Baloch Students Council Punjab and Islamabad

61 posts

Baloch Students Council Punjab and Islamabad banner
Baloch Students Council Punjab and Islamabad

Baloch Students Council Punjab and Islamabad

@BSCFedAndPu

Katılım Kasım 2024
2 Takip Edilen688 Takipçiler
Baloch Students Council Punjab and Islamabad
کمبیر بلوچ کی جبری گمشدگی وفاق میں زیرِ تعلیم بلوچ طلبہ کی زندگی اجیرن بنانے کے مترادف ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد
Baloch Students Council (Islamabad)@BSCIslamabad

کمبیر بلوچ کی جبری گمشدگی وفاق میں زیرِ تعلیم بلوچ طلبہ کی زندگی اجیرن بنانے کے مترادف ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد

اردو
0
7
10
190
Baloch Students Council Punjab and Islamabad
پروفیسر غمخوار حیات بلوچ کو اُن کے آبائی علاقے نوشکی میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنانا، گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی مستونگ سے جبری گمشدگی، اور پنجگور کے علاقے پروم سے اساتذہ کو لاپتہ کرنا بلوچ دانشوروں کی منظم اجتماعی نسل کشی ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل وفاق و پنجاب
Baloch Students Council Punjab and Islamabad tweet mediaBaloch Students Council Punjab and Islamabad tweet media
اردو
0
32
38
2.4K
Baloch Students Council Punjab and Islamabad
بی ایس او(پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ کی جبری گمشدگی بلوچ قوم کی نسل کشی کی بھیانک شکل ہے،جو بلوچ طلبہ کے ساتھ ناروا سلوک ہے،ہم اسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ بی ایس سی وفاق و پنجاب
Baloch Students Council Punjab and Islamabad tweet media
اردو
0
29
48
1.5K
Baloch Students Council Punjab and Islamabad
بلوچ طالب علموں کی جبری گمشدگی ایک سنگین جرم ہے جس کی ہم پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسلز وفاق و پنجاب
Baloch Students Council Punjab and Islamabad tweet media
اردو
2
41
71
3.3K
Baloch Students Council Punjab and Islamabad
مکران میڈیکل کالج کے طلباء آئین و قانون کے مطابق اپنی بنیادی حقوق کیلئے احتجاج کررہے ہیں اس احتجاج کے بھرپور حمایت کرتے ہیں اور طلباء کے ساتھ انتظامیہ کا غیر آئینی رویہ اور اقدامات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل وفاق و پنجاب
Baloch Students Council Punjab and Islamabad tweet media
اردو
0
14
23
2K
Baloch Students Council Punjab and Islamabad
بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل وفاق و پنجاب بلوچستان کے جامعات؛ لسبیلہ یونیورسٹی آف واٹر اینڈ میرین سائنس اُتھل اور بلوچستان یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار میں بلوچ طلباء کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کرتی ہے اور بلوچ اسٹوڈنٹس الائنس کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔
Baloch Students Council Punjab and Islamabad tweet media
اردو
0
30
50
3.8K
Baloch Students Council Punjab and Islamabad retweetledi
Baloch Students Council, Punjab
نصیب جان بلوچ کی جبری گمشدگی اور بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کی سنگین  پامالیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں نصیب جان بلوچ کی جلد از جلد بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل پنجاب #savebalochstudents
Baloch Students Council, Punjab tweet media
اردو
0
31
44
2.5K
Baloch Students Council Punjab and Islamabad retweetledi
Baloch Students Council, Punjab
میاں استمانی سیادی ءَ کیئوس دیدانک چہ میتیمیٹکس ءَ بدل زرتگیں لیکہ یے۔ اے دیدانک ءِ ردا ھما جاور کہ چہ بندات ءَ سنسیٹیو اَنت یا بزاں کسانیں گڑبڑے مزن مزنیں جیڑہ پدی کنت گڑا چریشاں مزنیں آشوب ودی بوت کُت کنت۔ اسلام بلوچ bscpunjab.site/2025/07/chaos-…
اردو
0
15
20
1.2K
Baloch Students Council Punjab and Islamabad retweetledi
Baloch Students Council (Islamabad)
Saeed Ubaidullah, a student of BS Defense and Strategic Studies (DSS) 5th semester at Quaid-e-Azam University and a resident of Panjgur, Balochistan, was abducted by plainclothes security personnel from the Islamabad Toll Plaza. His disappearance is part of a disturbing pattern
Baloch Students Council (Islamabad) tweet media
English
5
90
155
13.1K
Baloch Students Council Punjab and Islamabad
On 04 june, Baloch Students Council Wafaq and Punjab will run a powerful X (Twitter) campaign to mark one year of the illegal abduction and detention of Anees Baloch - an innocent students who remains behind bars on fake and fabricated charges #SaveAneesBaloch
Baloch Students Council Punjab and Islamabad tweet media
English
2
47
125
21.2K
Baloch Students Council Punjab and Islamabad
ریاستی سیکورٹی اداروں کیجانب سے بلوچ شناخت کو بنیاد بنا کر بلوچ طلبہ کو مسلسل جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد
Baloch Students Council (Islamabad)@BSCIslamabad

