Sabitlenmiş Tweet

وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar کی زیر صدارت راولپنڈی میں اجلاس: وزیراعلیٰ شکایت سیل کی کارکردگی کا جائزہ لیاگیا۔
•وزیراعلیٰ شکایت سیل کومزید موثر اور فعال کرنے کا فیصلہ۔
"عوام کے مسائل کے فوری حل کو یقینی بنانے کیلئے شکایت سیل کی تشکیل نو کی جائے گی"۔ وزیر اعلیٰ
#PTI
اردو















