TARIQ BUTT

184.6K posts

TARIQ BUTT

TARIQ BUTT

@BUTT_568

LAHORE PAKISTAN Katılım Haziran 2020
1.6K Takip Edilen1.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
TARIQ BUTT
TARIQ BUTT@BUTT_568·
یہودی سازشوں اور انویسٹمنٹ کو خاک میں ملانے والے مرد مجاہد حافظ صاحب کو سلام! تاریخ ایسے کرداروں کو ہمیشہ یاد رکھے گی جو اپنے ایمان اور جرات سے دشمن کے منصوبے ناکام بناتے ہیں اور ملک ترقی کی جانب گامزن ہے
TARIQ BUTT tweet media
اردو
38
30
40
16.4K
TARIQ BUTT retweetledi
Shehrbano Humair Rokhri
Shehrbano Humair Rokhri@Shehrbanorokhri·
ٹرانسپورٹرز کو پیٹرولیم سبسڈی اگر پیر کو ملتی تو دو دن میں گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایے بڑھ سکتے تھے، جس کا اثر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر پڑتا، مگر وزیراعظم Shehbaz Sharif نے چھٹی کے دن ہفتہ کی رات ہی ادائیگی شروع کروا کر اس خطرے کو ختم کر دیا۔ 👏🏻
Shehrbano Humair Rokhri tweet media
اردو
0
5
6
57
TARIQ BUTT retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
بحری بیڑا یو ایس ایس Trípoli تقریبا 3500 فوجیوں کو لے کر لنگر انداز ہوا ہے اس کے آنے کے بعد خطے میں امریکی فوجیوں کی کل تعداد پچاس ہزار ہو چکی ہے یہ سب heavy armed ہیں جدید وائرلیس اور اسلحے سے لیس ایک اور بحری بیڑاUSS باکسر بھی پچیس سو فوجیوں کو لے کر راستے میں ہے 1/5
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
4
9
217
TARIQ BUTT retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
اور وہاں امریکہ کو ایران سے بہت مزاحمت دیکھنے کو ملے گی۔ ایران کے بہت سے جزیرے ہیں۔ امریکہ ان میں سے کسی جزیرے پر قبضہ کرنے کے بعد دو اہم اہداف حاصل کرے گا۔ 1- ہرمز پر کنٹرول اور تیل کی ترسیل کو بحال کرنا۔ 2- خارگ جزیرے پر قبضہ کر کے ایران کے تیل کو اپنے کنٹرول میں لانا۔ 4/5
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
4
7
60
TARIQ BUTT retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
یہ سب اتنا آسان بھی نہیں ہوگا۔ ایک تو یہ ایران کے اپنے علاقے ہیں اور یہاں امریکہ کی نسبت ایران زیادہ دفاع کر سکتا ہے۔ دوسرا بھیڑیئے کے منہ سے نوالہ چھیننا بہت ہی مشکل ہوتا ہے اور امریکہ اپنا بہت نقصان کرئے گا۔ ایران پر فوج اتارنا خودکشی ہو گی۔ 5/5
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
0
4
8
35
TARIQ BUTT retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
یہ بات بلکل واضح ہو چکی ہے کہ امریکہ کے ایران پر حملے کا مقصد تیل پر قبضہ کرنا ہے۔ اور یہ بات ٹرمپ اپنی میڈیا گفتگو میں بتا چکا ہے کہ ہمیں ایران کے تیل میں دلچسپی ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ تیل پر کیسے قبضہ کرتا ہے۔ خارگ جزیرہ ایران سے بہت دور ہے 3/5
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
4
7
41
TARIQ BUTT retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
ان کا بنیادئ مقصد تیل کی سپلائی لائن کو اوپن کروانا ہے جو چیز سب سے زیادہ ممکن ہے وہ یہ کہ یہ کسی اہم جزیرے یا جزیروں پر حملہ کر کے قبضہ کر لیں تاکہ وہاں سے تیل بردار بحری جہازوں کی آمدروفت کو کنٹرول کیا جا سکے. 2/5
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰 tweet media
اردو
1
4
7
104
TARIQ BUTT retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
@Wabbasi007 The fact that peace efforts are causing discomfort says more about the critics than the accord itself. Dialogue and stability should never be controversial.