ریاستی سیکورٹی اداروں کیجانب سے بلوچ شناخت کو بنیاد بنا کر بلوچ طلبہ کو مسلسل جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ریاستی اداروں کیجانب سے بلوچ طلبہ کو مسلسل جبر و تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ جبری گمشدگیوں کے ذریعے ان پر غیر انسانی سلوک روا رکھا جا رہا ہے جس کے باعث تعلیمی اداروں میں بلوچ طلبہ شدید خوف اور عدم تحفظ کا شکار ہے۔ جبری گمشدگی کے بعد بعض طلبہ کو کئی سالوں تک زندان میں قید رکھا جاتا ہے جبکہ کچھ کو مہینوں یا ہفتوں بعد رہا تو کر دیا جاتا ہے لیکن انہیں ذہنی اذیت دینے کے لیے غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ بلوچ طلبہ کی ماورائے عدالت جبری گمشدگی، پروفائلنگ اور ہراسمنٹ جیسے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کا تسلسل نہایت ہی تشویشناک ہے۔ ترجمان نے کہا کہ آج اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے لاء ڈیپارٹمنٹ کے طالبعلم سجاد اسحاق کو ریاستی اداروں نے آئی-10 مرکز سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے جبکہ وہ پہلے بھی جبری گمشدگی کا شکار رہ چکے ہیں۔ اس سے قبل ساجد اسحاق کو نامعلوم افراد نے فون کرکے خضدار میں ان کے گھر سے باہر بلا کر گرفتار کیا اور ایک کالی سرف گاڑی میں مسلح افراد نے انہیں کوئٹہ کینٹ منتقل کر دیا۔ وہاں انہیں تشدد اور ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا گیا پھر انجکشن لگا کر بے ہوش کرنے کے بعد ایک نالے میں پھینک دیا گیا جہاں وہاں پر موجود افراد نے انہیں دیکھ کر اٹھایا۔ ذہنی اذیت کے باعث انہوں نے اپنی تعلیم چھوڑ دی تھی اور دو سال بعد دوبارہ آغاز کیا تو انہیں دوبارہ جبراً لاپتہ کر لیا گیا۔ اس سے قبل ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کے طالبعلم فیروز بلوچ کو 11 مئی 2022 کو یونیورسٹی لائبریری جاتے ہوئے جبری لاپتہ کیا گیا اور فیروز بلوچ کے کلاس فیلو احمد خان بلوچ کو بھی بلوچستان کے علاقے تربت سے جبراً لاپتہ کیا گیا اور گذشتہ دو روز قبل پنجاب یونیورسٹی لاہور سے حالیہ گریجویٹ طالبعلم اشفاق بلوچ کو بھی جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا ہے، جوکہ تاحال لاپتہ ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد متعلقہ اداروں کو 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیتی ہے کہ سجاد اسحاق کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے اور ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں بلوچ طلبہ کی نسلی پروفائلنگ اور ہراسمنٹ کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔ اگر بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں کا سلسلہ نہ روکا گیا اور سجاد اسحاق سمیت دیگر بلوچ طلبہ کو رہا نہ کیا گیا تو بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد اپنا حتمی لائحہ عمل طے کریں گے، جس کی تمام تر ذمہ داری ریاستی اداروں اور یونیورسٹی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

اردو
0
15
19
1.1K
Baloch Students Council Punjab and Islamabad
Sajjad Ishaq, a second-semester law student at the @IIUI_OFFICIAL (IIUI) Islamabad, has been forcibly disappeared today at 5:30 PM from i10 Markaz Islamabad. #ReleaseSajjadIshaqBaloch #SaveBalochStudents
Baloch Students Council (Islamabad)@BSCIslamabad

Sajjad Ishaq, a second-semester law student at the @IIUI_OFFICIAL (IIUI) Islamabad, has been forcibly disappeared today at 5:30 PM from i10 Markaz Islamabad. He was previously forcibly disappeared from his hometown in Khuzdar, Balochistan, and then released after three days. once again, he has been taken, reflecting the alarming pattern of enforced disappearances that continue to haunt Baloch students, activists, and intellectuals. We urge human rights organizations, international organization to take immediate notice on the cases of enforced disappearance. #ReleaseSajjadIshaqBaloch #SaveBalochStudents

English
1
23
30
2.3K