بقلم خود

44K posts

بقلم خود banner
بقلم خود

بقلم خود

@BQKhud

آزاد مگر قید، شاعر مگر بے وزن، بلبل مگر خاموش، مسلمان مگر منافق

دلِ جاناں Katılım Aralık 2010
1.5K Takip Edilen13.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
بقلم خود
بقلم خود@BQKhud·
سب حدود کا کھیل ہے،ایک ٹیم کوشش کرتی ہے گیند باونڈری سے باہر جائے دوسری گیندکو باونڈری کے اندر رکھتی ہے آدم وابلیس بھی یہی کھیل کھیلتےہیں
اردو
7
87
259
0
بقلم خود
بقلم خود@BQKhud·
آپکے ساتھ مخلوط کسرت کے دوران کثرت زواج کے مسائل ڈسکس کرنا چاہتا ہوں
اردو
0
2
5
419
بقلم خود
بقلم خود@BQKhud·
@NamlaSZ گر ہو شراب و خلوتِ محبوبِ خوبرو "زاہد تجھے قسم ہے بتا تو ہو تو کیا کرے"
اردو
0
1
1
103
Salman | زاہد
Salman | زاہد@NamlaSZ·
What if I leave/deactivate this account today, who would follow me on my new one?
English
7
0
0
293
بقلم خود
بقلم خود@BQKhud·
ضبط کر اے دل مجروح کہ اس دنیا میں کون سا دل ہدفِ گردش ایام نہیں غم محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں محسن بھوپالوی
اردو
0
3
12
312
بقلم خود
بقلم خود@BQKhud·
ہر چند ہر ایک شے میں تُو ہے پر تجھ سی کوئی شے نہیں ہے چچا غالب یہ شعر اک زمانے میں جناب @AzharAwaqar نے عطا فرمایا تھا ۔ اب اچانک انکی ایکس پر واپسی ہوئی ہے
اردو
1
0
5
244
بقلم خود
بقلم خود@BQKhud·
@PilgrimSoul_SAJ آپکی "کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی" کیا مشہور ہو گئی کہ خود کو شاعرہ ہی سمجھنے لگ گئیں
اردو
1
0
0
45
آتَش 🔥
آتَش 🔥@PilgrimSoul_SAJ·
@BQKhud توبہ کسی نئی شاعرہ کی اچھی کاوش کو نہ سراہیں۔۔ بس اپنا نام چپکا دیں
اردو
2
0
3
112
بقلم خود
بقلم خود@BQKhud·
نصرت فتح علی خان کی شان میں گستاخی کی بھی کوئی سزا ہے پاکستانی قانون میں ؟ #AskingForAFriend
اردو
1
0
3
340
بقلم خود retweetledi
بقلم خود
بقلم خود@BQKhud·
ہمارے بچپن میں دریک کا درخت بہت زیادہ پایا جاتا تھا ۔ ٹنڈ کرانے کے بعد دریک کے درکنو ( درخت کا بیر جیسا پھل) سے شامت آ جاتی تھی ۔ دوست یار درکنو سے ٹنڈ کا نشانہ لیا کرتے تھے ۔۔ بچھو کے کاٹ جانے پر دریک کے پتوں سے علاج کیا جاتا تھا ۔۔ پھر دریک کا درخت بھی ماضی کی ایک کہانی بن کر رہ گیا 😞
Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) Pakistan@DCFAPakistan

**دریک (Melia azedarach): تپتی دھوپ میں قدرت کا ٹھنڈا سایہ!** کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے بدلتے ہوئے موسموں اور بڑھتی ہوئی تپش کے لیے **"دریک"** کا درخت کسی نعمت سے کم نہیں؟ موسمیاتی تبدیلیوں اور سموگ کے اس دور میں، یہ درخت نہ صرف ہماری زمین کا محافظ ہے بلکہ فضا کو صاف رکھنے کا ایک سستا اور بہترین ذریعہ بھی ہے۔ ### **دریک کی شجرکاری کیوں ضروری ہے؟** * **🌍 فضائی آلودگی کا خاتمہ:** یہ درخت سالانہ **30 کلو گرام** تک کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتا ہے، جو اسے سموگ اور فضائی آلودگی کے خلاف ایک بہترین ڈھال بناتا ہے۔ * **❄️ قدرتی ایئر کنڈیشنر:** اس کی گھنی چھاؤں اور پتوں سے ہونے والا اخراجِ بخارات تپتی گرمی میں گرد و نواح کے درجہ حرارت کو نمایاں حد تک کم رکھتا ہے۔ * **💧 پانی کی بچت اور سخت جانی:** یہ ایک "سخت جان" درخت ہے جو پاکستان کے میدانی، پتھریلی اور خشک علاقوں میں پانی کی کمی کے باوجود تیزی سے بڑھتا ہے۔ * **🛡️ قدرتی کیڑے مار دوا:** دریک کے کڑوے پتے اور پھل قدرتی طور پر کیڑے مار خصوصیات رکھتے ہیں۔ یہ فصلوں کو نقصان دہ کیڑوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ * **🌸 خوشبو اور خوبصورتی:** بہار کے موسم میں اس پر لگنے والے جامنی پھول نہ صرف فضا کو مہکاتے ہیں بلکہ شہد کی مکھیوں اور پرندوں کے لیے بہترین مسکن فراہم کرتے ہیں۔ **آئیے! پاکستان کو ایک بار پھر سرسبز و شاداب بنانے اور آنے والی نسلوں کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے اپنے حصے کا ایک "دریک" ضرور لگائیں۔** #GreenPakistan #ClimateChange #PlantForPakistan #NaturalCooling #دریک_لگائیں #سرسبز_پاکستان #شجرکاری_مہم #ماحول_دوست