English
0
5
5
30
TARIQ BUTT retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا واضح پیغام: حالات مکمل طور پر نارمل ہیں متحدہ عرب امارات سمیت ہمارے تمام دوست ممالک کے ساتھ تعلقات بہترین ہیں۔ معاشی معاملات میں ری پیمنٹس ایک معمول کی بات ہے، اسے سیاسی رنگ دینا مناسب نہیں تعلقات میں نہ کوئی تعطل آیا ہے، نہ کوئی خرابی دوستی مضبوط، مستقبل روشن! @TararAttaullah
اردو
0
6
11
119
TARIQ BUTT retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
عالمی توانائی بحران کے پیش نظر اہم اقدامات، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں 7 اپریل سے کاروباری مراکز 8 بجے بند، کے پی ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں 9 بجے تک اجازت، بیکریاں اور ریسٹورنٹس 10 بجے تک، گھریلو شادی تقریبات بھی محدود، ڈیجیٹل سبسڈی کی فراہمی کا سلسلہ تیز کردیا گیا۔🇵🇰
اردو
0
5
9
87
TARIQ BUTT retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
This only further exposes the dangerous nexus behind these elements. When narratives start aligning with external agendas, it raises serious questions about motives and loyalties. Terrorism, regardless of the label it hides behind, cannot be justified. Stay vigilant and don’t fall for propaganda.
English
0
5
5
31
TARIQ BUTT retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
@CSMR786 اپنی انسلٹ کوئی بھی برداشت نہیں کرتا اور ڈونلڈ ٹرمپ کو عادت ہو گئی ہے ہر ملک کے صدر کے خلاف الٹی سیدھی باتیں کرنے کی
اردو
0
6
18
1.2K
TARIQ BUTT retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
@CSMR786 ٹرمپ کے دو غلانا رویے کی وجہ سے پوری دنیا کا امن خطرے میں پڑا ہوا ہے
اردو
0
6
7
64
TARIQ BUTT retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
عمران نیازی ایک گلاس سے زیادہ شراب نہیں پیتا تھا وہ بھی اس لیے پیتا تھا تاکہ اپنے ضمیر کی اواز کو دبا سکے 🤣 یوتھیو بہروز سبزواری کی یہ ویڈیو دوبارہ دیکھ لو 👇 @realrazidada @CSMR786 @summandar01
اردو
2
23
37
350
TARIQ BUTT retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
انڈیا نے اب بارڈر پر حرام زدگی کرنے کی کوشش بھی کی تو اب 22 منٹ سے بھی کم وقت میں تباہ اور برباد کر دیں گے پاکستانی فوج اور میزائل تیار ہیں👇
اردو
2
17
46
421
TARIQ BUTT retweetledi
Shehrbano Humair Rokhri
Shehrbano Humair Rokhri@Shehrbanorokhri·
اگر پیٹرولیم سبسڈی کی ٹرانسپورٹرز کو ادائیگی پیر سے شروع ہوتی تو ویک اینڈ کے دوران کرایوں میں اضافہ ہو سکتا تھا، مگر وزیراعظم Shehbaz Sharif نے وزارتِ آئی ٹی اور اسٹیٹ بینک کو ہدایات دے کر ہفتہ کی رات ہی ڈیجیٹل ادائیگی یقینی بنائی، جس سے مہنگائی کا دباؤ کم ہوا۔ @BSWarraich
Shehrbano Humair Rokhri tweet media
اردو
0
5
8
69
TARIQ BUTT retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
@CSMR786 امریکہ نے زمینی حملہ کرنے کی غلطی کی تو بہت نقصان اٹھائے گا
اردو
0
6
12
292
TARIQ BUTT retweetledi
Asad peerzada
Asad peerzada@AsadChishti18·
چٹی مسجد رحیم یار خان وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایت پر پنجاب بھر میں قومی ورثے کی بحالی، ثقافت، تاریخ اور شناخت کو نئی زندگی دی جا رہی ہے،
اردو
9
43
54
266
TARIQ BUTT retweetledi
Asad peerzada
Asad peerzada@AsadChishti18·
100ارب کا ریلیف صرف باتوں تک حقیقت عوام کے سامنے ہر سیکٹر تباہ حالی کا شکار تحریک انصاف نے 14 سال میں سوائے دبا کے جھوٹ بولنے کے کوئی ایک کام نہیں کیا
اردو
9
54
72
435