧🇴 retweetledi
BNP lover🇧🇴 retweetledi
BNP lover🇧🇴 retweetledi
BNP lover🇧🇴 retweetledi
BNP lover🇧🇴 retweetledi

Tribute to my loving father Sardar Attaullah Mengal. My painful words beautifully narrated by @WusatUllahKhan - a story of the strongest man I ever knew my dearest Baba Jaan. youtu.be/Ixjut_m016E

YouTube
English

@ShahidRind @jam_kamal @kakamali بحیثیت صحافی آپ مظلوم ملازمین کیساتھ دینے کیلئے میڈیا ٹرائل چلاتے لیکن آپ الٹا وزیراعلی کو رٹ برقرار رکھنے کیلئے ملازمین پہ تشدد کا راستہ اپنانے کا صلہ دے رہے ہو ،بہت افسوس ہوا۔
اردو

وزیراعلی بلوچستان جام کمال سے درخواست ہے کہ یا وہ ملازمین کے مطالبات مان لیں اگر نہیں مانتے تو ریاست کی رٹ دکھائیں ختم کریں یہ احتجاج خواتین بچے شہر یرغمال ہو چکا ہے
@jam_kamal
@kakamali

اردو

سینیٹ الیکشن وقت سے پہلے کروانا حکومت کی بس کی بات ہی نہیں ہے۔سردار اخترجان مینگل
@sakhtarmengal

اردو

بی این پی خضدار کے سنئیر رہنما جان محمد گرگناڑی کی اغوا کیخلاف مرکزی کال پہ پورے صوبے میں کل پہیہ جام ہڑتال ہوگا ٹرانسپورٹرز سے اپیل ہے کہ جان محمد گرگناڑی کی بازیابی کیلئے بی این پی کے پہیہ جام ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔
@sakhtarmengal
اردو

ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ شفیق مینگل کے کارندوں کی جانب سے سیاسی رہنما جان محمد گرگناڑی کے اغوا کیخلاف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کی جانب سے کل 21 دسمبر رات 8بجے سے11 بجے تک ٹوئٹرپر کمپین چلایا جائے گا۔کمپئین میں شامل ہوکر اپنا انسانی حقوق ادا کریں
#RecoverJanMuhammad
اردو
BNP lover🇧🇴 retweetledi

ہم حق پر جان لُٹائیں گے ہم شوق شہادت والے ہیں
وہ ساتھ ہمارا ترک کر دیں جو موت سے ڈرنے والے ہیں @sakhtarmengal #PDMjalsaLahor twitter.com/dashti_murshid…
اردو

آپ کو خدا نے پانچ دریاۓ دیئے ہیں وہ آپ کو مبارک ہو میرے سرزمین کا سوکی مٹی میرے لیے قابل احترام ہے...
سردار اختر جان مینگل ❤️
@sakhtarmengal
@BanariMengal
#PDMjalsalahor

اردو

@BanariMengal آپ جیسا لیڈر کہیں بھی نہیں ملے گا آپ پہ ہزار جان قربان♥️
اردو