اردو
4
4
11
1.3K
بقلم خود
بقلم خود@BQKhud·
میں بھی صبح صبح اٹھ کہ وڈیو بنانے لگا تھا مگر میری چھت پہ پنکھا ہی نہیں ہے 😞
اردو
1
0
1
255
بقلم خود
بقلم خود@BQKhud·
@Black_ZZero یہاں وحی پر بھروسہ کیا گیا ۔۔ احدیت قائم رکھنے کیلیے
اردو
0
0
0
17
Zohair 🇵🇸
Zohair 🇵🇸@Black_ZZero·
@BQKhud agar Wajood e Mahz ki mukamal definition mumkin nahe ha tu phr ye kese jana gaya k wajood e mahz aur mahiyat yaksaan hein ye ilm kaha ase aya
Indonesia
1
0
0
19
بقلم خود
بقلم خود@BQKhud·
جب آپ "وجود" کے بارے میں گفتگو کرتے ہیں تو بنیادی سوال ہے "?is it " یعنی "ہے؟" اگر آپ کا بنیادی سوال "?What is it" یعنی "کیا ہے؟" تو پھر معذرت کے ساتھ یہ وجود کا نہیں بلکہ ماہیت کے بارے سوال ہے؟ وجود کا تعلق ہونے یا نہ ہونے سے ہے ۔۔ "کیا ہے؟" اس سے اگلا سوال ہے Is it؟ اور What is it؟ میں بنیادی فرق جان کر آپ وجودی فلسفے میں آگے بڑھ سکتے ہیں
اردو
1
1
4
664
بقلم خود
بقلم خود@BQKhud·
@Black_ZZero نہیں یہ ڈیفینیشن نہیں ہو ئی ۔ وجود محض کی جامع ڈیفینیشن مکمل نہیں
اردو
1
0
0
14
Zohair 🇵🇸
Zohair 🇵🇸@Black_ZZero·
@BQKhud وجود محض وہ ہے جہاں وجود اور ماہیت یکساں ہیں آپ نے وجود محض کو define کر دیا۔ اور اپنے ہی اصول کے مطابق جو define ہو گیا وہ ماہیت بن گیا
اردو
1
0
0
20
امة الله
امة الله@unidentified008·
ہائے میرا ڈولا
اردو
2
0
0
302
بقلم خود
بقلم خود@BQKhud·
@Black_ZZero دو رائے ہیں ۔۔ ابن عربی وجود ایک ہی ہے ۔۔ رولا ہی مک گیا وجود درجات میں ہے ۔۔ لیکن وجود محض کا تصور ذہنی انسانی میں ممکن نہیں ہے جو شے ڈیفائین کر لی جائے وہ ماہیت ہوتی ہے ہر درجہ وجود کیلیے ماہیت کی ضرورت ہے سوائے وجود محض کو جہاں وجود و ماہیت یکساں ہے
اردو
1
0
0
8
Zohair 🇵🇸
Zohair 🇵🇸@Black_ZZero·
@BQKhud ye kaun taee kre ga k kis wajood ka darja kam ha kis wajood ka darja ziada ha. Kia Darja Mahiyat ki Muhtaaj ha?
हिन्दी
1
0
0
20
بقلم خود
بقلم خود@BQKhud·
جو شے خیال میں ہے وہ وجود رکھتی ہے ۔۔ بس آسان کرنے کیلیے اسکو ذہنی وجود یا mental existence یا conceptual existence کہہ دیتے ہیں صدرا کے ہاں وجود کے درجات ہیں لہذا "ذہنی وجود " وجود ہی ہے مگر کم درجے کا وجود ہے ابن سینا کے ہاں یہ صرف علمی وجود ہو گا مگر "concrete existence" نہیں ہو گا سہروردی کے ہاں وجود بذات خود ہی ایک ذہنی تصور ہے ( دیکھیے سکرین شاٹ) چاچو غزالی نے بھی یہی کہا کہ ایک شے چار جگہ وجود رکھتی ہے ، ذہن میں، ذہن سے بیرون اور لفظ میں ( دیکھیے تصویر) تایا جی کانٹ کا phenomenon بھی محض ذہنی وجود ہے ۔ ہر شے کہ دو جگہ وجود رکھتی ہے phenomenon شے فی الذہن اور Noumenon شے فی الذات ان سب چاچے تاوں کی بات سمجھ کہ یہی لگتا کہ جب شے خیال میں آتی تو "وجود" رکھتی ہے کیونکہ وجود کیلیے بس ہونا ضروری ہے چاہے وہ ہونا صرف خیال ہی میں کیوں نہ ہو
بقلم خود tweet mediaبقلم خود tweet media
اردو
1
0
0
18
Zohair 🇵🇸
Zohair 🇵🇸@Black_ZZero·
@BQKhud Khaliyaat bhi tu ha kia khilayat mein jo ha unn ka bhi wajood ha
हिन्दी
1
0
0
17
بقلم خود
بقلم خود@BQKhud·
@Black_ZZero ھائیڈیگر نے یہی کہا تھا کہ وجود ایک تجربہ ہے ۔۔۔ آپ نے کہا ہے کہ "ہونے کیلیے تجربہ "ہونا" لازمی ہے" ہونے کیلیے بس ہونا لازمی ہے
اردو
1
0
0
13
Zohair 🇵🇸
Zohair 🇵🇸@Black_ZZero·
@BQKhud ہونے کے لیے تجربہ ہونا لازمی ہے اور تجربہ کے لیے ماہیت ہونی چاہیے
اردو
1
0
0
16