Baba Umrani Media Cell (Official)
1K posts

Baba Umrani Media Cell (Official)
@BabaUmraniMedia
Sardarzada Baba Ghulam Rasool Umrani media cell offical
Nasirabad, Pakistan Katılım Temmuz 2022
640 Takip Edilen712 Takipçiler

سردار بابا غلام رسول خان عمرانی کی جانب سے گلگت بلتستان کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام امیدواروں کے لیے نیک تمنائیں۔
انشاءاللّٰہ کامیابی پاکستان پیپلز پارٹی کا مقدر بنے گی اور یہ فتح چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور عوامی خدمت کی جیت ہوگی۔
@BBhuttoZardari

اردو

بابا عمرانی ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی
صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی ، سردارزادہ فراز علی خان عمرانی سے عید الاضحیٰ کے دوسرے روز مختلف قبائل سے تعلق رکھنے والے معززین ملاقات کر رہے ہیں اور عید کی مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari

اردو

بابا عمرانی ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی
صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی سے عید الاضحیٰ کے دوسرے روز مختلف قبائل سے تعلق رکھنے والے معززین ملاقات کر رہے ہیں اور عید کی مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @MediaCellPPP

اردو

بابا عمرانی ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی
صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی سے عید الاضحیٰ کے دوسرے روز مختلف قبائل سے تعلق رکھنے والے معززین ملاقات کر رہے ہیں اور عید کی مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari @BabaUmranii @MediaCellPPP

سی ایم سیکٹریٹ کوئٹہ
صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی ، صوبائی وزیر برائے سوشل ویلفیئر حاجی ولی محمّد نورزئی سے ملاقات کر رہے ہیں ۔
@BBhuttoZardari

اردو

*چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سردار غلام رسول عمرانی سے دوستانہ مکالمہ، خیریت دریافت کی، نیک خواہشات کا اظہار*
@BabaUmranii @BBhuttoZardari @AseefaBZ @MediaCellPPP

اردو

سول سیکرٹریٹ کوئٹہ
صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی سے مختلف قبائل کے معززین اور عمائدینِ علاقہ پارٹی کارکنان نے ملاقات کی.
@BBhuttoZardari @BabaUmranii

اردو

سول سیکرٹریٹ کوئٹہ
صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی سے سابق صوبائی وزیر سرکردہ بابو محمّد امین عمرانی ملاقات کر رہے ہیں ۔
اس موقع پر حاجی پہلوان عمرانی ، میر نادر عمرانی بھی انکے ہمراہ موجود تھے ۔
@BBhuttoZardari

اردو

کوئٹہ
صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی سے سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں مختلف قبائل کے معززین اور وفود نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران معززین نے صوبائی مشیر کو اپنے علاقوں کے مسائل سے آگاہ کیا، جس پر انہوں نے حل کی مکمل یقین دہانی کرائی۔
@BBhuttoZardari

اردو

سول سیکرٹریٹ کوئٹہ
صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید اقبال شاہ ، حیات خان اچکزئی و دیگر ملاقات کر رہے ہیں ۔
@BBhuttoZardari @BabaUmranii

اردو

سول سیکرٹریٹ کوئٹہ
صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی سے مختلف قبائل کے معززین ،پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکرز ویلفیئر و عہدیداران ملاقات کر رہے ہیں ۔
@BabaUmranii @BBhuttoZardari
اردو

بابا عمرانی ہاؤس ڈیرہ مراد جمالی
عوامی رابطوں کا سلسلہ تیزی سے جاری صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی سے مختلف قبائل کے معززین ، معتبرین نے وفود کی صورت میں ملاقاتیں کیں۔
معززین نے اپنے علاقوں کے مسائل اور قبائلی امور سے متعلق صوبائی مشیر سردار بابا غلام رسول خان عمرانی کو آگاہ کیا۔

اردو

سردار بابا غلام رسول خان عمرانی نے میر اعجاز حسین جکھرانی کے صاحبزادے میر زید حسین جکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں وہ میر اعجاز جکھرانی اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

اردو