Azzm
18.7K posts

Azzm
@replicaa
Personal account. The likes, retweets etc are not always the endorsements. I will discuss controversial topics to have better understanding.


ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہاہاہا میں تھوڑی دیر پہلے شاپ پر آ رہا پیچھے ایک پرئیس گاڑی والا ڈپر دیتا جا رہا راستہ ہی نہیں تھا میں کدھر سے راستہ دیتا اچانک مجھے راستہ ملا میں نے گاڑی دبائی تو بہت آگے نکل گیا گاڑی کی رفتار نارمل کی تو اس نے پیچھے سے آ کر گاڑی میرے آگے لگا لی +



وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad



Saad will be out soon, but the fact that individuals within state departments operate with such impunity against law abiding citizen, without any fear of repercussions, would only harm the state itself. It would lose very few people who still believe in it. Sad and tragic.


@jaffri_ibrahim @hafizsaadriaz Yet another fine innocent young man abducted by the regime. I just read the FIR, it is so stupid as usual, they are telling us that he was preaching about AQ in “Jamia Hanafia Ghousia”, clearly a Barelvi masjid, dumbasses in uniforms can't even fabricate a believable story.






سی ٹی ڈی ٹیم مال روڈ پر گشت کررہی تھا مخبر نے بتایا کہ ایک شخص سعد ریاض @hafizsaadriaz مسجد حنفیہ غوثیہ میں القاعدہ کی دعوت دے رہا ہے،چھاپہ مارا جائے تو گرفتار ہوسکتا ہے۔ چھاپے کے دوران ملزم سے 5 بین کتابیں برآمد ہوئیں،دائیں جیب میں القاعادہ کا کارڈ بھِی تھا۔ مقدم کا متن سعد یوٹیوب چینل@EonHoldings کے لیے کام کرتے ہیں۔

آپ مجھ سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن اگر مرد بھی ظرف بڑا کرتے ہوئے عورت کو اپناتے ہوئے اس کی اولاد کیلئے بھی دل وسیع کر لیں تو بہت سے ناگہانی واقعات نہ ہوں












